Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المستدرك على الصحيحين

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain

by أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن محمد بن حمدويه الحاكم النيسابوري

8,836 Hadith692 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1360

1360 - مَا حَدَّثَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الْحَافِظُ غَيْرَ مَرَّةٍ، أَنْبَأَ الْحُسَيْنُ بْنُ نَهَارٍ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَرَادَ اللَّهُ قَبْضَ عَبْدٍ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ إِلَيْهَا حَاجَةً»

حضرت عروہ بن مضرس رضی اللہ عنہ سے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسی جیسا فرمان منقول ہے۔

عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← عِمْرَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ ← أَبُو عَلِيٍّ الْحَافِظُ غَيْرَ مَرَّةٍ، أَنْبَأَ الْحُسَيْنُ بْنُ نَهَارٍ الْعَسْكَرِيُّ، ← مَا

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Funeral Book › Insurance section · Hadith 1360

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1361

1361 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ أَبُو جَعْفَرٍ الْحَارِثِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَجُلًا كَانَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالذِّكْرِ، فَقَالَ رَجُلٌ: لَوْ أَنَّ هَذَا خَفَضَ مِنْ صَوْتِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَإِنَّهُ أَوَّاهٌ» . قَالَ: فَمَاتَ فَرَأَى رَجُلٌ نَارًا فِي قَبْرِهِ، فَأَتَاهُ فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ وَهُوَ يَقُولُ: «هَلُمُّوا إِلَى صَاحِبَكُمْ» . فَإِذَا هُوَ الرَّجُلُ الَّذِي كَانَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالذِّكْرِ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: ایک شخص بلند آواز سے ذکر کیا کرتا تھا۔ اس کے متعلق ایک آدمی نے کہا: یہ اپنی آواز پست کیوں نہیں کرتا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ بہت آہیں بھرنے والا شخص ہے، حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب وہ شخص فوت ہوا تو ایک آدمی نے اس کی قبر میں نور دیکھا تو وہ آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، اس وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی کے بارے میں سوچ رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے: چلو اپنے ساتھی کے پاس چلو (جب وہاں جا کردیکھا) تو یہ اسی شخص کی قبر تھی جو بلند آواز سے ذکر کرتا تھا۔

فَمَاتَ فَرَأَى رَجُلٌ نَارًا فِي قَبْرِهِ، فَأَتَاهُ فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ فِيهِ وَهُوَ ← رَسُولُ اللَّهِ «فَإِنَّهُ أَوَّاهٌ» ← رَجُلٌ: لَوْ أَنَّ هَذَا خَفَضَ مِنْ صَوْتِهِ، ← جَابِرٍ، أَنَّ رَجُلًا كَانَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالذِّكْرِ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ← إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ أَبُو جَعْفَرٍ الْحَارِثِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Funeral Book › Insurance section · Hadith 1361

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1362

1362 - أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْحَرَشِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: رَأَيْتُ نَارًا فِي الْمَقَابِرِ فَأَتَيْتُهُمْ، فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْقَبْرِ وَهُوَ يَقُولُ: «نَاوِلُونِي صَاحِبَكُمْ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَلَهُ شَاهِدٌ بِإِسْنَادٍ مُعْضَلٍ "

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے قبرستان میں روشنی دیکھی تو وہاں پر آیا، میں نے وہاں پر دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قبر میں تھے اور کہہ رہے تھے: اپنے ساتھی کو پکڑو۔(یعنی اس کو لحد میں اتار رہے تھے)۔ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن اسے صحیحین میں نقل نہیں کیا گیا۔ اور اس کی ایک شاہد حدیث بھی موجود ہے جو کہ معطل اسناد کے ہمراہ مروی ہے۔

رَأَيْتُ نَارًا فِي الْمَقَابِرِ فَأَتَيْتُهُمْ، فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ فِي الْقَبْرِ وَهُوَ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ← أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْحَرَشِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عِيسَى

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Funeral Book › Insurance section · Hadith 1362

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1363

1363 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، وَأَخْبَرَنِي الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا بُنْدَارٌ، ثنا مُحَمَّدٌ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي يُونُسَ وَهُوَ حَاتِمُ بْنُ أَبِي صَغِيرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا كَانَ بِمَكَّةَ وَكَانَ رُومِيًّا - وَفِي حَدِيثِ شُعْبَةَ اسْمُهُ وَقَّاصٌ يُحَدِّثُ - عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: كَانَ رَجُلٌ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ وَهُوَ يَقُولُ: فِي دُعَائِهِ أَوَّهْ أَوَّهْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّهُ لَأَوَّاهٌ» . قَالَ أَبُو ذَرٍّ: فَخَرَجْتُ ذَاتَ لَيْلَةٍ، فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَقَابِرِ يَدْفِنُ ذَلِكَ الرَّجُلَ، وَمَعَهُ الْمِصْبَاحُ

حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایک شخص بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا، وہ اپنی دعامیں بہت آہیں بھرتا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ شخص بہت آہیں بھرنے والا ہے: حضرت ابو ذر کہتے ہیں: میں ایک رات باہر نکلا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ وہ قبرستان میں اسی آدمی کو دفن کر رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شمع تھی۔

رَسُولُ اللَّهِ «إِنَّهُ لَأَوَّاهٌ» ← فِي دُعَائِهِ أَوَّهْ أَوَّهْ، ← كَانَ رَجُلٌ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ وَهُوَ ← اَبِیْ ذَرٍّ ← رَجُلًا كَانَ بِمَكَّةَ وَكَانَ رُومِيًّا وَفِي حَدِيثِ شُعْبَةَ اسْمُهُ وَقَّاصٌ ← أَبِي يُونُسَ وَهُوَ حَاتِمُ بْنُ أَبِي صَغِيرَةَ، ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدٍ ← بُنْدَارٌ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ، ← أَبِي ← أبو الحسن علي بن محمد بن عقبة الشيباني

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Funeral Book › Insurance section · Hadith 1363

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1364

1364 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قَالُوا: أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُحَدِّثُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ يَوْمًا، فَذَكَرَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِهِ قُبِضَ، وَكُفِّنَ فِي كَفَنٍ غَيْرِ طَائِلٍ، وَقُبِرَ لَيْلًا، فَزَجَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقْبَرَ الرَّجُلُ بِاللَّيْلِ حَتَّى يُصَلَّى عَلَيْهِ، إِلَّا أَنْ يُضْطَرَّ إِنْسَانٌ إِلَى ذَلِكَ، وَقَالَ: «إِذَا كَفَّنَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيُحْسِنْ كَفَنَهُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ " وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ جَابِرٍ

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ایک ایسے صحابی کا ذکر کیا جو فوت ہو گئے تھے، ان کو انتہائی مختصر کپڑے میں کفن دے کر رات ہی رات میں دفن کردیا گیا تھا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رات کے وقت کسی شخص کو نماز جنازہ پڑھے جانے کے بغیر دفن کرنے سے ڈانٹا ، سوائے اس صورت کے جب کوئی انسان اس عمل کے لئے مجبور ہو اور فرمایا: جب کوئی اپنے بھائی کو کفن دے تو اس کو چاہیے کہ اسے اچھا کفن دے۔ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن اسے صحیحین میں نقل نہیں کیا گیا۔ مذکورہ حدیث کی اک شاہد حدیث بھی موجود ہے جو کہ وہب بن منبہ نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← عبد الرزاق أنبأ ابن جريج ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبِي، وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Funeral Book › Insurance section · Hadith 1364

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1365

1365 - أَخْبَرْنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ بِمَكَّةَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، ثنا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الصَّنْعَانِيُّ أَبُو هِشَامٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَقِيلِ بْنِ مَعْقِلِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِيهِ عَقِيلٍ، عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ، قَالَ: هَذَا مَا سَأَلْتُ عَنْهُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيَّ فَأَخْبَرَنِي، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ يَوْمًا فَذَكَرَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِهِ قُبِضَ، فَكُفِّنَ فِي كَفَنٍ غَيْرِ طَائِلٍ، وَقُبِرَ لَيْلًا، فَزَجَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقْبَرَ الرَّجُلُ لَيْلًا، وَلَا يُصَلَّى عَلَيْهِ إِلَّا أَنْ يُضْطَرَّ إِنْسَانٌ إِلَى ذَلِكَ، وَقَالَ: «إِذَا وَلِيَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيُحْسِنْ كَفَنَهُ»

حضر وہب بن منبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہ وہ بات ہے جس کے بارے میں، میں نے جابر بن عبداللہ انصاری سے پوچھا تھا تو انہوں نے مجھے بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک خطبہ میں اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے ایک ایسے شخص کا ذکر کیا جو فوت ہو گئے تھے اور ان کو مختصر کپڑے میں کفن دیا گیا اور رات میں ہی ان کی تدفین کر دی گئی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے ڈانٹا کہ کسی شخص کو رات کے وقت دفن کر دیا جائے اور اس کی نماز جنازہ نہ پڑھی جائے سوائے اس کے کہ انسان کو کوئی مجبوری ہو اور فرمایا:جب تم میں سے کوئی آدمی اپنے بھائی کا ذمہ دار ہوتو اسے چاہئے کہ اپنے بھائی کو اچھا کفن پہنائے۔

