Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المستدرك على الصحيحين

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain

by أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن محمد بن حمدويه الحاكم النيسابوري

8,836 Hadith692 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 530

530 - وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيُّ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «تَوَضَّأَ وَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ» ، وَقَالَ: «بِهَذَا أَمَرَنِي رَبِّي»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں نبی اکرم ﷺ کو وضو کے دوران داڑھی کا خلال کرتے ہوئے دیکھا ہے اور آپ ﷺ نے فرمایا : میرے اللہ نے مجھے یہی حکم دیا ہے۔ ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت کر دہ حدیث:

رَأَيْتُ النَّبِيَّ «تَوَضَّأَ وَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ» وَقَالَ: «بِهَذَا أَمَرَنِي رَبِّي» ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيِّ ← مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ ← عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ← وحدثنا علي بن حمشاذ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 530

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 531

531 - فَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، ثنا هِلَالُ بْنُ فَيَّاضٍ، ثنا عُمَرُ بْنُ أَبِي وَهْبٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ ثَرْوَانَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ كَرِيزٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا تَوَضَّأَ خَلَّلَ لِحْيَتَهُ» . «وَهَذَا شَاهِدٌ صَحِيحٌ فِي مَسْحِ بَاطِنِ الْأُذُنَيْنِ»

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : رسول اللہ ﷺ جب وضو کیا کرتے تھے تو اپنی داڑھی کا خلال کرتے تھے۔ کانوں کے اندرونی جانب مسح کرنے کے بارے میں یہ صحیح حدیث شاہد ہے:

عَائِشَةَ ← طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ كَرِيزٍ، ← مُوسَی بْنُ ثَرْوَانَ ← عُمَرُ بْنُ أَبِي وَهْبٍ، ← هلال بن فياض ← مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُلَيْمَانَ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 531

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 532

532 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ بَالَوَيْهِ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «تَوَضَّأَ فَمَسَحَ بَاطِنَ أُذُنَيْهِ وَظَاهِرَهُمَا» قَالَ: وَكَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ يَأْمُرُ بِذَلِكَ. «زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ ثِقَةٌ مَأْمُونٌ قَدْ أَسْنَدَهُ عَنِ الثَّوْرِيِّ وَأَوْقَفَهُ غَيْرُهُ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 532 - زائدة ثقة وغيره يوقفه

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ، رسول اکرم ﷺ نے وضو کے دوران کانوں کے اندر اور باہر (دونوں طرف) مسح کیا۔ ( آپ فرماتے ہیں ) ابن مسعود رضی اللہ عنہ بھی یہی حکم دیا کرتے تھے ( کہ کانوں کے اندر اور باہر دونوں جانب مسح کیا کرو) اس کی سند میں جو زائد ہ ہیں یہ " زائدہ بن قدامہ " ہیں ۔ ثقہ ہیں ، اصحاب جرح و لتعدیل کے طعن سے بھی بچے ہوئے ہیں۔انہوں نے ثوری کی سند کے ساتھ مکمل سند بیان کی ہے اور دیگر رواۃ کے ذریعے جو روایتیں ہیں وہ موقوف ہیں۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، ← سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ، ← زَائِدَۃَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ بَالُويَهْ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 532

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 533

533 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِيُّ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، وَأَخْبَرَنِيْ مُحَمَّدُ بْنُ الْخَلِيْلِ الأَصْبَهَانِيُ ثَنَا مُوسَىَ بْنُ إِسْحَاقَ الأنْصَارِيُ ثَنَا أَبُو بَكْرٍ بْنُ أَبِي شَيّبَةَ ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «تَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» وَشَاهِدُهُ الْحَدِيثُ الْمُرْسَلُ الْمَشْهُورُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً، ثُمَّ قَالَ: «هَذَا وَظِيفَةُ الْوُضُوءِ» ، ثُمَّ تَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ، فَقَالَ: «هَذَا الْوَسِيطُ مِنَ الْوُضُوءِ الَّذِي يُضَاعِفُ اللَّهُ الْأَجْرَ لِصَاحِبِهِ مَرَّتَيْنِ» - الْحَدِيثُ بِطُولِهِ - [التعليق - من تلخيص الذهبي] 533 - على شرط مسلم

