Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المستدرك على الصحيحين

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain

by أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن محمد بن حمدويه الحاكم النيسابوري

8,836 Hadith692 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِلْمِ ‹ باب · حديث 360

360 - حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السَّعْدِيُّ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، يَقُولُ: «قَيِّدُوا الْعِلْمَ بِالْكِتَابِ» . «وَكَذَلِكَ الرِّوَايَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ صَحِيحٌ مِنْ قَوْلِهِ، وَقَدْ أُسْنِدَ مِنْ وَجْهٍ غَيْرِ مُعْتَمَدٍ، فَأَمَّا الرِّوَايَةُ مِنْ قَوْلِهِ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 360 - وصح مثله من قول أنس

یو نہی حضرت انس بن مالکؓ کا ایک "صحیح " قول بھی منقول ہے۔ اس کو ایک غیر معتمد طریقے سے مسند بھی قرار دیا گیا ہے۔ (ان کا قول درج ذیل ہے)

«قَيِّدُوا الْعِلْمَ بِالْكِتَابِ» «وَكَذَلِكَ الرِّوَايَةُ ← عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السَّعْدِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Science Book › Door · Hadith 360

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِلْمِ ‹ باب · حديث 361

361 - فَحَدَّثَنَاهُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التَّاجِرُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ الرَّازِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ ثُمَامَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ لِبَنِيهِ: «قَيِّدُوا الْعِلْمَ بِالْكِتَابِ» . «أَسْنَدَهُ بَعْضُ الْبَصْرِيِّينَ، عَنِ الْأَنْصَارِيِّ وَكَذَلِكَ أَسْنَدَهُ شَيْخُ أَهْلِ مَكَّةَ غَيْرَ مُعْتَمَدٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ»

حضرت ثمامہ ؓکہتے ہیں: حضرت انس بن مالکؓ اپنے بچوں سے کہا کرتے تھے :علم کولکھ کر قید کرلو۔بعض بصری راویوں نے اس کی سند کو عبدالله انصاری ؓ کے ذریعےمتصل کیا ہے، یونہی ایک مکی شیخ نے غیر معتمد طریق سے اس کو ابن جریج سے متصل کیا ہے۔ (ابن جریج والی سند درج ذیل ہے)

ابْنُ جُرَيْجٍ، ← الْأَنْصَارِيِّ وَكَذَلِكَ أَسْنَدَهُ شَيْخُ أَهْلِ مَكَّةَ غَيْرَ مُعْتَمَدٍ ← لِبَنِيهِ: «قَيِّدُوا الْعِلْمَ بِالْكِتَابِ» «أَسْنَدَهُ بَعْضُ الْبَصْرِيِّينَ، ← أنس أنه كان ← ثُمَامَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ ← محمد بن إدريس الرازي ← فَحَدَّثَنَاهُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التَّاجِرُ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Science Book › Door · Hadith 361

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِلْمِ ‹ باب · حديث 362

362 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ الْجَوْهَرِيُّ، وَأَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَهْلٍ الْفَقِيهُ، بِبُخَارَى، ثنا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِيبٍ، قَالَا: ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قَيِّدُوا الْعِلْمَ» قُلْتُ: وَمَا تَقْيِيدُهُ؟ قَالَ: «كِتَابَتُهُ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 362 - ابن المؤمل ضعيف

حضرت ابن جریح ، عطاء ؓ کے ذریعے عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓکے حوالے سے رسول اللہﷺکا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ( آپ نے فرمایا ) علم کوقید کرو(عبداللہ کہتے ہیں) میں نے عرض کی: اس کو کیسے قید کریں؟ فرمایا:لکھ کر۔

عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمَؤَمَّلِ ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ ← صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِيبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَهْلٍ الْفَقِيهُ، بِبُخَارَى، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ الْجَوْهَرِيُّ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Science Book › Door · Hadith 362

