المستدرك على الصحيحين · تَفْسِيرُ سُورَةِ إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ وَالسُّجُودِ فِيهَا ‹ تَفْسِيرُ سُورَةِ حم عسق · حديث 3910
3910 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا وَرْقَاءُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: {إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ} [الانشقاق: 2] قَالَ: سَمِعْتُ {وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ} [الانشقاق: 3] قَالَ: «يَوْمَ الْقِيَامَةِ» {وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ} [الانشقاق: 4] قَالَ: «أَخْرَجَتْ مَا فِيهَا مِنَ الْمَوْتَى» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 3910 - على شرط البخاري ومسلم
اس سورۃ میں سجدہ کے متعلق حدیث امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے یحییٰ بن ابی کثیر کے واسطے سے حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے اور امام مالک نے عبداللہ بن یزید رضی اللہ عنہ کے واسطے سے حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے ۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ١ وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ٢﴾ [الانشقاق: 1-2]" جب آسمان شق ہوا اور اپنے رب کا حکم سنے اور اسے زاوارہی یہ ہے " ۔ ( ترجمہ کنزالایمان ، امام احمد رضا رحمتہ اللہ علیہ ) کے بارے میں فرماتے ہیں : میں نے سنا ہے : ﴿وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ٣﴾ [الانشقاق: 3]" جب زمین دراز کی جائے گی " ۔ ( ترجمہ کنزالایمان ، امام احمد رضا رحمتہ اللہ علیہ ) آپ فرماتےہیں : قیامت کے دن ۔ : ﴿وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ٤﴾ [الانشقاق: 4] " جو کچھ اس میں حصے ڈال دے اور خالی ہو جائے " ۔ ( ترجمہ کنزالایمان ، امام احمد رضا رحمتہ اللہ علیہ ) آپ فرماتے ہیں : اس میں جس قدر مردے ہیں سب نکال دے گی ۔ یہ حدیث امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمتہ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔
يَوْمُ الْقِيَامَةِ. ← ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← وَرْقَاءُ ← آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي،
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Interpretation of Surah, when the sky is split and prostration in it › Interpretation of Surat Ham Asak · Hadith 3910
