المستدرك على الصحيحين · تَفْسِيرُ سُورَةِ هَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ ‹ تَفْسِيرُ سُورَةِ حم عسق · حديث 3883
3883 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ دُحَيْمٍ، أَنْبَأَ أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ الْغِفَارِيُّ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، أَنْبَأَ إِسْرَائِيلُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ حِينٌ مِنَ الدَّهْرِ لَمْ يَكُنْ شَيْئًا مَذْكُورًا حَتَّى خَتَمَهَا، ثُمَّ قَالَ: «إِنِّي أَرَى مَا لَا تَرَوْنَ وَأَسْمَعُ مَا لَا تَسْمَعُونَ، أَطَّتِ السَّمَاءُ وَحَقَّ لَهَا أَنْ تَئِطَّ مَا فِيهَا مَوْضِعُ قَدْرِ أَرْبَعِ أَصَابِعَ إِلَّا مَلَكٌ وَاضِعٌ جَبْهَتَهُ سَاجِدًا لِلَّهِ، وَاللَّهِ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا وَمَا تَلَذَّذْتُمْ بِالنِّسَاءِ عَلَى الْفُرُشِ، وَلَخَرَجْتُمْ إِلَى الصُّعُدَاتِ تَجْأَرُونَ إِلَى اللَّهِ تَعَالَى، وَاللَّهِ لَوَدِدْتُ أَنِّي شَجَرَةٌ تُعْضَدُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 3883 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے سورۃ الدھر پوری پڑھی ۔ پھر فرمایا : میں وہ کچھ دیکھتا ہوں جو تم نہیں دیکھ سکتے اور وہ کچھ سنتا ہوں جو تم نہیں سنتے ۔ آسمان چر چراتا ہے اور اس کا حق ہے کہ چر چرائے ، اس میں چار انگلیوں کے برابر بھی کوئی جبہ ایسی نہیں ہے جہاں فرشتہ سجدہ ریز نہ ہو ، اور خدا کی قسم ! جو کچھ میں جانتا ہوں اگر تم جان لو تم کم ہنسو اور زیادہ روؤ اور اپنے بستروں پر بیویوں سے لذت حاصل نہ کرو اور تم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں گڑ گڑاتے ہوئے جنگلوں ، پہاڑوں کی طرف نکل جاؤ۔ خدا کی قسم ! میری تو آرزو یہ ہے کہ کاش میں کوئی درخت ہوتا جو کاٹ دیا جاتا ۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔
اَبِیْ ذَرٍّ ← مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ، ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ← عبيد الله بن موسى أنبأ إسرائيل ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ دُحَيْمٍ، أَنْبَأَ أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ الْغِفَارِيُّ،
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Interpretation of Surah does it come upon a person › Interpretation of Surat Ham Asak · Hadith 3883