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِلْمِ ‹ باب · حديث 363

363 - حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَاضِي، بِمَرْوَ، ثنا الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَ جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " لَمَّا قُبِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ لِرَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ: هَلُمَّ فَلْنَسْأَلْ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّهُمُ الْيَوْمَ كَثِيرٌ "، فَقَالَ: وَاعَجَبًا لَكَ يَا ابْنَ عَبَّاسٍ، أَتَرَى النَّاسَ يَفْتَقِرُونَ إِلَيْكَ وَفِي النَّاسِ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فِيهِمْ، قَالَ: «فَتَرَكْتُ ذَاكَ وَأَقْبَلْتُ أَسْأَلُ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَإِنْ كَانَ يَبْلُغُنِي الْحَدِيثُ عَنِ الرَّجُلِ فَآتِي بَابَهُ وَهُوَ قَائِلٌ فَأَتَوَسَّدُ رِدَائِي عَلَى بَابِهِ يَسْفِي الرِّيحُ عَلَيَّ مِنَ التُّرَابِ فَيَخْرُجُ فَيَرَانِي» فَيَقُولُ: يَا ابْنَ عَمِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا جَاءَ بِكَ؟ هَلَّا أَرْسَلْتَ إِلَيَّ فَآتِيَكَ؟، فَأَقُولُ: «لَا، أَنَا أَحَقُّ أَنْ آتِيَكَ» ، قَالَ: فَأَسْأَلُهُ عَنِ الْحَدِيثِ، فَعَاشَ هَذَا الرَّجُلُ الْأَنْصَارِيُّ حَتَّى رَآنِي وَقَدِ اجْتَمَعَ النَّاسُ حَوْلِي يَسْأَلُونِي، فَيَقُولُ: «هَذَا الْفَتَى كَانَ أَعْقَلَ مِنِّي» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الْبُخَارِيِّ وَهُوَ أَصْلٌ فِي طَلَبِ الْحَدِيثِ وَتَوْقِيرِ الْمُحَدِّثِ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 363 - على شرط البخاري

حضر ت (عبداللہ)ابن عباس ؓ فرماتے ہیں :رسول اللہ ﷺکے وصال کے بعد ، میں نے ایک انصاری صحابی ؓ سے کہا :آج تو رسول پاک ﷺکے صحابی کثیر تعداد میں موجود ہیں، میرے ساتھ چلو، ان سے دین کے متعلق کچھ پوچھ لیتے ہیں اس نے جواب دیا: اے ابن عباس! تیرے اوپر بڑا تعجب ہے، تیرا کیا خیال ہے؟ (دین کے معاملہ میں )لوگ تیرے محتاج ہو نگے ، حالا نکہ لوگوں میں اور بھی بہت سارے صحابی رسول موجود ہیں ( ابن عباس ؓ) کہتے ہیں : میں نے اسے چھوڑا اور خودی اصحاب رسول سے ، رسول پاک ﷺکی احادیث پوچھنا شروع کر دیں، مجھے کسی صحابی کے بارے میں پتہ چلا کہ اس کے پاس رسول پاک ﷺکی کوئی حدیث موجود ہے تو میں اس کے دروازے پر جا کر ،اپنی چادر کا تکیہ بنا کر بیٹھارہتا ۔ ہواؤں کی وجہ سے گرد و غبار اڑ کر میرے اوپر پڑتی رہتی (پھر جب وہ اپنی مرضی سے) گھر سے باہرنکلتا تو مجھے دروازے پر دیکھ کر کہتا: اے رسول اللهﷺکے بھتیجے ! تم یہاں کیوں چلے آئے؟ آپ مجھے حکم کرتے ، میں خود آپ کے در دولت پر حاضر ہو جا تا (ابن عباس کہتے ہیں) میں اس سے کہتا نہیں ۔ میرا آپ کے پاس آنے کا زیادہ حق بنتا تھا، پھر میں اس سے حدیث پوچھتا۔ وہ انصاری صحابیؓ بھی بعد میں کافی عرصے تک زندہ رہا، وہ دیکھا کرتا کہ لوگ میرے اردگرد جمع ہوتے اور دین کے متعلق مسائل دریافت کرتے ہیں تو وہ شخص دیکھ کر کہا کرتا تھا:یہ نوجوان مجھ سے زیادہ عقل مند ہے۔یہ حدیث صحیح ہے امام بخاریؒ کے معیار پر ہے اور یہ حدیث طلب حدیث اور احتراممحدث کے حوالے سے دلیل بھی ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← يَعْلَى بْنَ حَكِيمٍ ← يزيد بن هارون أنبأ جرير بن حازم ← الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَاضِي

