Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المستدرك على الصحيحين

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain

by أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن محمد بن حمدويه الحاكم النيسابوري

8,836 Hadith692 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 542

542 - أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، وَأَبُو عَوْنٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَرَازُ بِمَكَّةَ فِي آخَرِينَ، قَالُوا: ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْقَاضِي، قَالَا: ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ أَهْلَهُ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يُعَاوِدَ فَلْيَتَوَضَّأْ، فَإِنَّهُ أَنْشَطُ لِلْعَوْدِ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ بِهَذَا اللَّفْظِ، إِنَّمَا أَخْرَجَاهُ إِلَى قَوْلِهِ» فَلْيَتَوَضَّأْ «فَقَطْ، وَلَمْ يَذْكُرَا فِيهِ» فَإِنَّهُ أَنْشَطُ لِلْعَوْدِ «وَهَذِهِ لَفْظَةٌ تَفَرَّدَ بِهَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ، وَالتَّفَرُّدُ مِنْ مِثْلِهِ مَقْبُولٌ عِنْدَهُمَا» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 542 - لم يخرجا آخره

حضرت ابو خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا : جب کوئی شخص اپنی بیوی سے ایک دفعہ ہمبستری کرنے کے بعد دوبارہ کرنا چاہتا ہو ، تو اس کو وضو کر لینا چاہئے کیونکہ وضو کرنے سے دوبارہ ہمبشتری کرنے میں زیادہ لذت اور سرور حاصل ہوتا ہے۔ یہ حدیث امام بخاری اورامام مسلم رحمۃ اللہ علیہما دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے اس حدیث کو ان لفظوں کے ہمراہ نقل نہیں کیا ہے ۔ انہوں نے صرف فلیتو ضا کے الفاظ نقل کئے ہیں ( فانہ اشط للعود) کے الفاظ ذکر نہیں کئے ہیں اور اس لفظ کو شعبہ ، عاصم سے روایت کرنے میں متفرد ہیں اور ان جیسے محدثین رحمۃ اللہ علیہم کے تفردات ، امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اورامام مسلم رحمۃ اللہ علیہ دونوں کے نزدیک مقبول ہیں ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← شُعْبَةُ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْقَاضِي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَبُو عَوْنٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَرَازُ بِمَكَّةَ فِي آخَرِينَ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 542

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 543

543 - أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَتَّابٍ. . . أَبُو الْأَحْوَصِ مُحَمَّدُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْقَاضِي، ثنا سَعِيدُ بْنُ كَثِيرِ بْنِ عُفَيْرٍ، وَيَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ، قَالَا: ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ، قُلْتُ: كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ فِي الْجَنَابَةِ أَكَانَ يَغْتَسِلُ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ، أَوْ يَنَامُ قَبْلَ أَنْ يَغْتَسِلَ؟ قَالَتْ: «كُلُّ ذَلِكَ كَانَ يَفْعَلُ، رُبَّمَا اغْتَسَلَ فَنَامَ، وَرُبَّمَا تَوَضَّأَ فَنَامَ،» قُلْتُ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ فِي الْأَمْرِ سَعَةً رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ قُتَيْبَةَ وَلَمْ يَذْكُرْ شَوَاهِدَهُ بِأَلْفَاظِهَا. وَقَدْ تَابَعَهُ غُضَيْفُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ عَائِشَةَ [التعليق - من تلخيص الذهبي] 543 - رواه مسلم

حضرت عبداللہ ابن ابی قیس رضی اللہ عنہ فرماتےہیں : میں ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا : نبی اکرم ﷺ غسل جنابت کب کیا کرتے تھے؟ سو نے سے پہلے یا سونے کے بعد اٹھ کر ؟ انہوں نے فرمایا : اکثر سونے سے پہلے ہی غسل کر لیتے تھے لیکن کبھی کبھی صرف وضو کر کے سو جاتے تھے، میں نے کہا : اللہ کا شکر ہے ، جس نے شرعی امور میں گنجائش رکھی ہے۔ امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی صحیح میں قتیبہ سے یہ حدیث نقل کی ہے لیکن انہوں نے اس کے شواہد انہی لفظوں کے ہمراہ ذکر نہیں کئے ۔اس حدیث کو عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرنے میں" غضیف بن الحارث " نے " عبداللہ ابن ابی قیس" کی متابعت کی ہے ۔ ان کی روایت کردہ حدیث درج ذیل ہے:

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ، ← سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ عُفَيْرٍ، ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَتَّابٍ. أَبُو الْأَحْوَصِ مُحَمَّدُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْقَاضِي،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 543

