المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 917
917 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ الْحَارِثِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «لَا تُقْبَلُ صَلَاةُ حَائِضٍ إِلَّا بِخِمَارٍ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَأَظُنُّ أَنَّهُ لِخِلَافٍ فِيهِ عَلَى قَتَادَةَ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 917 - على شرط مسلم وعلته ابن أبي عروبة
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: حائضہ (یعنی بالغہ) کی نماز بڑی چادر کے بغیر قبول نہیں ہوتی۔ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن اسے صحیحین میں نقل نہیں کیا گیا۔ اور میرا یہ خیال ہے کہ شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس حدیث کو اس لئے ترک کیا ہے کہ علقمہ کی سند میں اختلاف ہے۔ (جیسا کہ درج ذیل حدیث میں قتادہ نے حسن سے روایت کیا ہے حالانکہ گزشتہ حدیث میں قتادہ نے محمد بن سیرین پھر صفیہ بنت حارث کے واسطے سے ام المو منین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی تھی)۔
النَّبِیِّ اَنَّہٗ ← عَائِشَةَ ← صَفِيَّةَ بِنْتِ الْحَارِثِ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← قَتَادَةَ ← حَمَّادٌ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 917