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دو دو مرتبہ اعضاء وضو کو دھویا ۔ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن اسے صحیحین میں نقل نہیں کیاگیا۔ اس حدیث کی ایک مرسل مشہور حدیث شاہد ہے: جو کہ معاویہ بن قرہ نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے وہ یہ ہے کہ : رسول اللہ ﷺ نے ایک ایک مرتبہ وضو کیا پھر فرمایا: اتنا وضو کرنا ضروری ہے پھر دو دو مرتبہ وضو کیا اور فرمایا کہ یہ درمیانے درجے کا وضو ہے ، جس پر اللہ تعالیٰ نے دوگنا اجر دیتا ہے ۔ اس کے بعد پوری حدیث بیان کی۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتٍ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ الْأَنْصَارِيُّ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، وَأَخْبَرَنِيْ مُحَمَّدُ بْنُ الْخَلِيْلِ الأَصْبَهَانِيُ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 533

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 534

534 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ، ثنا أَبُو خَلِيفَةَ الْقَاضِي، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «تَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً، وَجَمَعَ بَيْنَ الْمَضْمَضَةِ وَالِاسْتِنْشَاقِ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 534 - أخرجا أوله

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ایک ایک مرتبہ وضو کیا اور ایک ہی چلو سے کلی بھی کی اور اسی سے ناک میں بھی پانی چڑھایا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، ← أبو خليفة القاضي ← أَبُو مُحَمَّدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 534

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 535

535 - أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السَّكَنِ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، ثنا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ الْفَرَّاءُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «تَوَضَّأَ بِغَرْفَةٍ غَرْفَةٍ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ بِهَذَا اللَّفْظِ»

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ایک ایک چلو لے کر وضو کیا کرتے تھے۔یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اسے ان لفظوں کے ہمراہ نقل نہیں کیا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ الْفَرَّاءُ*، ← الْقَعْنَبِيُّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السَّكَنِ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 535

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 536

536 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْجُنَيْدِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمَعْمَرِيُّ، بِالْمَدِينَةِ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، وَمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ بِلَالٍ، قَالَ: «دَخَلْتُ الْأَسْوَاقَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَهَبَ لِحَاجَتِهِ» ، قَالَ: «فَجَاءَ فَنَاوَلْتُهُ مَاءً فَتَوَضَّأَ ثُمَّ ذَهَبَ لِيُخْرِجَ ذِرَاعَيْهِ مِنْ جَيْبِهِ فَلَمْ يَقْدِرْ، فَأَخْرَجَهُمَا مِنْ تَحْتِ الْجُبَّةِ، فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ» . " هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ مِنْ حَدِيثِ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ وَهُوَ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَفِيهِ فَائِدَةٌ كَبِيرَةٌ وَهِيَ: أَنَّهُمَا لَمْ يُخَرِّجَا حَدِيثَ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ فِي مَسْحِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْخُفَّيْنِ فِي الْحَضَرِ، وَذِكْرَ التَّوْقِيتِ فِيهِ، إِنَّمَا اتَّفَقَا عَلَى إِخْبَارِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، وَالْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ. . . . فَإِنَّ الْأَسْوَاقَ مَحِلَّةٌ مَشْهُورَةٌ مِنْ مَحَالِّ الْمَدِينَةِ، وَالْحَدِيثُ مَشْهُورٌ بِدَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ الْفَرَّاءِ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 536 - على شرطهما

حضرت بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :مین رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ ( مدینہ کے ایک علاقہ ) اسواق میں گیا۔ حضور ﷺ قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے ۔ پھر جب آپ ﷺ قضائے حاجب کے بعد واپس تشریف لائے تو میں نے آپ ﷺ کی خدمت میں پانی پیش کیا ، آپ ﷺ نے وضو کیا، اس دوران آپ ﷺ نے اپنی کہنیاں قمیض کے بازو سے نکالنا چاہیں، لیکن نہ نکل سکیں ، تو آپ ﷺ نے جبہ کے نیچے سے ہی نکال لیں اور ان کو دھو لیا۔پھر آپ ﷺ نے اپنے موزوں پر مسح کیا۔ یہ حدیث امام بخاری و امام مسلم رحمۃ اللہ علیہما دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے ، لیکن دنوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا۔ یہ حدیث مالک بن انس رضی اللہ عنہ کی روایت سے صحیح ہے۔ ( امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں ) شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے رسول اللہ ﷺ کے موزوں پر مسح کرنے اور اس وقت کے تعین کرنے کے متعلق صفوان بن عسال کی حدیث نقل نہیں کی لیکن دونوں نے علی ابن ابی طالب اور مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کی مسح علی الحفین کے متعلق احادیث نقل کی ہیں ( ۔۔۔ اس مقام پر اصل کتاب میں جگہ خالی ہے۔۔۔۔۔) اور " اسواق" مدینے کے محلوں میں سے ایک محلہ ہے۔