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 544

544 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ سُفْيَانَ، وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي نَصْرٍ الدَّارَبَرْدِيِّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْقَاضِي، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، وَأَبُو حُذَيْفَةَ، قَالَا: ثنا سُفْيَانُ، عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ، عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنْ غُسْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْجَنَابَةِ فَقَالَتْ: «رُبَّمَا اغْتَسَلَ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ، وَرُبَّمَا نَامَ قَبْلَ أَنْ يَغْتَسِلَ» . تَابَعَهُ كَهْمَسُ بْنُ الْحَسَنِ، عَنْ بُرْدٍ

غضیف بن الحارث کہتے ہیں : مین نے ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول پاک ﷺ کے غسل جنابت کے متعلق پوچھا تو آپ ﷺ نے جواباً ارشاد فرمایا:کبھی سونے سے پہلے غسل کر لیتے تھے اور کبھی غسل کرنے سے پہلے سو جاتے تھے۔ اس حدیث کو بو بن سنان سے روایت کرنے میں کھمس بن سنان نےسفیان ثوری رضی اللہ عنہ کی متابعت کی ہے( ان کی روایت کر دہ حدیث درج ذیل ہے۔)

«رُبَّمَا اغْتَسَلَ قَبْلَ ← غُسْلِ النَّبِيِّ مِنْ الْجَنَابَةِ ← سَأَلْتُ عَائِشَةَ ← غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ ← عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ ← بُرْدِ بْنِ سِنَانَ، ← سُفْيَانَ، ← أبو نعيم وأبو حذيفة ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْقَاضِي ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي نَصْرٍ الدَّارْبُرْدِيُّ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ← أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 544

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 545

545 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ أَبُو مُسْلِمٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا كَهْمَسٌ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ، عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ: أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَصَابَهُ الْجَنَابَةُ اغْتَسَلَ مِنْ أَوَّلِهِ، أَوْ مِنْ آخِرِهِ؟ قَالَتْ: «رُبَّمَا اغْتَسَلَ مِنْ أَوَّلِهِ، وَرُبَّمَا اغْتَسَلَ مِنْ آخِرِهِ» قُلْتُ: اللَّهُ أَكْبَرُ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَ فِي الْأَمْرِ سَعَةً وَصَلَّى اللَّهُ عَلَى سَيِّدَنَا مُحَمَّدٍ، وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ

کھمس اپنی سند کے ساتھ غضیف بن الحارث سے روایت کرتے ہیں ( حارث کہتے ہیں) میں نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا :حضور ﷺ غسل جنابت فوراً کرلیتے تھے یا دیر سے ؟ انہوں نے جواب دیا : کبھی فوراً کر لیتے تھے اور کبھی دیر سے ، میں نے کہا: شکر ہے اس پاک ذات کا، جس نے شرعی امور میں وسعت رکھی ہے اور اللہ تعالیٰ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ ، آپ کی آل اور آپ کےتمام اصحاب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ ( آمین )

غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ ← عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ ← أَبِي الْعَلَاءِ، ← كَهْمَسٍ، ← عبد الرحمن بن حماد، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ أَبُو مُسْلِمٍ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 545

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 546

546 - وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْجُنَيْدِ، ثنا الْمُعَافَى بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا زُهَيْرٌ، وَثنا أَبُو مُحَمَّدٍ الْمُزَنِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا زُهَيْرٌ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ، وَلَا أَرَاهُ يُحْدِثُ وُضُوءًا بَعْدَ الْغُسْلِ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَلَهُ شَاهِدٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ مُلَخَّصٌ مُفَسَّرٌ، وَلَمْ يَشُكَّ فِيهِ الرَّاوِي» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 546 - على شرطهما

حضرت ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : نبی اکرم ﷺ نماز فجر سے پہلے دو رکعت ادا کیا کرتے تھے، میں نے آپ کو غسل کے بعد نیا وضو کرتے نہیں دیکھا۔ یہ حدیث امام بخاری و امام مسلم رحمۃ اللہ علیہما دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا۔ مذکورہ حدیث کی ایک شاہد حدیث موجود ہے جو کہ امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار پر ہے جو اس حدیث سے زیادہ ملخص اور مفسر ہے اور اس حدیث میں ام المومنین رضی اللہ عنہا کے الفاظ میں تردد بھی نہیں ہے۔ ( وہ حدیث درج ذیل ہے)

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ «يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ، وَلَا أَرَاهُ ← عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو إِسْحَاقَ، ← زُهَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ ← أَبُو مُحَمَّدٍ الْمُزَنِيُّ، ← زُهَيْرٍ ← الْمُعَافَی بْنُ سُلَيْمَانَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْجُنَيْدِ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 546

