Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المستدرك على الصحيحين

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain

by أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن محمد بن حمدويه الحاكم النيسابوري

8,836 Hadith692 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1022

1022 - فَقَدْ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَ حُمَيْدٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي لَيْلًا طَوِيلًا قَائِمًا، وَلَيْلًا طَوِيلًا قَاعِدًا، فَإِذَا صَلَّى قَائِمًا رَكَعَ قَائِمًا، وَإِذَا صَلَّى قَاعِدًا رَكَعَ قَاعِدًا»

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کے وقت بہت دیر تک کھڑے ہوکر اور بہت دیر تک بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے، جب آپ کھڑے ہو کر نماز پڑھتے تو کھڑے ہر کر ہی رکوع کرتے اور جب بیٹھ کر نماز پڑھتے تو رکوع بھی بیٹھ کر کرتے۔

عَائِشَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أنبا حُمَيْدٌ ← سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ ← فَقَدْ

Hadith 1022

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1023

1023 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُكْرَمٍ، أَخِي الْحَسَنِ بْنِ مُكْرَمٍ الْبَزَّارِ بِبَغْدَادَ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الصَّيْرَفِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ، ثنا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: «كُنَّا نَفْتَحُ عَلَى الْأَئِمَّةِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ التُّسْتَرِيَّانِ ثِقَتَانِ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ وَلَهُ شَوَاهِدُ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 1023 - صحيح وله شواهد

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں، امام کو لقمہ دے دیا کرتے تھے۔ یحییٰ بن غیلان، عبداللہ بن بزیع دونوں تستری ہیں اور ثقہ ہیں اور یہ حدیث صحیح ہے اس کی شاہد احادیث موجود ہیں لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اسے نقل نہیں کیا۔

«كُنَّا نَفْتَحُ عَلَى الْأَئِمَّةِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ، ← أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ، ← يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ، ← الْفَضْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الصَّيْرَفِىُّ

Hadith 1023

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1024

1024 - أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ الْعَدْلُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، ثنا جَارِيَةُ بْنُ هَرِمٍ، ثنا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: «كَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُلَقِّنُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا فِي الصَّلَاةِ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 1024 - جارية متروك

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ نماز میں ایک دوسرے کو تلقین کیا کرتے تھے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، ← جَارِيَةُ بْنُ هَرِمٍ، ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الطَّيَالِسِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ الْعَدْلُ

Hadith 1024

المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 1025

1025 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ تَمِيمٍ الْقَنْطَرِيُّ بِبَغْدَادَ، ثنا أَبُو قِلَابَةَ الرَّقَاشِيُّ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ، ثنا أَبُو سَلَمَةَ مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَزَّازُ، ثنا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ قَالُوا: ثنا بَكَّارُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا أَتَاهُ أَمْرٌ يَسُرُّهُ، أَوْ يُسَرُّ بِهِ، خَرَّ سَاجِدًا شُكْرًا لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ، وَإِنْ لَمْ يُخَرِّجَاهُ «فَإِنَّ بَكَّارَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ صَدُوقٌ عِنْدَ الْأَئِمَّةِ» وَإِنَّمَا لَمْ يُخَرِّجَاهُ لِشَرْطِهِمَا فِي الرِّوَايَةِ كَمَا ذَكَرْنَاهُ فِيمَا تَقَدَّمَ، وَلَيْسَ لِعَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ رُوَاةٌ غَيْرُ ابْنِهِ، فَقَالَ: صَالِحُ الْحَدِيثِ، وَلِهَذَا الْحَدِيثِ شَوَاهِدُ يَكْثُرُ ذِكْرُهَا، وَمِنْهَا أَنَّهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «رَأَى الْقِرْدَ فَخَرَّ سَاجِدًا» . وَمِنْهَا: أَنَّهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «رَأَى رَجُلًا بِهِ زَمَانَةٌ فَخَرَّ سَاجِدًا» ، وَمِنْهَا أَنَّهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَاهُ «جَعْفَرُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ عِنْدَ فَتْحِ خَيْبَرَ فَخَرَّ سَاجِدًا» ، وَمِنْهَا أَنَّهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى نُغَاشًا، فَخَرَّ سَاجِدًا " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 1025 - صحيح

حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں : جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی خوش کن معاملہ پیش آتا تو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سجدہ شکر ادا کرتے۔ یہ حدیث صحیح ہے ، اگرچہ شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اسے نقل نہیں کیا، اس لئے وقار بن عبدالعزیز ائمہ کے نزدیک صدوق ہیں اور شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو اس لئے روایت نہیں کیا کہ روایت کے حوالے سے ان کا معیار پورا نہیں تھا جیسا کہ اس سے پہلے بھی ہم ذکر کر چکے اور عبدالعزیز بن ابو بکرہ سے روایت لینے والا اس کے بیٹے کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے تو فرمایا: کہ یہ صالح الحدیث ہے اور اس حدیث کے بہت شواہد ہیں۔ (1)نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بندر کو دیکھا تو سجدے میں گر پڑے۔ (2)آپ نے ایک لونجے شخص کو دیکھا تو سجدہ ریز ہو گئے۔ (3)حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جعفر ابو طالب فتح خیبر کے وقت آئے تو آپ نے سجدہ شکر ادا کیا۔ (4)آپ نے ایک ٹھگنے شخص کو دیکھا تو سجدہ شکر ادا کیا۔

أَبِي بَكْرَةَ ← أَبِيهِ ← بَكَّارُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي بَكَرَةَ، ← خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَزَّازُ، ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ ← أَبُو سَلَمَةَ مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو قِلاَبَةَ الرَّقَاشِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ تَمِيمٍ الْقَنْطَرِيُّ

Hadith 1025

chevron_left Previous
1…27282930
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door
2. Science Book
    1. Door
3. The Book of Purity
    1. Door
4. The first book of prayer
    2. Chapter at the prayer timetable3. Chapter on the virtue of the five daily prayers4. Insurance section
5. The Friday Book
    4. Insurance section
6. The two Eid prayers book
    4. Insurance section
7. The Witr Book
    4. Insurance section
8. From the book on voluntary prayer
    4. Insurance section
9. The Omission Book
    4. Insurance section
10. The Ascension Book
    4. Insurance section
11. Eclipse Book
    4. Insurance section
12. The Fear Prayer Book
    4. Insurance section