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Science Book › Door · Hadith 363

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِلْمِ ‹ باب · حديث 364

364 - حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ يُوسُفَ الْعَدْلُ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: تَفَرَّقَ النَّاسُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، فَقَالَ لَهُ نَاتِلٌ أَخُو أَهْلِ الشَّامِ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، حَدِّثْنَا مَا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِنَّ أَوَّلَ النَّاسِ يُقْضَى فِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثَلَاثَةٌ: رَجُلٌ اسْتُشْهِدَ فَأُتِيَ بِهِ فَعَرَّفَهُ نِعَمَهُ فَعَرَفَهَا، فَقَالَ: مَا عَمِلْتَ فِيهَا؟ قَالَ: قَاتَلْتُ فِي سَبِيلِكَ حَتَّى اسْتُشْهِدْتُ، قَالَ: كَذَبْتَ، إِنَّمَا أَرَدْتَ أَنْ يُقَالَ فُلَانٌ جَرِيءٌ، فَقَدْ قِيلَ، فَيُؤْمَرُ بِهِ فَيُسْحَبُ عَلَى وَجْهِهِ حَتَّى أُلْقِيَ فِي النَّارِ. وَرَجُلٌ تَعَلَّمَ الْعِلْمَ وَقَرَأَ الْقُرْآنَ فَأُتِيَ بِهِ فَعَرَّفَهُ نِعَمَهُ فَعَرَفَهَا، فَقَالَ: مَا عَمِلْتَ فِيهَا؟ قَالَ: تَعَلَّمْتُ الْعِلْمَ وَقَرَأْتُ الْقُرْآنَ وَعَمِلْتُهُ فِيكَ، قَالَ: كَذَبْتَ، إِنَّمَا أَرَدْتَ أَنْ يُقَالَ فُلَانٌ عَالِمٌ، وَفُلَانٌ قَارِئٌ، فَقَدْ قِيلَ، فَأُمِرَ بِهِ فَسُحِبَ عَلَى وَجْهِهِ حَتَّى أُلْقِيَ فِي النَّارِ. وَرَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ مِنْ أَنْوَاعِ الْمَالِ، فَأُتِيَ بِهِ فَعَرَّفَهُ نِعَمَهُ فَعَرَفَهَا، فَقَالَ: مَا عَمِلْتَ فِيهَا؟ قَالَ: مَا تَرَكْتُ مِنْ شَيْءٍ تُحِبُّ أَنْ أُنْفِقَ فِيهِ إِلَّا أَنْفَقْتُ فِيهِ لَكَ، قَالَ: كَذَبْتَ، إِنَّمَا أَرَدْتَ أَنْ يُقَالَ فُلَانٌ جَوَادٌ، فَقَدْ قِيلَ، فَأُمِرَ بِهِ فَسُحِبَ عَلَى وَجْهِهِ حَتَّى أُلْقِيَ فِي النَّارِ «.» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ بِهَذِهِ السِّيَاقَةِ، وَيُونُسُ بْنُ يُوسُفَ هُوَ ابْنُ عَمْرِو بْنِ حِمَاسٍ الَّذِي يَرْوِي عَنْهُ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ فِي الْمُوَطَّإِ، وَمَالِكٌ الْحَكَمُ فِي كُلِّ مَنْ رَوَى عَنْهُ، وَقَدْ خَرَّجَهُ مُسْلِمٌ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 364 - على شرطهما ولم يخرجاه بهذه السياقة

حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشادفرمایا: قیامت کے روز سب سے پہلے تین آدمیوں کا فیصلہ کیا جائے گا (1) ایسا آدمی جو شہید ہوا ہوگا ، اللہ تعالیٰ اس سے اپنی نعمتوں کا اقرار کروائے گا، وہ سب نعمتوں کا اعتراف کر لے گا، پھر الله تعالیٰ اس سے پوچھے گا:تو نے ان نعمتوں کے عوض کیاعمل کیا ؟ وہ کہے گا: میں تیری راہ میں جہاد کرتا رہاں حتیٰ کہ میں شہید ہو گیا۔اللہ تعالی ٰفرمائے گا: تو جھوٹ بول رہا ہے ،تو اس لئے شہید ہوا ہے کہ مجھے بہادر کہا جائے ،سوکہہ لیا گیا۔ پھر ملائکہ کوحکم دیا جائے گا، وہ اس سے اوندھے منہ گھسیٹ کر جہنم میں پھینک دیں گے۔ (۲)ایسا شخص جس نے علم حاصل کیا اور قرآن پڑھا ہو گا، اس کو الله تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کیا جائے گا ، الله تعالیٰ اس کی نعمتوں کا اعتراف کروائے گا، وہ سب نعمتوں کا اعتراف کرےگا ، الله تعالیٰ پو چھے گا: تو نے ان نعمتوں کے شکرانے میں کیا عمل کیا ؟ وہ کہے گا یا اللہ! میں نے علم سیکھا اور قرآن پاک پڑھا، سب تیری رضا کیلئے تھا۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تو جھوٹ بول رہا ہے، تیری تو خواہش تھی کہ تجھے عالم کہا جائے تجھے قاری کے القابات سے پکارا جائے ، سوتجھے دنیا میں عالم اور قاری کہہ لیا گیا، اس کو بھی منہ کے بل گھسیٹ کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔ (۳) ایسا شخص جس کو اللہ تعالیٰ نے دنیا میں مال و دولت دیا، اس کو الله تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کیا جائے گا۔ الله تعالیٰ اس کو اپنی نعمتیں یاد دلائے گا، وہ سب نعمتوں کا اعتراف کر لے گا، پھر الله تعالیٰ پوچھے گا تو نے ان نعمتوں کے عوض میری رضا کی خاطر کیا عمل کیا ؟ وہ کہے گا یا الہٰی ! تو نے مجھے جس چیز کے خرچ کرنے کو کہا، میں نے ہر وہ چیز تیری رضا کی خاطر خرچ کر دی۔ الله تعالیٰ فرمائے گا: تو نے جھوٹ بولا۔ تیری خواہش تو یہ تھی کہ تجھے "جواد کریم‘‘ کہا جائے سو کہہ لیا گیا ۔ اس کو بھی منہ کے بل گھیسٹ کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔یہ حدیث امام بخاری و امام مسلم ؒ دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے ،لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا۔ (اور اس کی سند میں جو )یونس بن یوسف ہیں وہ اس ”عمرو بن حماس‘‘ کے بیٹے ہیں جن کی روایات مالک بن انس ؓنے اپنی موطا میں نقل کی ہیں تو پھر ان لوگوں کے بارے میں کیا خیال ہے جن سے یونس نے روایات نقل کی ہیں اور ان کی روایات امام مسلم ؒنے بھی نقل کی ہیں

مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ← مَا ← لَهُ نَاتِلٌ أَخُو أَهْلِ الشَّامِ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← تَفَرَّقَ النَّاسُ ← سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← يُونُسَ بْنَ يُوسُفَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْفَضْلِ الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ يُوسُفَ الْعَدْلُ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Science Book › Door · Hadith 364

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِلْمِ ‹ باب · حديث 365

365 - أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ، أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ الْحَافِظُ الْمَعْرُوفُ بِالْعِجْلِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ زِيَادٍ سَبَلَانُ، ثنا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ، ثنا يُونُسُ وَهُوَ ابْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثَةٌ يَهْلِكُونَ عِنْدَ الْحِسَابِ: جَوَادٌ، وَشُجَاعٌ، وَعَالِمٌ «.» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ عَلَى شَرْطِهِمَا وَهُوَ غَرِيبٌ شَاذُّ إِلَّا أَنَّهُ مُخْتَصَرٌ مِنَ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ شَاهِدٌ لَهُ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 365 - على شرطيهما وهو غريب شاذ

حضرت ابو ہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺنے ارشاد فرمایا: تین لوگ حساب کے وقت ہلاک ہو نگے۔ (1) سخی (۲) بہادر (۳) عالم ۔یہ حدیث امام بخاری ؒ اور امام مسلم ؒکے معیار کے مطابق "صحیح الاسناد" ہے اور یہ حدیث "غریب شاذ" ہے البتہ یہ گز شتہ حدیث سے ذرامختصر ہے اور اس کی شاہد ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← يُونُسُ وَهُوَ ابْنُ عُبَيْدٍ، ← عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ زِيَادٍ سَبَلَانَ ← عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ الْحَافِظُ الْمَعْرُوفُ بِالْعِجْلِ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Science Book › Door · Hadith 365

