المستدرك على الصحيحين · أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّأْمِينِ · حديث 914
914 - ثنا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ، ثنا أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِعٍ، ثنا أَبُو الْمُنِيبِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلَّى فِي لِحَافٍ لَا يُتَوَشَّحُ بِهِ، وَنَهَى أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ فِي سَرَاوِيلَ وَلَيْسَ عَلَيْهِ رِدَاءٌ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَاحْتَجَّا بِأَبِي تُمَيْلَةَ، وَأَمَّا أَبُو الْمُنِيبِ الْمَرْوَزِيُّ فَإِنَّهُ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَتَكِيِّ مِنْ ثِقَاتِ الْمَرَاوِزَةِ، وَمِمَّنْ يُجْمَعُ حَدِيثُهُ فِي الْخُرَاسَانِيِّينَ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 914 - على شرطهما
حضرت عبداللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایسے لحاف میں نماز پڑھنے سے منع کیا ہے جس کہ پہنا ہوا نہ ہو اور بغیر چادر وغیرہ اوڑھے، صرف شلوار پہن کر نماز پڑھنے سے بھی منع فرمایا۔ یہ حدیث امام بخاری و امام مسلم رحمۃ اللہ علیہما دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا۔ اور امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے ابو تمیلہ کی روایات نقل کی ہیں (اور اس کی سند میں) ابو المنیب (نامی راوی جو ہیں یہ) عبداللہ بن العتکی ہیں، مراوزہ کے ثقہ راویوں میں سے ہیں اور ان کی روایات خراسانیین میں جمع کی گئی ہیں۔
أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ← أَبُو الْمُنِيبِ ← أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِعٍ، ← سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجِرْمِيُّ،
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The first book of prayer › Insurance section · Hadith 914
