Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المستدرك على الصحيحين

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain

by أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن محمد بن حمدويه الحاكم النيسابوري

8,836 Hadith692 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 518

518 - حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نُعَيْمٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، قَالَا: ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَأَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أَنْبَأَ الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْمَخْزُومِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا وُضُوءَ لَهُ، وَلَا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ» . رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى الْمَخْزُومِيِّ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس کا وضو نہیں ، اس کی نماز نہیں اور جس نے بسم اللہ نہیں پڑھی اس کا وضو نہیں ۔ اس حدیث کو اسماعیل بن ابی فدیک نے محمد بن موسیٰ المخزومی سے روایت کیا ہے۔ ان کی روایت کردہ حدیث میں درج ذیل ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← يَعْقُوبُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْمَخْزُومِيُّ، ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← أبو بكر بن عبد الله أنبأ الحسن بن سفيان ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ نُعَيْمٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 518

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 519

519 - أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا وُضُوءَ لَهُ، وَلَا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَقَدِ احْتَجَّ مُسْلِمٌ بِيَعْقُوبَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ الْمَاجِشُونِ، وَاسْمُ أَبِي سَلَمَةَ دِينَارٌ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَلَهُ شَاهِدٌ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 519 - وهو صحيح الإسناد

یہ حدیث " صحیح الا اسناد " ہے اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے یعقوب بن ابو سلمہ الماجشون کی روایات نقل کی ہیں ااور ابو سلمہ کا نام " دینار" ہے ۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اورامام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس حدیث کو نقل نہں کیاہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← يَعْقُوبَ بْنِ سَلَمَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، ← ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 519

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 520

520 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ رُبَيْحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا وُضُوءَ لَهُ، وَلَا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ» . فَأَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ بُنْدَارٍ الزَّاهِدُ، ثنا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرٍ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْأَثْرَمُ. وَقَالَ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ، وَسُئِلَ عَمَّنْ يَتَوَضَّأُ وَلَا يُسَمِّي فَقَالَ أَحْمَدُ: أَحْسَنُ مَا يُرْوَى فِي هَذَا الْحَدِيثِ كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس کا وضو نہیں ، اس کی نماز نہیں اور اس کا وضو نہیں جس نے بسم اللہ نہ پڑھی۔ ( امام حاکم رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں ) علی بن بندار الزاہد نے عمر بن محمدبن جبیر کے حوالے سے ابوبکر الاثرم کا یہ بیان مجھے سنایا کہ امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ سے جب یہ مسئلہ پوچھا گیا کہ ایک شخص نے وضو کیا، لیکن بسم اللہ نہ پڑھی ( اس کے وضو کا کیا حکم ہے؟ ) آپ نے جواب دیا: اس سلسلے میں کثیر بن زید کی حدیث احسن ہے ۔ ( یعنی بسم اللہ کے بغیر وضو نہیں ہوتا )

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← رُبَيْحُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ ← كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 520

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 521

521 - أَخْبَرَنِي أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ الْعَبْدُوسِيُّ الْعَبْدِيُّ، ثنا مُعَاذُ بْنُ نَجْدَةَ الْقُرَشِيُّ، وَحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى الْأَسَدِيُّ، قَالَا: ثنا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى السُّلَمِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ثنا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَتُحِبُّونَ أَنْ أُرِيَكُمْ كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ، «فَدَعَا بِإِنَاءٍ فِيهِ مَاءٌ فَأَغْرَفَ غَرْفَةً فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ، ثُمَّ أَخَذَ أُخْرَى فَجَمَعَ بِهَا يَدَيْهِ، فَغَسَلَ وَجْهَهُ، ثُمَّ أَخَذَ أُخْرَى فَغَسَلَ يَدَهُ الْيُمْنَى، ثُمَّ أَخَذَ غَرْفَةً أُخْرَى فَغَسَلَ يَدَهُ الْيُسْرَى، ثُمَّ قُبِضَ قَبْضَةً مِنَ الْمَاءِ فَنَفَضَ يَدَهُ، فَمَسَحَ بِهَا رَأْسَهُ وَأُذُنَيْهِ، ثُمَّ أَغْرَفَ غَرْفَةً أُخْرَى فَرَشَّ عَلَى رِجْلِهِ الْيُمْنَى وَفِيهَا النَّعْلُ، وَالْيُسْرَى مِثْلُ ذَلِكَ، وَمَسَحَ بِأَسْفَلِ النَّعْلَيْنِ» ، ثُمَّ قَالَ: «هَكَذَا وُضُوءُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ بِهَذَا اللَّفْظِ، إِنَّمَا اتَّفَقَا عَلَى حَدِيثِ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً، وَهُوَ مُجْمِلٌ، وَحَدِيثُ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ هَذَا مُفَسِّرٌ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 521 - على شرط مسلم