بِلَالٍ ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، وَمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ نَافِعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمَعْمَرِيُّ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْجُنَيْدِ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 536

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 537

537 - حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَسْوَاقَ فَذَهَبَ لِحَاجَتِهِ وَمَعَهُ بِلَالٌ، ثُمَّ خَرَجَا فَسَأَلْتُ بِلَالًا مَاذَا صَنَعَ؟ قَالَ: «تَوَضَّأَ فَغَسَلَ وَجْهَهُ، وَيَدَيْهِ، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ، وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، فَقَدِ احْتَجَّ بِدَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ»

داؤد بن سلیمان اپنی سند کے ساتھ اسامہ بن زید سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ اسواق ( محلہ) میں گئے تو آپ ﷺ قضائے حاجت کےلئے تشریف لےگئے۔ اس دن آپ ﷺ کے ساتھ حضرت بلال رضی اللہ عنہ تھے پھر دونوں واپس تشریف لے آئے (اسامہ کہتے ہیں ) میں نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ ﷺ نے کیا کیا؟ حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: آپ ﷺ نے وضو کیا ( وضو کےدوران) اپنا چہرہ اور ہاتھ دھوئے ، سر کا مسح کیا اور موزوں پر مسح کیا۔

أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 537

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 538

538 - وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثُمَّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَافِظُ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدِ اللَّهِ، بِمِصْرَ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ مِقْلَاصٍ، وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، قَالَا: أَنْبَأَ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ حَبَّانَ بْنِ وَاسِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَتَوَضَّأُ فَأَخَذَ مَاءً لِأُذُنَيْهِ خِلَافَ الْمَاءِ الَّذِي مَسَحَ بِهِ رَأْسَهُ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ إِذَا سَلِمَ مِنَ ابْنِ أَبِي عُبَيْدِ اللَّهِ هَذَا فَقَدِ احْتَجَّا جَمِيعًا بِجَمِيعِ رُوَاتِهِ» . وَقَدْ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ وَشَاهِدُهُ مَا [التعليق - من تلخيص الذهبي] 538 - سكت عنه الذهبي في التلخيص

حضرت عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ اپ ﷺ نے سر کا مسح کرکے ، کانوں کے مسح کے لئے الگ پانی لیا۔

حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ مِقْلَاصٍ ← أَبُو عَلِيٍّ الْحَافِظُ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدِ اللَّهِ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثُمَّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 538

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 539

539 - حَدَّثَنَاهُ أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، غَيْرُ مَرَّةٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ حَبَّانَ بْنَ وَاسِعٍ، أَنَّ أَبَاهُ، حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «مَسَحَ أُذُنَيْهِ بِغَيْرِ الْمَاءِ الَّذِي مَسَحَ بِهِ رَأْسَهُ» . «وَهَذَا يُصَرِّحُ بِمَعْنَى الْأَوَّلِ، وَهُوَ صَحِيحٌ مِثْلُهُ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 539 - صحيح

حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے کانوں کا مسح اسی پانی سے نہیں کیا جس کے ساتھ سر کا مسح کیا بلکہ کانوں کے لئے نیا پانی لیا۔ یہ حدیث گزشتہ حدیث کے مفہوم کی ہی وضاحت کرتی ہے اور " صحیح " بھی ہے۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ زَیْدٍ: ← أَنَّهُ ← حَبَّانَ بْنِ وَاسِعٍ، أَنَّ أَبَاهُ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ غَيْرَ مَرَّةٍ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 539

