المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الطَّهَارَةِ ‹ باب · حديث 602
602 - أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ ثَوْبَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً فَأَصَابَهُمُ الْبَرْدُ، فَلَمَّا قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «أَمَرَهُمْ أَنْ يَمْسَحُوا عَلَى الْعَصَائِبِ وَالتَّسَاخِينِ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ بِهَذَا اللَّفْظِ، إِنَّمَا اتَّفَقَا عَلَى الْمَسْحِ عَلَى الْعِمَامَةِ بِغَيْرِ هَذَا اللَّفْظِ وَلَهُ شَاهِدٌ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 602 - على شرط مسلم
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : نبی اکرم ﷺ نے مجاہدین کی ایک جماعت کو ایک مہم پر بھیجا ۔ ان لوگوں کو وہاں شدید سردی کا سامنا کرنا پڑا ، جب یہ لوگ لوٹ کر واپس آئے ( اور اپنی تکالیف سنائیں ) تو اپ نے عمامے اور موزوں پر مسح کرنے کی اجازت عطا فرمادی۔ ) یہ حدیث امام مسلم رحمۃاللہ علیہم کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن یہ الفاظ انہوں نے استعمال نہیں کئے۔
ثَوْبَانَ، ← رَاشِدُ بْنُ سَعْدٍ، ← ثَوْرٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ،
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Book of Purity › Door · Hadith 602