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِلْمِ ‹ باب · حديث 366

366 - أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ، بِبَغْدَادَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: " لَوْلَا مَا أَخَذَ اللَّهُ عَلَى أَهْلِ الْكِتَابِ مَا حَدَّثْتُكُمْ بِشَيْءٍ، ثُمَّ تَلَا {وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ لَتُبَيِّنُنَّهُ لِلنَّاسِ وَلَا تَكْتُمُونَهُ} [آل عمران: 187] «.» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَا أَعْلَمُ لَهُ عِلَّةً وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 366 - لا أعلم له علة

۳۶۶-حضرت ابو ہریرہؓ کا بیان ہے:اگر الله تعالیٰ نے اہل کتاب سے عہد نہ لیا ہوتا تو میں تمہیں کچھ نہ بتاتا، پھر اس کے بعد حضرت ابو ہریرہ ؓنے یہ آیت پڑھی وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ لَتُبَيِّنُنَّهُ لِلنَّاسِ وَلَا تَكْتُمُونَهُ(آل عمران - ۱۸۷)۔یہ حدیث امام بخاری و امام مسلم ؒ دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا۔ اور مجھے اس میں کوئی علت نہیں ملی۔

أَبِي رَافِعٍ ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي ← أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه ببغداد،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Science Book › Door · Hadith 366

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِلْمِ ‹ باب · حديث 367

367 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَقُومُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَى جَانِبِ الْمِنْبَرِ فَيَطْرَحُ أَعْقَابَ نَعْلَيْهِ فِي ذِرَاعَيْهِ ثُمَّ يَقْبِضُ عَلَى رُمَّانَةِ الْمِنْبَرِ، يَقُولُ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَالَ الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ يَقُولُ فِي بَعْضِ ذَلِكَ: «وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ» فَإِذَا سَمِعَ حَرَكَةَ بَابِ الْمَقْصُورَةِ بِخُرُوجِ الْإِمَامِ جَلَسَ. «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، هَكَذَا وَلَيْسَ الْغَرَضُ فِي تَصْحِيحِ حَدِيثِ» وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ «فَقَدْ أَخْرِجَاهُ، إِنَّمَا الْغَرَضُ فِيهِ اسْتِحْبَابُ رِوَايَةِ الْحَدِيثِ عَلَى الْمِنْبَرِ قَبْلَ خُرُوجِ الْإِمَامِ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 367 - فيه انقطاع

۳۶۷-عاصم بن محمد بن زید رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نماز جمعہ کے دن اپنی جوتیوں کو بغل میں دبائے ہوئے منبر کی جانب کھڑے ہو جاتے، پھر وہ سکڑ کر منبر پر بیٹھ جاتے اور کہتے، ابوالقاسم نے فرمایا :محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ صادق ومصدوق نے فرمایا پھر کچھ احادیث سناتے کہ ہلاکت ہے، اہل عرب کے لئے اس فتنہ کی وجہ سے جو عنقریب رونما ہونے والا ہے۔ پھر جب امام کے آنے سے پیدا ہونے والی دروازے کی حرکت سنتے تو پیچھے بیٹھ جاتے (اور امام کے لئے منبر خالی کر دیتے) یہ حدیث امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ و امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا۔ حدیث کی تصحیح میں مقصود ’’ويل للعرب و شتر قد اقترب ‘‘کے الفاظ ثابت کرنا نہیں ہے بلکہ اس روایت کو پیش کرنے کا مقصد یہ ثابت کرنا ہے کہ امام کے نکلنے سے پہلے منبر پر بیٹھ کر حدیث شریف سنانا مستحب ہے۔

أَبِيهِ ← عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Science Book › Door · Hadith 367

