المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ التَّفْسِيرِ ‹ تَفْسِيرُ سُورَةِ طَهْ · حديث 3435
3435 - أَخْبَرَنِي أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ تَمِيمٍ الْحَنْظَلِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ، ثنا عَفَّانُ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ، ثنا جَعْفَرٌ، ثنا سَعْدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ثنا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَرْحَمُ اللَّهُ مُوسَى لَيْسَ الْمُعَايِنُ كَالْمُخْبَرِ أَخْبَرَهُ رَبُّهُ أَنَّ قَوْمَهُ فُتِنُوا بَعْدَهُ فَلَمْ يُلْقِ الْأَلْوَاحَ، فَلَمَّا رَآهُمْ وَعَايَنَهُمْ أَلْقَى الْأَلْوَاحَ. وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَحِمَ اللَّهُ مُوسَى لَوْ لَمْ يُعَجِّلْ لَقُصَّ مِنْ حَدِيثِهِ غَيْرُ الَّذِي قُصَّ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخْرِجَاهُ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 3435 - على شرط البخاري ومسلم
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ ، موسیٰ علیہ السلام پر رحم فرمائے ، اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کرنے والا، اس شخص جیسا نہیں ہوتا جس کو خبر دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو خبر دی تھی کہ ان کے بعد ان کی قوم گمراہ ہو چکی ہے لیکن (یہ خبر سن کر بھی ) انہوں نے تختیاں نہیں پھینکی تھیں لیکن جب انہوں نے خود اپنی آنکھوں سے (ان کی گمراہی کا ) مشاہدہ کر لیا تو تختیاں پھینک دیں اور رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اگر موسیٰ علیہ السلام جلد بازی نہ کرتے تو ان کا قصہ مختلف ہوتا۔ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي بِشْرٍ، ← هِشَامٍ ← سَعْدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ← جَعْفَرٌ، ← أَبُو عَوَانَةَ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ، ← عَفَّانُ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ تَمِيمٍ الْحَنْظَلِيُّ،
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Tafsir Book › Interpretation of Surat Taha · Hadith 3435