هَذَا مَا سَأَلْتُ عَنْهُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيَّ فَأَخْبَرَنِي، ← وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← أبيه عقيل ← إبراهيم بن عقيل بن معقل بن منبه ← عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الصَّنْعَانِيُّ أَبُو هِشَامٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ بِمَكَّةَ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Funeral Book › Insurance section · Hadith 1365

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1366

1366 - أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمَةَ الْعَنَزِيُّ، ثنا مُعَاذُ بْنُ نَجْدَةَ الْقُرَشِيُّ، ثنا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى، ثنا سُفْيَانُ، وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَهُوَ ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، أَنَّ عَلِيًّا قَالَ لِأَبِي هَيَّاجٍ: «أَبْعَثُكَ عَلَى مَا بَعَثَنِي عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ لَا تَدَعْ تِمْثَالًا إِلَّا طَمَسْتَهُ، وَلَا قَبْرًا مُشْرِفًا إِلَّا سَوَّيْتَهُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ. وَأَظُنُّهُ لِخِلَافٍ فِيهِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ فَإِنَّهُ قَالَ مَرَّةً: عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي الْهَيَّاجِ، وَقَدْ صَحَّ سَمَاعُ أَبِي وَائِلٍ مِنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ "

حضرت حبیب بن ابی ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ابو ہیاج سے کہا: میں تجھے اس بات کی ترغیب دلاتا ہوں جس کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ترغیب دلائی تھی۔ یہ کہ ہم کسی بت کو توڑے بغیر نہیں چھوڑیں گے اور کسی اونچی قبر کو برابر کیے بغیر نہیں چھوڑیں گے۔ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا۔ اور میرا یہ خیال ہے کہ شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس حدیث کو اس لئے ترک کر دیا ہے کہ اس میں امام ثوری پر اختلاف ہے کیونکہ ایک روایت میں انہوں نے ابو وائل کے واسطے سےابو ہیاج سے روایت کی ہے۔ جبکہ ابو وائل کا حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ہے۔

حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَهُوَ ابْنُ مَهْدِيٍّ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ، ← سُفْيَانَ، ← خَلاَّدُ بْنُ يَحْيَى، ← معاذ بن نجدة القرشي ← أحمد بن محمد بن سلمة العنزي

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Funeral Book › Insurance section · Hadith 1366

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1367

1367 - أَخْبَرَنَا أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ الْجُمَحِيُّ بِمَكَّةَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ، وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى، أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا وَكِيعٌ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي الْهَيَّاجِ، قَالَ: قَالَ لِي عَلِيٌّ أَلَا أَبْعَثُكَ عَلَى مَا بَعَثَنِي عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ

حضرت ابو وائل رضی اللہ عنہ کی سند کے ہمراہ بھی یہ حدیث منقول ہے۔

الحديث بنحوه ← لِي عَلِيٌّ أَلَا أَبْعَثُكَ عَلَى مَا بَعَثَنِي عَلَيْهِ النَّبِيُّ ← أَبِي الْهَيَّاجِ ← أَبِي وَائِلٍ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى، أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ الْجُمَحِيُّ، بِمَكَّةَ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Funeral Book › Insurance section · Hadith 1367

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1368

1368 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ الْخَوْلَانِيُّ، قَالَ: قُرِئَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَهْبٍ، أَخْبَرَكَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ الْمَدَنِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَانِئٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَقُلْتُ: يَا أُمَّاهُ، اكْشِفِي لِي عَنْ قَبْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَاحِبَيْهِ، فَكَشَفَتْ لِي عَنْ ثَلَاثَةٍ قُبُورٍ لَا مُشْرِفَةٍ، وَلَا لَاطِئَةٍ مَبْطُوحَةٍ بِبَطْحَاءِ الْعَرْصَةِ الْحَمْرَاءِ، «فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُقَدَّمًا، وَأَبَا بَكْرٍ رَأْسُهُ بَيْنَ كَتِفَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعُمَرُ رَأْسُهُ عِنْدَ رِجْلَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ "

حضرت قاسم بن محمد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گیا اور ان سے کہا: اے ام المومنین ! میرے لئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے دونوں ساتھیوں کی قبر سے پردہ ہٹائے ، تو انہوں نے تینوں قبروں سے میرے لئے پردہ ہٹا دیا۔ وہ تینوں قبریں نہ تو بہت اونچی تھیں اور نہ ہی بہت نیچی تھیں،ان کے ارد گرد گرد سرغ رنگ کی کنکریاں بچھی ہوئی تھیں، میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اگلی جانب ہیں اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کا سر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کندھوں کے برابر ہے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا سر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدموں کے پاس ہے۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔

بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ الْخَوْلاَنِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Funeral Book › Insurance section · Hadith 1368

