Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المستدرك على الصحيحين

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain

by أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن محمد بن حمدويه الحاكم النيسابوري

8,836 Hadith692 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 637

637 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ بَالَوَيْهِ، قَالَا: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ عَزْرَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَصَابَنِي جَنَابَةٌ، وَإِنِّي تَمَعَّكْتُ فِي التُّرَابِ، فَقَالَ: «اضْرِبْ هَكَذَا» وَضَرَبَ بِيَدَيْهِ الْأَرْضَ فَمَسَحَ وَجْهَهُ، ثُمَّ ضَرَبَ بِيَدَيْهِ فَمَسَحَ بِهِمَا إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ [التعليق - من تلخيص الذهبي] 637 - صحيح

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پاس آیا اور بولا : مجھے غسل کی حاجت تھی اور میں نے مٹی میں لوٹ لیا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : یوں ہاتھ مارو، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے دونوں ہاتھ زمین پر مارے اور اپنے چہرے کا مسح کیا پھر دونوں ہاتھ زمین پر مار کر دونوں ہاتھوں کا مسح کیا۔

أَصَابَنِي جَنَابَةٌ، وَإِنِّي تَمَعَّكْتُ فِي التُّرَابِ، ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ← علي بن حمشاذ العدل وأبو بكر بن بالويه

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 637

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 638

638 - وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ بَالَوَيْهِ، قَالَا: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْمَاطِيُّ، ثنا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ، عَنْ عَزْرَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " التَّيَمُّمُ ضَرْبَتَانِ: ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ، وَضَرْبَةٌ لِلْيَدَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ "

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا : تیمم دو ضربیں ہیں ، ایک چہرے کے لئے اور ایک ہاتھوں کے لئے ۔

التَّيَمُّمُ ضَرْبَتَانِ: ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ، وَضَرْبَةٌ لِلْيَدَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ ← النَّبِيِّ ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ← حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ، ← عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْمَاطِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ ← وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ بَالَوَيْهِ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 638

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 639

639 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ، ثنا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي رَزِينٍ، ثنا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «تَيَمَّمَ بِمَوْضِعٍ يُقَالُ لَهُ مِرْبَدُ النَّعَمِ وَهُوَ يَرَى بُيُوتَ الْمَدِينَةِ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي رَزِينٍ وَهُوَ صَدُوقٌ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» . وَقَدْ أَوْقَفَهُ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ وَغَيْرُهُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ [التعليق - من تلخيص الذهبي] 639 - تفرد به عمرو وهو صدوق ووقفه يحيى بن سعيد الأنصاري وغيره

حضرت ابن عمر روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو " مربد النعم " ( نامی جگہ ) پر تیمم کرتے ہوئے دیکھا ، وہاں سے مدینے کی آبادی نظر آتی ہے ۔ یہ حدیث صحیح ہے ، جس کو صرف " عمر و بن محمد بن ابی رزین " نے روایت کیا ہے اور وہ صدوق ہیں ۔ امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے اس حدیث کو نقل نہیں کیا جبکہ یحییٰ بن سعید انصاری رضی اللہ عنہ اور دیگر محدثین رحمتہ اللہ علیہ نے اس حدیث کو نافع کے حوالے سے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے موقوفاً بیان کیا ہے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي رَزِينٍ، ← محمد بن سنان القزاز ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 639

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 640

640 - أَخْبَرْنَاهُ أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ الزَّاهِدُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ هَيْثَمٍ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: «تَيَمَّمَ ابْنُ عُمَرَ عَلَى رَأْسِ مِيلٍ أَوْ مِيلَيْنِ مِنَ الْمَدِينَةِ، فَصَلَّى الْعَصْرَ فَقَدِمَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ وَلَمْ يُعِدِ الصَّلَاةَ»

حضرت نافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ مدینے سے ایک یا دو میل کے فاصلے پر تھے تو انہوں نے تیمم کر کے نماز عصر ادا کی پھر مدینے کی طرف آئے ( جب مدینے پہنچے تو ) ابھی سورج بلند تھا ( یعنی نماز عصر کا وقت ابھی باقی تھا ) لیکن انہوں نے نماز نہیں دہرائی ۔

نَافِعٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ هَيْثَمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ الزَّاهِدُ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 640