عطا ء بن یسار کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا: کیا تم یہ چاہتے ہو کہ میں تمہیں اس طرح وضو کرکے دکھاؤں جس طرح رسول اللہ ﷺ وضو کیا کرتے تھے؟ پھر آپ نے پانی کا ایک برتن منگوایا ، ایک چلو بھر کر اس سے کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا پھر چلو بھرا اور دونوں ہاتھوں کو ملا کر چہرے کو دھویا پھر پانی کا چلو بھرا اور اس سے دایاں بازو دھویا پھر چلو بھرا اور اس سے بایاں بازو دھویا پھر چلو بھرا اور ہات کو جھاڑ ا پھر اپنے سر اور کانوں کا مسح کیا پھر چلو بھرا اور اسے دائیں پاؤں پر بہایا پھر چلو بھر کر بائیں پاؤں کو دھویا اور آپ نے نعلین کے نیچے سے مسح کیا پھر فرمایا : رسول اللہ ﷺ ایسے ہی وضو کیا کرتے تھے۔ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن امام بخاری اور امام مسلم ﷺ نے اس حدیث کو ان الفاظ کے ہمراہ نقل نہیں کیا البتہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ دونوں نے عطاء کی سند سے ابن عباس رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کیا ہے کہ حضور ﷺ ایک مرتبہ اعضا ء کو دھویا کرتے تھے۔ یہ حدیث مجمل ہے جبکہ( ہماری نقل کردہ )ہشام کی یہ حدیث تفصیلی ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، أَتُحِبُّونَ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى السُّلَمِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى الْأَسَدِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ ← معاذ بن نجدة القرشي ← أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ الْعَبْدُوسِيُّ الْعَبْدِيُّ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 521

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 522

522 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ سُفْيَانَ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَيَّارٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَشْيَاءَ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَسْبِغِ الْوُضُوءَ وَخَلِّلِ الْأَصَابِعَ، وَإِذَا اسْتَنْشَقْتَ فَبَالِغْ، إِلَّا أَنْ تَكُونَ صَائِمًا» . " هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَهِيَ فِي جُمْلَةِ مَا قُلْنَا: إِنَّهُمَا أَعْرَضَا، عَنِ الصَّحَابِيِّ الَّذِي لَا يَرْوِي عَنْهُ غَيْرُ الْوَاحِدِ، وَقَدِ احْتَجَّا جَمِيعًا بِبَعْضِ هَذَا النَّوْعِ، فَأَمَّا أَبُو هَاشِمٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ كَثِيرٍ الْقَارِئُ فَإِنَّهُ مِنْ كِبَارِ الْمَكِّيِّينَ، رَوَى عَنْهُ هَذَا الْحَدِيثَ بِعَيْنِهِ غَيْرُ الثَّوْرِيِّ جَمَاعَةٌ مِنْهُمُ ابْنُ جُرَيْجٍ، وَدَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَطَّارُ، وَيَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، وَغَيْرَهُمْ" [التعليق - من تلخيص الذهبي] 522 - صحيح