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 547

547 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى شَرِيكٍ، وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ «لَا يَتَوَضَّأُ بَعْدَ الْغُسْلِ» . وَلَهُ شَاهِدٌ صَحِيحٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : نبی اکرم ﷺ غسل کے بعد وضو نہیں کیا کرتے تھے۔ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی مذکورہ حدیث کی شاہد حدیث:

عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← عَلَى شَرِيكٍ، وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى، ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← أبو بكر بن إسحاق الفقيه أنبأ إسماعيل بن قتيبة

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 547

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 548

548 - حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ جَعْفَرٍ الْبَصْرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْوُضُوءِ بَعْدَ الْغُسْلِ، فَقَالَ: «وَأَيُّ وُضُوءٍ أَفْضَلُ مِنَ الْغُسْلِ؟» . قَالَ الْحَاكِمُ: «مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ ثِقَةٌ، وَقَدْ أَوْقَفَهُ غَيْرُهُ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 548 - ابن بزيع ثقة وأوقفه غيره

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : حضور ﷺ سے غسل کے بعد وضو کے متعلق مسئلہ پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: غسل سے بہتر کون سا وضو ہے؟ امام حاکم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: محمد بن عبداللہ بن بزیع " ثقہ " ہیں ۔ ان کے علاوہ جن راویوں نے بھی یہ حدیث نقل کی ہے انہوں نے اسے موقوف رکھا ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَزِيعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُکْرَمٍ، ← عُمَرُ بْنُ جَعْفَرٍ الْبَصْرِيُّ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 548

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 549

549 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى شَرِيكٍ، وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، أَنْبَأَ أَبُو الرَّبِيعِ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، قَالَا: ثنا حُرَيْثُ بْنُ أَبِي مَطَرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ «يَسْتَدْفِئُ بِهَا بَعْدَ الْغُسْلِ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَشَوَاهِدُهُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَعُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، وَالطَّرِيقُ إِلَيْهِمَا فَاسِدٌ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 549 - على شرط مسلم

حضرت ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں ، نبی اکرم ﷺ غسل کرنے کے بعد ( میرے ساتھ لحاف میں لیٹ کر گرمائش حاصل کیا کرتے تھے۔یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کےمعیار کے مطابق صحیح ہے لیکن اسے صحیحین میں نقل نہیں کیا گیا۔ اس حدیث کی شاہد حدیثیں بھی موجود ہیں ، جو کہ سعید بن المسیب اور عروہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ہیں ، تاہم ان تک سند ذرا کمزور ہے۔

عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← حُرَيْثِ بْنِ أَبِي مَطَرٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، أَنْبَأَ أَبُو الرَّبِيعِ، ← على شريك ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← أبو بكر بن إسحاق أنبأ إسماعيل بن قتيبة

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 549

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 550

550 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أَنْبَأَ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ أَبِي مُعَاذٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «كَانَ لَهُ خِرْقَةٌ يُنَشِّفُ بِهَا بَعْدَ الْوُضُوءِ» . «أَبُو مُعَاذٍ هَذَا هُوَ الْفَضْلُ بْنُ مَيْسَرَةَ بَصْرِيٌّ، رَوَى عَنْهُ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ وَأَثْنَى عَلَيْهِ، وَهُوَ حَدِيثٌ قَدْ رُوِيَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ وَغَيْرِهِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ»

حضرت ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : نبی اکرم ﷺ کے پاس ایک رومال ہوتا تھا جس کے ساتھ آپ وضو کرنے کےبعد پانی خشک کیا کرتےتھے۔ یہ حدیث حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے روایت نہیں کیا ہے ۔ اس کی سند میں جو ابو معاذ ہیں ، ان کا نام فضل بن میسرۃ ہے ۔ یہ بصری ہیں اور یحییٰ بن سعید نے ان سے حدیث روایت کی ہے۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← أَبِي مُعَاذٍ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 550

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 551

551 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَكَّارُ بْنُ قُتَيْبَةَ الْقَاضِي، بِمِصْرَ، ثنا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، ثنا الْحَسَنُ بْنُ ذَكْوَانَ، عَنْ مَرْوَانَ الْأَصْفَرِ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ أَنَاخَ رَاحِلَتَهُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ، ثُمَّ جَلَسَ يَبُولُ إِلَيْهَا، فَقُلْتُ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَلَيْسَ قَدْ نُهِيَ عَنْ هَذَا؟ قَالَ: «إِنَّمَا نُهِيَ عَنْ ذَلِكَ فِي الْفَضَاءِ، فَإِذَا كَانَ بَيْنَكَ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ شَيْءٌ يَسْتُرُكَ فَلَا بَأْسَ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الْبُخَارِيِّ، فَقَدِ احْتَجَّ بِالْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» . وَلَهُ شَاهِدٌ عَنْ جَابِرٍ «صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 551 - على شرط البخاري