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 641

641 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرِ بْنِ سَابِقٍ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا بِشْرُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا مُوسَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: خَرَجْتُ مِنَ الشَّامِ إِلَى الْمَدِينَةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَدَخَلْتُ الْمَدِينَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَدَخَلْتُ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَقَالَ لِي: «مَتَى أَوْلَجْتَ خُفَّيْكَ فِي رِجْلَيْكَ؟» قُلْتُ: يَوْمَ الْجُمُعَةِ، قَالَ: «فَهَلْ نَزَعْتَهُمَا؟» قُلْتُ: لَا، فَقَالَ: «أَصَبْتَ السُّنَّةَ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» . وَلَهُ شَاهِدٌ آخَرُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ [التعليق - من تلخيص الذهبي] 641 - على شرط مسلم وله شاهد

حضرت عقبہ بن عامر جھنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، میں جمعہ کے دن شام سے مدینہ کی طرف روانہ ہوا اور جمعہ ہی کو مدینہ پہنچا ، میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں گیا ، تو مجھے انہوں نے کہا : تو نے موزے کب پہنے تھے ؟ میں نے کہا: جمعہ کے دن ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : کیا اس دوران ان کو اتار بھی تھا؟ میں نے کہا: نہیں ۔ انہوں نے فرمایا: تیرا عمل سنکے کے مطابق ہے ۔ یہ حدیث امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن اسے صحیحین میں نقل نہیں کیا گیا ۔ اس حدیث کی ایک دوسری شاہد حدیث بھی موجود ہے جو کہ عقبہ بن عامر سے مقبول ہے ۔

عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، ← أَبِيهِ ← مُوسَى بْنِ عَلِي بْنِ رَبَاحٍ، ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← بَحْرُ بْنُ نَصْرِ بْنِ سَابِقٍ الْخَوْلَانِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 641

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 642

642 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْإِسْفَرَايِينِيُّ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ، ثنا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ يَزِيدَ بْنَ أَبِي حَبِيبٍ، عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ، فَقَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَكَمِ الْبَلَوِيُّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ وَفَدَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَامًا، قَالَ عُقْبَةُ: وَعَلَيَّ خِفَافٌ مِنْ تِلْكَ الْخِفَافِ الْغِلَاظِ، فَقَالَ لِي عُمَرُ: «مَتَى عَهْدُكَ بِلِبَاسِهِمَا؟» فَقُلْتُ: لَبِسْتُهُمَا يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَهَذَا يَوْمُ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ لِي: «أَصَبْتَ السُّنَّةَ» . وَقَدْ صَحَّتِ الرِّوَايَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ لَا يُوَقِّتُ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَقْتًا. وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ رُوَاتُهُ عَنْ آخِرِهِمْ ثِقَاتٌ إِلَّا أَنَّهُ شَاذُّ بِمَرَّةَ»

مفضل بن فضالہ بیان کرتے ہیں میں نے یزید بن ابی حبیب سے موزو ں پر مسح کے متعلق پوچھا انہوں نے عبداللہ بن حکم کے واسطے سے علی بن رباح کے حوالے سے عقبہ بن عامر کا یہ بیان سنایا کہ ایک مرتبہ وہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں وفد کی صورت میں حاضر ہوئے ، عقبہ کہتے ہیں : میں نے ان موزوں سے بھی موٹے موزے پہنے ہوئے تھے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مجھ سے پوچھا : تم نے یہ کب سے پہنے ہوئے ہیں ؟ میں نے کہا : جمعہ کے دن پہنے تھے اور آج جمعہ کا دن ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تیرا عمل سنت کے مطابق ہے ۔ عبید اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی سند سے نافع کے حوالے سے ابن عمر رضی اللہ عنہ کا یہ عمل بھی درجہ صحت کو پہنچا ہوا ہے کہ وہ موزوں پر مسح کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کرتے تھے اور یہی حدیث اسناد صحیح کے ساتھ انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے حوالے سے بھی رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے منقول ہے ، اس کے تمام راوی از اول تا آخر ثقہ ہیں البتہ مرہ کی وجہ سے یہ حدیث شاذ قرار پائی ہے ۔

عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← عَلِیِّ بْنِ رَبَاحٍ، ← عبد الله بن الحكم البلوي ← الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ ← سَأَلْتُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ، ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ← أبو محمد الحسن بن محمد بن إسحاق الإسفرائيني

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 642

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 643

643 - حَدَّثَنَاهُ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَغْدَادِيُّ، ثنا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ تَلِيدٍ الرُّعَيْنِيُّ، ثنا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، وَثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ وَلَبِسَ خُفَّيْهِ فَلْيُصَلِّ فِيهِمَا، وَلْيَمْسَحْ عَلَيْهَا، ثُمَّ لَا يَخْلَعْهُمَا إِنْ شَاءَ إِلَّا مِنْ جَنَابَةٍ» . «هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَعَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ ثِقَةٌ غَيْرَ أَنَّهُ لَيْسَ عِنْدَ أَهْلِ الْبَصْرَةِ عَنْ حَمَّادٍ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 643 - على شرط مسلم تفرد به عبد الغفار وهو ثقة والحديث شاذ