عاصم بن لقیط بن صبرہ اپنے والد کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ وہ رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں آئے ، کافی باتیں کی ،حضور ﷺ نے ان سے فرمایا: وضو کو خوب کامل طریقے سے کیا کرو انگلیوں کا خلال کیا کرو اور جن دنوں وضو کرنے میں دشواری ہو ، ان دنوں زیادہ اچھے طریقے سے وضو کرو ، ہاں اگر روزہ دار ہو تو وضو میں زیادہ دیر مت لگاؤ۔یہ حدیث صحیح ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا اور اس کی وجہ وہی ہے جو ہم پہلے بھی کئی مرتبہ ذکر کر چکے ہیں کہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ دونوں نے اس صحابی کی روایات نقل نہیں کی ۔جس سے روایت لینے والا صرف ایک شخص ہو ، حالانکہ اس جیسی کئی احادیث کو امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے دلیل کے طور پر نقل کیا ہے۔ ابو ہاشم بن کثیر القاری کبارمکیین میں ستے ہیں ، بعینہ یہی حدیث ان سے ثوری کے علاوہ بھی ایک جماعت نے روایت کی ہے ، ان میں ابن جریح ، داؤد بن عبدالرحمٰن العطار ، یحییٰ بن سلیم اور دیگر محدثین رحمۃ اللہ علیہم کے نام شامل ہیں ابن جریح کی روایت کردہ حدیث:

أَبِيهِ ← عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَيَّارٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ ← سُفْيَانَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ جَعْفَرٍ، ← أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 522

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 523

523 - فَأَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، بِبَغْدَادَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، وَاللَّفْظُ لَهُ، ثنا أَبُو الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، وَكَانَ وَافِدَ بَنِي الْمُنْتَفِقِ، أَنَّهُ أَتَى عَائِشَةَ هُوَ وَصَاحِبٌ لَهُ يَطْلُبَانِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَجِدَاهُ فَأَطْعَمَتْهُمَا عَائِشَةُ تَمْرًا وَعَصِيدًا، فَلَمْ يَلْبَثَا أَنْ جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَقَلَّعُ يَتَكَفَّأُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «هَلْ أَطْعَمَكُمَا أَحَدٌ؟» فَقُلْتُ: نَعَمْ، يَا رَسُولَ اللَّهِ، ثُمَّ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَخْبِرْنَا عَنِ الصَّلَاةِ، قَالَ: «أَسْبِغِ الْوُضُوءَ، وَخَلِّلِ الْأَصَابِعَ، وَإِذَا اسْتَنْشَقْتَ فَبَالِغْ، إِلَّا أَنْ تَكُونَ صَائِمًا»

عاصم بن لقیط بن صبرہ اپنے والد کا بیان نقل کرے ہیں کہ وہ اور ان کے ایک ساتھی رسول پاک ﷺ سے ملاقات کی غرض سے ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے ۔ رسول پاک ﷺ اس وقت گھر پر موجود نہ تھے ۔ ام المومنین رضی اللہ عنہا نے ان کو کھجوریں اور عصید ( ایک قسم کا کھانا ہے جو آٹے اور گھی وغیرہ کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے) کھلایا۔ ابھی زیادہ دیر نہیں گزری تھی کہ رسول پاک ﷺ لڑکھڑاتے ہوئے اور جھک کر چلتے ہوئے تشریف لے آئے ۔ آپ ﷺ نے آتے ہی پوچھا : تمہیں کسی نے کچھ کھانے کو بھی دیا ہے؟ میں نے عرض کی: جی ہاں یا رسول اللہ ﷺ ! پھر میں نے عرض کی : یارسول اللہ ﷺ ! آپ نماز کے متعلق کچھ بتائیے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: وضو کو خوب اچھے طریقے سے کرو اور انگلیوں کا خلال کیا کرو او رجب وضو کرنا دشوار ہو تب وضو میں اوربھی مبالغہ کرو، ہاں اگر روزہ دار ہو تو زیادہ مبالغہ مت کرو۔ داؤد بن عبدالرحمٰن العطار کی روایت کردہ حدیث :

عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو الْمُثَنَّى ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ وَاللَّفْظُ لَهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← محمد بن الفرج ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو الْبَزَّارُ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 523

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 524

524 - فَأَخْبَرَنَاهُ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ الْخُلْدِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ بُرْدَيْهِ الْمَكِّيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَطَّارُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا اسْتَنْشَقْتَ فَبَالِغْ، إِلَّا أَنْ تَكُونَ صَائِمًا، وَلَا تَضْرِبْ ظَعِينَتَكَ كَمَا تَضْرِبُ أَمَتَكَ»

