المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابٌ فِي فَضْلِ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ · حديث 722
722 - حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ وَأَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، اجْعَلْنِي إِمَامَ قَوْمِي، قَالَ: «أَنْتَ إِمَامُهُمْ وَاقْتَدِ بِأَضْعَفِهِمْ وَاتَّخِذْ مُؤَذِّنًا لَا يَتَّخِذُ عَلَى أَذَانِهِ أَجْرًا» . " هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ هَكَذَا وَإِنَّمَا أَخْرَجَ مُسْلِمٌ حَدِيثَ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِذَا أَمَمْتَ قَوْمًا» الْحَدِيثَ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 722 - على شرط مسلم
حضرت عثمان بن ابوالعاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم مجھے میری قوم کا امام بنا دیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : تو ان کا امام ہے ۔ ان کے سب سے کمزور آدمی کا لحاظ رکھان ہے اور موذن ایسے شخص کو بنانا ، جو اذان کی مزدوری نہ مانگے ۔ یہ حدیث امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن اسے صحیحین میں نقل نہیں کیا گیا ۔ امام مسلم نے شعبہ کی وہ حدیث نقل کی ہے ، جس میں انہوں نے عمرو بن مرہ پھر سعید بن مسیب کے واسطے سے عثمان بن ابوالعاص کا یہ بیان نقل کیاہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : جب تو کسی قوم کی امامت کرے ( اس کے بعد مکمل حدیث بیان کی )
عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّهُ ← مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← أَبِي الْعَلَاءِ، ← الْجُرَيْرِيِّ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ وَأَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ،
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Chapter on the virtue of the five daily prayers · Hadith 722