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا : جب کوئی وضو کر کے موزے پہن لے تو ان میں نماز پڑھ سکتا ہے اور ان پر مسح کر سکتا ہے پھر اگر وہ چاہے تو جنابت کے سوا کسی حالت میں اسے نہ اتارے ۔ یہ اسناد امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ کے معیار پر صحیح ہے اور عبدالغفار بن عبدالداؤد ثقہ ہے ۔ الایہ کہ اہل بصریٰ کے نزدیک ان کی روایت حماد سے ثابت نہیں ہے ۔

أَنَسٍ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ وَثَابِتٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ ← المقدام بن داود بن تليد الرعيني ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 643

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 644

644 - حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ بَكْرٍ الْعَدْلُ، وَأَبُو مَنْصُورٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْعَتَكِيُّ، قَالَا: ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمَةَ الْعَنَزِيُّ، ثنا مُعَاذُ بْنُ نَجْدَةَ الْقُرَشِيُّ، ثنا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ثنا سُفْيَانُ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: «مَا بَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمًا مُنْذُ أُنْزِلَ عَلَيْهِ الْفُرْقَانُ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» وَقَدِ اتَّفَقَا عَلَى إِخْرَاجِ حَدِيثِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: «أَتَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا» وَقَدْ رُوِيَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ عُمَرُ: «مَا بُلْتُ قَائِمًا مُنْذُ أَسْلَمْتُ» وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «مِنَ الْجَفَاءِ أَنْ تَبُولَ وَأَنْتَ قَائِمٌ» . وَقَدْ رُوِيَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ الْعُذْرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَوْلِهِ قَائِمًا

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں : جب سے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر قرآن نازل ہونا شروع ہوا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کبھی کھڑے ہو کر پیشاب نہیں کیا۔ یہ حدیث امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ و امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا ۔ امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ دونوں نے اعمش کی وہ حدیث نقل کی ہے جس میں انہوں نے ابووائل کے حوالے سے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان نقل کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ایک قبیلہ کے کچے کے ڈھیر کے پاس آئے اور کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔ عبید اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے نافع کے حوالے سے ابن عمر رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان نقل کیا ہے " میں جب سے اسلام لایا ہوں کبھی کھڑے ہو کر پیشاب نہیں کیا " اور ابراہیم نے علقمہ کے حوالے سے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کا فرمان روایت کیا ہے کہ کھڑے ہو کر پیشاب کرنا بھی ظلم ہے اور حضرت أبو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کے سلسلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے حوالے سے عذر بھی منقول ہے ( جیسا کہ درج ذیل حدیث میں ہے )

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ بْنِ هانِئٍ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ← أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ← معاذ بن نجدة القرشي ← أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمَةَ الْعَنَزِيُّ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ، ← أبو منصور محمد بن القاسم العتكي ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ بَكْرٍ، الْعَدْلُ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 644

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 645

645 - حَدَّثَنَاهُ أَبُو عِمْرَانَ مُوسَى بْنُ سَعِيدٍ الْحَنْظَلِيُّ، بِهَمْدَانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَاهَانَ الْكَرَابِيسِيُّ، ثنا حَمَّادُ بْنُ غَسَّانَ الْجُعْفِيُّ، ثنا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، ثنا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «بَالَ قَائِمًا مِنْ جُرْحٍ كَانَ بِمَأْبِضِهِ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ تَفَرَّدَ بِهِ حَمَّادُ بْنُ غَسَّانَ وَرُوَاتُهُ كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 645 - حماد ضعفه الدارقطني

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس زخم کی وجہ سے کھڑے ہو کر پیشاب کیا جو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زانوں میں تھا۔ یہ حدیث صحیح ہے ، اس کو روایت کرنے میں حماد بن غسان منفرد ہیں اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← مالک بن أنس ← مَعْن بن عيسی ← حَمَّادُ بْنُ غَسَّانَ الْجُعْفِيُّ، ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَاهَانَ الْكَرَابِيسِيُّ، ← أَبُو عِمْرَانَ مُوسَى بْنُ سَعِيدٍ الْحَنْظَلِيُّ، بِهَمْدَانَ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 645