مروان الاصفر کہتے ہیں :مین نے ابن عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا ، انہوں نے اپنا اونٹ قبلہ کی سمت بٹھایا اور پھر قبلہ کیطرف رخ کر کے پیشاب کرنے بیٹھ گئے ( جب فارغ ہوئے تو) میں نے کہا: اے ابو عبدالرحمٰن ! کیا رسول اکرم ﷺ نے اس سے منع نہیں کیا؟َ انہوں نے فرمایا : کھلی فضا میں ( قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرنے سے ) منع کیا ہے اور جب تمہارے اور قبلہ کے درمیان کوئی چیز حائل ہو تو کوئی حرج نہیں ۔ یہ حدیث امام بخاریْ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن اسے صحیحین میں نقل نہیں کیا گیا۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے حسن بن ذکوان کی روایات نقل کی ہیں ۔ مذکورہ حدیث کی ایک شاہد حدیث بھی موجود ہے جو کہ جابر سے مروی ہے اور یہ حدیث امام مسلم کے معیار کےمطابق صحیح ہے۔

مَرْوَانَ الْأَصْفَرَ ← الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ، ← صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی ← بَكَّارُ بْنُ قُتَيْبَةَ القَاضِي ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 551

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 552

552 - حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعِيدٍ، ثنا أَبِي، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي أَبَانُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ «نَهَانَا أَنْ نَسْتَدْبِرَ الْقِبْلَةَ أَوْ نَسْتَقْبِلَهَا بِفُرُوجِنَا إِذَا أَهْرَقْنَا الْمَاءَ، ثُمَّ رَأَيْنَاهُ قَبْلَ مَوْتِهِ وَهُوَ يَبُولُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 552 - على شرط مسلم

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ ہمیں پیشاب کے وقت قبلہ کی طرف رخ اور پیٹھ کرنے سے منع کیا کرتے تھے پھر ہم نے آپ کی وفات سے پہلے آپ ﷺ کو قبلہ کی طرف رخ کرکے پیشاب کرتے دیکھا۔

جَابِرٍ ← مُجَاهِدٍ ← أَبَانُ بْنُ صَالِحٍ ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← أَبِي ← يعقوب بن إبراهيم بن سعيد ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 552

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 553

553 - حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِيهُ بِبُخَارَى، ثنا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِيبٍ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو كَامِلٍ، ثنا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «ثَمَنُ الْكَلْبِ خَبِيثٌ وَهُوَ أَخْبَثُ مِنْهُ» . «هَذَا حَدِيثٌ رُوَاتُهُ كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ، فَإِنْ سَلِمَ مِنْ يُوسُفَ بْنِ خَالِدٍ السَّمْتِيِّ فَإِنَّهُ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الْبُخَارِيِّ، وَقَدْ خَرَّجْتُهُ لِشِدَّةِ الْحَاجَةِ إِلَيْهِ، وَقَدِ اسْتَعْمَلَ مِثْلَهُ الشَّيْخَانِ فِي غَيْرِ مَوْضِعٍ يَطُولُ بِشَرْحِهِ الْكِتَابُ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 553 - يوسف واه

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا : کتے کی کمائی خبیث ہےاور وہ خود اس سے بھی زیادہ خبیث ہے ۔ اس حدیث کے تمام راوی ثقہ ہیں اگر ( اس کے ایک راوی ) یوسف بن خالد السمتی ( محدثین رحمۃ اللہ علیہم کے طعن سے ) محفوظ ہیں تو یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کی ہے اور میں نے اس حدیث کو شدید ضرورت کی وجہ سے نقل کیا ہے اور امام بخاری اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہم نے کئی مقامات پر ایسے کیا ہے اگر ان سب کا یہاں پر ذکر کروں تو بہت طوالت ہو جائے گی۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، ← يوسف بن خالد ← أَبُو کَامِلٍ ← صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِيبٍ الْحَافِظُ ← أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِيهُ بِبُخَارَى،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 553

chevron_left Previous
1…8910…20
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door
2. Science Book
    1. Door
3. The Book of Purity
    1. Door
4. The first book of prayer
    2. Chapter at the prayer timetable3. Chapter on the virtue of the five daily prayers4. Insurance section
5. The Friday Book
    4. Insurance section
6. The two Eid prayers book
    4. Insurance section
7. The Witr Book
    4. Insurance section
8. From the book on voluntary prayer
    4. Insurance section
9. The Omission Book
    4. Insurance section
10. The Ascension Book
    4. Insurance section
11. Eclipse Book
    4. Insurance section
12. The Fear Prayer Book
    4. Insurance section