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 540

540 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «مَسَحَ أُذُنَيْهِ بَاطِنَهُمَا وَظَاهِرَهُمَا» . «وَلَمْ يَحْتَجَّا بِابْنِ عَقِيلٍ وَهُوَ مُسْتَقِيمُ الْحَدِيثِ مُقَدَّمٌ فِي الشُّرَفِ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 540 - ابن عقيل مستقيم الحديث

حضرت ربیع بنت معوذ فرماتی ہیں : نبی اکرم ﷺ نے کانوں کا اندر اور باہر سے مسح کیا۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے ابن عقیل کی روایات نقل نہیں کی ہیں حالانکہ ان کی احادیث " صحیح" ہوتی ہیں اور رتبہ میں بھی یہ دوسروں سے مقدم ہیں۔

الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← مُسَدَّدٌ ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 540

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 541

541 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَحَفْصُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَا وَرَجُلَانِ رَجُلٌ مِنَّا، وَرَجُلٌ مِنْ بَنِي أَسَدٍ، قَالَ: فَبَعَثَهُمَا لِحَاجَةٍ وَقَالَ: «إِنَّكُمَا عِلْجَانِ فَعَالِجَا عَنْ دِينِكُمَا» ، قَالَ: ثُمَّ دَخَلَ الْمَخْرَجَ ثُمَّ خَرَجَ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَغَسَلَ يَدَيْهِ، ثُمَّ جَعَلَ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ، فَكَأَنَّا أَنْكَرْنَا فَقَالَ: «كَأَنَّكُمَا أَنْكَرْتُمَا، كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْضِي الْحَاجَةَ، وَيَقْرَأُ الْقُرْآنَ، وَيَأْكُلُ اللَّحْمَ، وَلَمْ يَكُنْ يَحْجُبُهُ عَنْ قِرَاءَتِهِ شَيْءٌ لَيْسَ الْجَنَابَةُ.» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَالشَّيْخَانِ لَمْ يَحْتَجَّا بِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ، فَمَدَارُ الْحَدِيثِ عَلَيْهِ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَمَةَ غَيْرُ مَطْعُونٍ فِيهِ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 541 - صحيح

حضرت عبداللہ بن سلمہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے ( کہتے ہیں) میں اور دو آدمی ( جن میں سے ایک ہمارے قبیلے کا تھا اور دوسرا بنو اسد سے تعلق رکھتا تھا۔) حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے ( عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ) حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان دونوں کو کسی کام سے بھیجا اور فرمایا : تم دونوں مضبوط آدمی ہو، اس لئےتم اپنے دین کا دفاع کرو( عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتےہیں) پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ بیت الخلا میں جا کر واپس آئے پھر آپ نے پانی منگوا کر اس سے اپنے ہاتھوں کو دھایا پھر آپ قرآن پاک پڑھنے لگے: ہمیں یہ بات اچھی نہیں لگی ۔ آپ نے فرمایا تمہیں میرا یہ عمل اچھا نہیں لگا۔ رسول اکرم ﷺ بھی قضائے حاجت کے بعد ( بغیر وضو کئے ) قرآن پاک پڑھا کرتے تھے اور گوشت بھی کھا لیا کرتے تھے۔ آپ کو سوائے جنابت کے اور کوئی چیز قرآن پاک کی تلاوت سے نہیں روکتی تھی۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، جبکہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے عبداللہ بن سلمہ کی روایات نقل نہیں کی ہیں اور اس حدیث کا مدار ، انہی پر ہے اور عبداللہ بن سلمہ پر کسی کا طعن بھی ثابت نہیں ہے۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَحَفْصُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، وَأَبُو دَاوُدَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 541

chevron_left Previous
1…789…20
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door
2. Science Book
    1. Door
3. The Book of Purity
    1. Door
4. The first book of prayer
    2. Chapter at the prayer timetable3. Chapter on the virtue of the five daily prayers4. Insurance section
5. The Friday Book
    4. Insurance section
6. The two Eid prayers book
    4. Insurance section
7. The Witr Book
    4. Insurance section
8. From the book on voluntary prayer
    4. Insurance section
9. The Omission Book
    4. Insurance section
10. The Ascension Book
    4. Insurance section
11. Eclipse Book
    4. Insurance section
12. The Fear Prayer Book
    4. Insurance section