المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 661
661 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أَنْبَأَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبُولُ قَائِمًا، فَقَالَ: «يَا عُمَرُ، لَا تَبُلْ قَائِمًا» قَالَ: فَمَا بُلْتُ قَائِمًا بَعْدُ. وَرُوِي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي النَّهْيِ عَنْهُ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، ایک مرتبہ میں کھڑے ہو کر پیشاب کر رہا تھا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مجھے دیکھ لیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : اے عمر ! کھڑے ہو کر پیشاب مت کیا کرو، اس کے بعد میں نے کبھی بھی کھڑے ہو کر پیشاب نہیں کیا۔ نوٹ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے بھی اس سلسلے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی طرف سے ممانعت منقول ہے ۔
النَّبِيِّ فِي النَّهْيِ عَنْهُ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← فَمَا بُلْتُ قَائِمًا بَعْدُ. وَرُوِي ← رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ وَأَنَا أَبُولُ قَائِمًا، فَقَالَ: «يَا عُمَرُ، لَا تَبُلْ قَائِمًا» ← عُمَرَ، ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← محمد بن مهدي ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أَنْبَأَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ،
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 661