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1369

1369 - حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ بْنِ سَلْمٍ الْقُرَشِيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ النَّخَعِيُّ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُبْنَى عَلَى الْقَبْرِ، أَوْ يُجَصَّصَ، أَوْ يَقْعُدَ عَلَيْهِ، وَنَهَى أَنْ يُكْتَبَ عَلَيْهِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَقَدْ خَرَّجَ بِإِسْنَادِهِ غَيْرَ الْكِتَابَةِ فَإِنَّهَا لَفْظَةٌ صَحِيحَةٌ غَرِيبَةٌ " وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبر پر عمارت بنانے ، اس پر چونا کرنے ، لکھنے اور اس پر بیٹھنے سے منع کیا ہے۔ یہ حدیث امام مسلم کے معیار کے مطابق صحیح ہے ، جبکہ امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسی اسناد کے ہمراہ حدیث نقل کی ہے۔ تاہم اس میں " لکھنے" کا ذکر موجود نہیں ہےحالانکہ یہ لفظ صحیح ہے، غریب ہے۔ یونہی اس حدیث کو ابو معاویہ نے ابن جریج کے حوالے سے نقل کیا ہے (ان کی روایت کردہ حدیث درج ذیل ہے)۔

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Funeral Book › Insurance section · Hadith 1369

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1370

1370 - حَدَّثَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنَزِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَجْصِيصِ الْقُبُورِ، وَالْكِتَابَةِ فِيهَا، وَالْبِنَاءِ عَلَيْهَا، وَالْجُلُوسِ عَلَيْهَا» هَذِهِ الْأَسَانِيدُ صَحِيحَةٌ «وَلَيْسَ الْعَمَلُ عَلَيْهَا، فَإِنَّ أَئِمَّةَ الْمُسْلِمِينَ مِنَ الشَّرْقِ إِلَى الْغَرْبِ مَكْتُوبٌ عَلَى قُبُورِهِمْ، وَهُوَ عَمَلٌ أَخَذَ بِهِ الْخَلَفُ عَنِ السَّلَفِ»

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں پر چونا کرنے، لکھنے، اس پر عمارت بنانے اور اس پر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔ یہ تمام اسانید صحیح ہیں، لیکن اس پر عمل نہیں ہے کیونکہ مشرق سے مغرب تک(ساری دنیا میں) آئمہ مسلمین کی قبروں پر لکھائی کی ہوئی ہے اور یہی وہ عمل ہے جس کو بعد میں آنے والوں نے اپنے سے پہلوں سے لیا ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ← أبو الحسن أحمد بن محمد [العنزي.

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Funeral Book › Insurance section · Hadith 1370

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1371

1371 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا وَكِيعٌ، عَنِ الصَّلْتِ بْنِ بَهْرَامَ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ وَهْبٍ، عَنِ الصُّنَابِحِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَزَالُ أُمَّتِي - أَوْ هَذِهِ الْأُمَّةُ - فِي مَسَكَةٍ مِنْ دِينِهَا مَا لَمْ يَكِلُوا الْجَنَائِزَ إِلَى أَهْلِهَا» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ إِنْ كَانَ الصُّنَابِحِيُّ هَذَا عَبْدُ اللَّهِ، فَإِنْ كَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُسَيْلَةَ الصُّنَابِحِيُّ فَإِنَّهُ يَخْتَلِفُ فِي سَمَاعِهِ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ "

حضرت تصنابحی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری امت یا (شاید یہ فرمایا) یہ امت اس وقت تک اپنے اصل دین پر قائم رہے گی جب تک یہ جنازہ ان کے گھر والوں کے آسرے پر نہیں چھوڑیں گے۔ اس روایت کی سند میں جو صنابحی نامی راوی ہیں، اگر یہی عبداللہ ہیں تو یہ حدیث صحیح الاسناد ہے ۔ اور اگر یہ عبدالرحمٰن بن عسیلہ صنابحی ہیں تو ان کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سماع میں اختلاف ہے۔ لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس روایت کو نقل نہیں کیا۔

الصُّنَابِحِیّ، ← الْحَارِثِ بْنِ وَهْبٍ، ← الصَّلْتِ بْنِ بَھْرَامَ ← وَكِيعٌ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Funeral Book › Insurance section · Hadith 1371

chevron_left Previous
1…91011…15
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door
2. Science Book
    1. Door
3. The Book of Purity
    1. Door
4. The first book of prayer
    2. Chapter at the prayer timetable3. Chapter on the virtue of the five daily prayers4. Insurance section
5. The Friday Book
    4. Insurance section
6. The two Eid prayers book
    4. Insurance section
7. The Witr Book
    4. Insurance section
8. From the book on voluntary prayer
    4. Insurance section
9. The Omission Book
    4. Insurance section
10. The Ascension Book
    4. Insurance section
11. Eclipse Book
    4. Insurance section
12. The Fear Prayer Book
    4. Insurance section