عاصم بن لقیط بن صبرہ نے اپنے والد سے رسول اللہ ﷺ کا یہ ارشاد نقل کیا ہے : جب وضو کرنا دشوار ہو تو وضو میں خوب مبالغہ کرو ، سوائے اس حالت کے کہ تم روزے سے ہو، اپنی بیوی سے لونڈیوں والا سلوک مت کرو۔ یحییٰ بن سلیم کی روایت کردہ حدیث:

أَبِيهِ ← عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ، ← دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَطَّارُ، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ بُرْدَيْهِ الْمَكِّيُّ، ← فَأَخْبَرَنَاهُ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ الْخُلْدِيُّ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 524

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 525

525 - فَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَنْبَأَ يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَاصِمَ بْنَ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ وَافِدَ بَنِي الْمُنْتَفِقِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَخْبَرَنِي عَنِ الْوُضُوءِ فَقَالَ: «أَسْبِغِ الْوُضُوءَ، وَخَلِّلْ بَيْنَ الْأَصَابِعِ، وَبَالِغْ فِي الِاسْتِنْشَاقِ، إِلَّا أَنْ تَكُونَ صَائِمًا» . وَلِهَذَا الْحَدِيثِ شَاهِدٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ

یحییٰ بن سلیم کی سند کے ساتھ بھی یہ حدیث لقیط بن صبرہ سے منقول ہے۔ مذکورہ حدیث کے لئے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی شاہد حدیث:

كنت وافد بني المنتفق إلى رسول الله فقلت ← أَبِيهِ ← عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ، ← يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَنْبَأَ يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، ← فَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 525

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 526

526 - أَخْبَرْنَاهُ بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْدَانَ الصَّيْرَفِيُّ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ قَارِظِ بْنِ شَيْبَةَ، عَنْ أَبِي غَطَفَانَ الْمُرِّيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «اسْتَنْثِرُوا مَرَّتَيْنِ بَالِغَتَيْنِ، أَوْ ثَلَاثًا» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 526 - هذا شاهد لخبر لقيط

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے : رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ناک میں دو یا تین دفعہ خوب اچھی طرح پانی چڑھاؤ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي غَطَفَانَ الْمُرِّيِّ ← قَارِظِ بْنِ شَيْبَةَ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ ← بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْدَانَ الصَّيْرَفِيُّ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 526

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 527

527 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، أَنْبَأَ إِسْرَائِيلُ، وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَطِيعِيُّ، وَاللَّفْظُ لَهُ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ إِسْرَائِيلُ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ عُثْمَانَ، تَوَضَّأَ فَغَسَلَ وَجْهَهُ، وَاسْتَنْشَقَ، وَمَضْمَضَ ثَلَاثًا، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَأُذُنَيْهِ ظَاهِرِهِمَا وَبَاطِنِهُمَا، وَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ ثَلَاثًا حِينَ غَسَلَ وَجْهَهُ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَ قَدَمَيْهِ، ثُمَّ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ الَّذِي رَأَيْتُمُونِي فَعَلْتُ» . «وَقَدِ اتَّفَقَ الشَّيْخَانِ عَلَى إِخْرَاجِ طُرُقٍ لِحَدِيثِ عُثْمَانَ فِي دُبُرِ وُضُوئِهِ، وَلَمْ يَذْكُرَا فِي رِوَايَاتِهِمَا تَخْلِيلَ اللِّحْيَةِ ثَلَاثًا، وَهَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ، قَدِ احْتَجَّا بِجَمِيعِ رُوَاتِهِ غَيْرِ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ، وَلَا أَعْلَمُ فِي عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ طَعْنًا بِوَجْهٍ مِنَ الْوُجُوهِ» . وَلَهُ فِي تَخْلِيلِ اللِّحْيَةِ شَاهِدٌ صَحِيحٌ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، وَعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ [التعليق - من تلخيص الذهبي] 527 - ضعفه ابن معين ثم قال وله شاهد صحيح