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 646

646 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أَنْبَأَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ زِيَادٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، ثنا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ مِنْ كَفٍّ وَاحِدٍ، فَعَلَ ذَلِكَ ثَلَاثًا» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ بِهَذَا اللَّفْظِ» . وَقَدْ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنِ الشَّافِعِيِّ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ، قَالَ: إِنْ جَمَعَهُمَا مِنْ كَفٍّ وَاحِدٍ فَهُوَ جَائِزٌ، وَإِنْ فَرَّقَهُمَا فَهُوَ أَحَبُّ إِلَيْنَا [التعليق - من تلخيص الذهبي] 646 - على شرطهما

حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ایک چلو سے کلی اور ناک میں پانی چڑھاتے دیکھا۔ یہ عمل آپ نے تین بار کیا۔ اور امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ سے منقول ہے کہ " ایک چلو سے دونوں کام کرنا بھی جائز ہے لیکن اگر کلی کے لئے الگ اور ناک کے لئے الگ پانی لے تو زیادہ بہتر ہے " ۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ زَیْدٍ: ← أَبِيهِ ← عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، ← أبو بكر بن إسحاق الفقيه أنبأ الحسن بن علي بن زياد

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 646

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 647

647 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَسَدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ سُفْيَانَ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْرَفِيُّ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ، ثنا قَبِيصَةُ، ثنا سُفْيَانُ، وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا وَكِيعٌ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا تَوَضَّأْتَ فَخَلِّلِ الْأَصَابِعَ» . «هَذَا حَدِيثٌ قَدِ احْتَجَّا بِأَكْثَرِ رُوَاتِهِ ثُمَّ لَمْ يُخَرِّجَاهُ لِتَفَرُّدِ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ عَامِرِ بْنِ صَبِرَةَ، عَنْ أَبِيهِ بِالرِّوَايَةِ، وَقَدْ قَدَّمْنَا الْقَوْلَ فِيهِ وَلَهُ شَاهِدٌ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 647 - لم يخرجاه لتفرد عاصم بأبيه وله شاهد

عاصم بن لقیط بن صبرہ اپنے والد کے حوالے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : جب تم وضو کرو تو انگلیوں کا خلال کر لو۔ امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے اس حدیث کے اکثر راویوں کی روایات نقل کی ہیں لیکن اس حدیث کو صرف اس لئے چھوڑ دیا کہ اس میں عاصؐ بن لقیط بن عامر بن صبرہ اپنے باپ سے روایت کرنے میں منفرد ہیں اور اس سلسلہ میں ہماری گفتگو پہلے گزر چکی ہے ۔

أَبِيهِ ← عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ ← أَبِي هَاشِمٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← سُفْيَانُ، وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ، ← قَبِيصَةُ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ ← سُفْيَانَ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْرَفِيُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ← أَسَدُ بْنُ عَاصِمٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 647

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 648

648 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُكْرَمٍ الْبَزَّارُ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ، ثنا سَعْدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِذَا تَوَضَّأْتَ فَخَلِّلْ أَصَابِعَ يَدَيْكَ وَرِجْلَيْكَ» . «صَالِحٌ هَذَا أَظُنُّهُ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ، فَإِنْ كَانَ كَذَلِكَ فَلَيْسَ مِنْ شَرْطِ هَذَا الْكِتَابِ، وَإِنَّمَا أَخْرَجْتُهُ شَاهِدًا»

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : وضو کے دوران ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرو۔ ( ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے والے اس ) صالح کے متعلق میرا خیال ہے کہ یہ تو ائمہ کے آزاد کردہ غلام ہیں ۔ اگر یہ بات درست ہے تو پھر یہ حدیث اس کتاب کے معیار کی نہیں ہے ، میں نے اس کو شاہد کے طور پر نقل کیا ہے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← صَالِحٍ، ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ← سَعْدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُكْرَمٍ الْبَزَّارُ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 648

chevron_left Previous
1…1617181920
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door
2. Science Book
    1. Door
3. The Book of Purity
    1. Door
4. The first book of prayer
    2. Chapter at the prayer timetable3. Chapter on the virtue of the five daily prayers4. Insurance section
5. The Friday Book
    4. Insurance section
6. The two Eid prayers book
    4. Insurance section
7. The Witr Book
    4. Insurance section
8. From the book on voluntary prayer
    4. Insurance section
9. The Omission Book
    4. Insurance section
10. The Ascension Book
    4. Insurance section
11. Eclipse Book
    4. Insurance section
12. The Fear Prayer Book
    4. Insurance section