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِلْمِ ‹ باب · حديث 368

368 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أَنْبَأَ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أَنْبَأَ الشَّافِعِيُّ، أَنْبَأَ سُفْيَانُ، وَحدثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، وَاللَّفْظُ لَهُ، أَنْبَأَ بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي أَبُو النَّضْرِ سَالِمٌ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَا أُلْفِيَنَّ أَحَدَكُمْ مُتَّكِئًا عَلَى أَرِيكَتِهِ يَأْتِيهِ الْأَمْرُ مِنْ أَمْرِي مِمَّا أَمَرْتُ بِهِ أَوْ نَهَيْتُ عَنْهُ فَيَقُولُ: مَا أَدْرِي، مَا وَجَدْنَا فِي كِتَابِ اللَّهِ اتَّبَعْنَاهُ «.» قَدْ أَقَامَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ هَذَا الْإِسْنَادَ وَهُوَ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَالَّذِي عِنْدِي أَنَّهُمَا تَرَكَاهُ لِاخْتِلَافِ الْمِصْرِيِّينَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 368 - على شرطهما وتركاه

عبید اللہ بن ابی رافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: میں کسی کو ایسا ہرگز نہ پاؤں کہ تم اپنی چارپائی پر تکیہ لگائے بیٹھے ہو ،تمہارے پاس میری طرف سے کوئی حکم یاممانعت پہنچے، تو آگے سے تم جواب دو کہ نہیں ، ہم اس حکم کو نہیں جانتے، ہمیں تو جو کچھ کتاب اللہ میں ملے گا ہم صرف اسی کی اتباع کریں گے۔ اس اسنادکو سفیان بن عینیہ نے ثابت رکھا ہے اور یہ حدیث امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ و امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ بدونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا ۔ اور جہاں تک میرا خیال ہے امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے اس حدیث کو اس لئے ترک کر دیا ہے کہ اس اسناد میں مصری راویوں کا اختلاف ہے۔

أَبِيهِ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ← أَبُو النَّضْرِ سَالْمٌ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ، ← اللَّفْظُ لَهُ، أَنْبَأَ بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ← أبو العباس محمد بن يعقوب أنبأ الربيع بن سليمان أنبأ الشافعي أنبأ سفيان

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Science Book › Door · Hadith 368

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِلْمِ ‹ باب · حديث 369

369 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أَنْبَأَ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَالِكٌ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَا أَعْرِفَنَّ الرَّجُلَ مُتَّكِئًا يَأْتِيهِ الْأَمْرُ مِنْ أَمْرِي مِمَّا أَمَرْتُ بِهِ أَوْ نَهَيْتُ عَنْهُ فَيَقُولُ: مَا نَدْرِي، هَذَا هُوَ كِتَابُ اللَّهِ، وَلَيْسَ هَذَا فِيهِ "

عبید الله بن ابی رافع کے حوالے سے بھی اسی سے ملتا جلتا فرمان منقول ہے۔

عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ← أَبِي النَّضْرِ ← مَالِكٍ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Science Book › Door · Hadith 369

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِلْمِ ‹ باب · حديث 370

370 - قَالَ: وَأَخْبَرَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ وَالنَّاسُ حَوْلَهُ: " لَا أَعْرِفَنَّ أَحَدَكُمْ يَأْتِيهِ أَمْرٌ مِنْ أَمْرِي قَدْ أَمَرْتُ بِهِ أَوْ نَهَيْتُ عَنْهُ وَهُوَ مُتَّكِئٌ عَلَى أَرِيكَتِهِ فَيَقُولُ: مَا وَجَدْنَا فِي كِتَابِ اللَّهِ عَمِلْنَا بِهِ وَإِلَّا فَلَا ". قَالَ الْحَاكِمُ: «أَنَا عَلَى أَصْلِي الَّذِي أَصَّلْتُهُ فِي خِطْبَةِ هَذَا الْكِتَابِ أَنَّ الزِّيَادَةَ مِنَ الثِّقَةِ مَقْبُولَةٌ، وَسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَافِظٌ ثِقَةٌ ثَبَتٌ، وَقَدْ خَبَّرَ وَحَفِظَ وَاعْتَمَدْنَا عَلَى حِفْظِهِ بَعْدَ أَنْ وَجَدْنَا لِلْحَدِيثِ شَاهِدَيْنِ بِإِسْنَادَيْنِ صَحِيحَيْنِ، أَمَّا أَحَدُهُمَا» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 370 - سفيان حافظ ثبت فاعتمدناه