حضت شقیق بن سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتےہیں : میں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، انہوں نے اپنا چہرہ دھویا ناک میں پانی چڑھایا ، تین مرتبہ کلی کی ، اپنے سرک اور کا نوں کا اندر باہر سے مسح کی ا ور چہرہ دھونے کے دوران قدم دھونے سے پہلے اپنی داڑھی کا تین مرتبہ خلال کیا پھر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے نبی اکرم ﷺ کو یونہی وضو کرتے دیکھا ہے۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نےحضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی وضو والی حدیث کے طریق نقل کئے ہیں لیکن انہوں نے اپنی روایات میں داڑھی کے تین مرتبہ خلال کا ذکر نہیں کیا ہے اور یہ اسناد صحیح ہے شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے عامر بن شقیق کے علاوہ اس کے تمام راویوں کی روایات نقل کی ہیں ( امام حاکم رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں ) عامر بن شقیق کے حوالے سے کسی قسم کا طعن میرے علم میں نہیں ہے۔تخلیل لحیہ کے متعلق مذکورہ حدیث کی صحیح شاہد حدیثیں موجود ہیں جو کہ عمار بن یاسر ، انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہیں ۔ عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی روایت کردہ شاہد حدیث:

شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ ← عبد الرزاق أنبأ إسرائيل ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْقَطِيعِيُّ، وَاللَّفْظُ لَهُ، ← عبيد الله بن موسى أنبأ إسرائيل ← سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 527

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 528

528 - فَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أَنْبَأَ بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، وَأَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمَنْصُورِيُّ، ثنا هَارُونُ بْنُ يُوسُفَ، ثنا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَا: ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ بِلَالٍ، أَنَّهُ رَأَى عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ يَتَوَضَّأُ فَخَلَّلَ اللِّحْيَةَ فَقِيلَ لَهُ: تُخِلِّلُ لِحْيَتَكَ؟ فَقَالَ: «وَمَا يَمْنَعُنِي وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخَلِّلُ لِحْيَتَهُ؟» . قَالَ سُفْيَانُ: وَحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ عَمَّارٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

حسان بن بلال کہتے ہیں : انہوں نے عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو وضو کے دوران داڑھی کا خلال کرتے دیکھا تو ان سے کہا : آپ داڑھی کا خلال کررہے ہیں ؟ انہوں نے کہا: مجھے اس میں رکاوٹ کیا ہے؟ میں نے خود حضور ﷺ کو داڑھی کا خلال کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ سفیان نے یہی حدیث ایک اور سند کے ہمراہ بھی روایت کی ہے۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی روایت کردہ شاہد حدیث:

حَسَّانَ بْنِ بِلاَلٍ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ← سُفْيَانَ، ← ابْنُ أَبِي عُمَرَ ← هَارُونُ بْنُ يُوسُفَ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمَنْصُورِيُّ، ← الْحُمَيْدِيُّ، ← أبو بكر بن إسحاق الفقيه أنبأ بشر بن موسى

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 528

المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 529

529 - فَحَدَّثَنَاهُ عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «تَوَضَّأَ وَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ بِأَصَابِعِهِ مِنْ تَحْتِهَا» ، وَقَالَ: «بِهَذَا أَمَرَنِي رَبِّي»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں نے نبی اکرم ﷺ کو وضو کرتے دیکھا ہے ۔ اپ ﷺ نے انگلیوں کے ساتھ داڑھی کے نیچے سے اس کا خلال کیا اور فرمایا: میرے اللہ نے مجھے یہی حکم دیا ہے۔

رَأَيْتُ النَّبِيَّ «تَوَضَّأَ وَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ بِأَصَابِعِهِ مِنْ تَحْتِهَا» وَقَالَ: «بِهَذَا أَمَرَنِي رَبِّي» ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← الزُّبَيْدِيِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ← فَحَدَّثَنَاهُ عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 529

chevron_left Previous
1…678…20
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door
2. Science Book
    1. Door
3. The Book of Purity
    1. Door
4. The first book of prayer
    2. Chapter at the prayer timetable3. Chapter on the virtue of the five daily prayers4. Insurance section
5. The Friday Book
    4. Insurance section
6. The two Eid prayers book
    4. Insurance section
7. The Witr Book
    4. Insurance section
8. From the book on voluntary prayer
    4. Insurance section
9. The Omission Book
    4. Insurance section
10. The Ascension Book
    4. Insurance section
11. Eclipse Book
    4. Insurance section
12. The Fear Prayer Book
    4. Insurance section