حضرت عبد الله بن قیس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے بھی اسی جیسا ایک فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم منقول ہے۔ امام حاکم رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں: میں اپنے اسی قانون پرعمل پیرا ہوں، جو میں نے خطبة الکتاب میں ذکر کیا تھا کہ ثقہ کی زیادتی قبول ہے اور سفیان بن عیینہ حافظ ہیں، ثقہ ہیں، قابل اعتماد ہیں اور چونکہ دوصحیح اسنادوں کے ساتھ ہمیں اس حدیث کی دوشاہد حدیثیں لی گئی ہیں، اس لئے ہم نے ان کے حافظہ پراعتماد کیا ہے۔ان میں سے ایک حدیث یہ ہے۔

أَبِي رَافِعٍ ← مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ، ← أَبِي النَّضْرِ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Science Book › Door · Hadith 370

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِلْمِ ‹ باب · حديث 371

371 - فَأَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ صَالِحٍ، أَخْبَرَهُ وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَهُوَ ابْنُ مَهْدِيٍّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ جَابِرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ الْمِقْدَامَ بْنَ مَعْدِ يكَرِبَ الْكِنْدِيَّ، صَاحِبَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: حَرَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشْيَاءَ يَوْمَ خَيْبَرَ مِنْهَا الْحِمَارُ الْأَهْلِيُّ وَغَيْرُهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يُوشِكُ أَنْ يَقْعُدَ الرَّجُلُ مِنْكُمْ عَلَى أَرِيكَتِهِ يُحَدَّثُ بِحَدِيثِي فَيَقُولُ: بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ كِتَابُ اللَّهِ، فَمَا وَجَدْنَا فِيهِ حَلَالًا اسْتَحْلَلْنَاهُ، وَمَا وَجَدْنَا فِيهِ حَرَامًا حَرَمْنَاهُ، وَإِنَّمَا حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا حَرَّمَ اللَّهُ «وَأَمَّا الْحَدِيثُ الثَّانِي» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 371 - سكت عنه الذهبي في التلخيص

حضرت مقدام ابن معد یکرب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن کچھ چیز یں حرام قرار دیں، ان میں ’’حمار اهلی‘‘وغیرہ شامل ہیں ۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب ایک وقت آنے والا ہے کہ تم میں سے کوئی شخص اپنی چارپائی پر بیٹھا ہو گا ، اس کو میری کوئی حدیث سنائی جائے گی تو وہ کہے گا: ہمارے پاس کتاب اللہ موجود ہے جو کچھ اس میں حلال قرار دیا گیا ہے، ہم اس کو حلال اور جو کچھ اس میں حرام قرار دیا گیا ہے ہم اس کوحرام سمجھتے ہیں ۔ حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حرام کردہ اللہ ہی کے حرام کردہ کی طرح ہے۔دوسری حدیث یہ ہے

بِحَدِيثِي ← رَسُولُ اللَّهِ يُوشِكُ أَنْ يَقْعُدَ الرَّجُلُ مِنْكُمْ عَلَى أَرِيكَتِهِ ← حَرَّمَ النَّبِيُّ أَشْيَاءَ يَوْمَ خَيْبَرَ مِنْهَا الْحِمَارُ الْأَهْلِيُّ وَغَيْرُهُ، ← الْمِقْدَامَ بْنَ مَعْدِ يكَرِبَ الْكِنْدِيَّ، صَاحِبَ النَّبِيِّ ← الْحَسَنُ بْنُ جَابِرٍ، أَنَّهُ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَهُوَ ابْنُ مَهْدِيٍّ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ، ← عبد الله بن صالح أن معاوية بن صالح ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ← أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Science Book › Door · Hadith 371

chevron_left Previous
1…678…14
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door
2. Science Book
    1. Door
3. The Book of Purity
    1. Door
4. The first book of prayer
    2. Chapter at the prayer timetable3. Chapter on the virtue of the five daily prayers4. Insurance section
5. The Friday Book
    4. Insurance section
6. The two Eid prayers book
    4. Insurance section
7. The Witr Book
    4. Insurance section
8. From the book on voluntary prayer
    4. Insurance section
9. The Omission Book
    4. Insurance section
10. The Ascension Book
    4. Insurance section
11. Eclipse Book
    4. Insurance section
12. The Fear Prayer Book
    4. Insurance section