المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ التَّفْسِيرِ ‹ مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ · حديث 3112
3112 - أَخْبَرَنِي مُكْرَمُ بْنُ أَحْمَدَ الْقَاضِي، ثنا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ الزِّبْرِقَانِ، ثنا أَبُو. . . . . . .، ثنا فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، حَدَّثَنِي شَقِيقُ بْنُ عُقْبَةَ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنِي الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ، قَالَ: " لَمَّا نَزَلَتْ: «حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَصَلَاةِ الْعَصْرِ» فَقَرَأْنَاهَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا شَاءَ أَنْ نَقْرَأَهَا، ثُمَّ إِنَّ اللَّهَ نَسَخَهَا فَأَنْزَلَ: {حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى} [البقرة: 238] " فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: أَهِيَ صَلَاةُ الْعَصْرِ؟ فَقَالَ: «أَخْبَرْتُكَ كَيْفَ نَزَلَتْ وَكَيْفَ نَسَخَهَا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 3112 - على شرط مسلم
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : جب آیت نازل ہوئی : ﴿حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى﴾ [البقرة: 238]"نگہبانی کرو سب نمازوں اور بیچ کی نماز کی ( اور عصر کی نماز کی ) "۔ ( ترجمہ کنزالایمان ، امام احمد رضا رحمتہ اللہ علیہ ) ( اسی آیت میں ) "وصلاۃ العصر"( کے الفاظ بھی ہیں پھر ہم رسول اللہ ﷺ کے عہد میں اسی طرح یہ آیت پڑھتے رہے ۔ اللہ تعالی نے اس کو منسوخ کر کے یہ آیت نازل کی :"﴿حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى﴾ [البقرة: 238] نگہبانی کرو سب نمازوں اور بیچ کی نماز کی " ۔ ( ترجمہ کنزالایمان ، امام احمد رضا رحمتہ اللہ علیہ ) آپ سے ایک شخص نے پوچھا : کیا یہ نماز عصر ہے ؟ تو آپ بولے : میں نے تمہیں بتا دیا ہے کہ یہ آیت کیسے نازل ہوئی اور کیسے منسوخ ہوئی ۔ واللہ اعلم ۔ یہ حدیث امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمتہ اللہ علیہما نے اسے نقل نہیں کیا ۔
الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← شَقِيقُ بْنُ عُقْبَةَ الْعَبْدِيُّ، ← فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← اَبُوْ ← يَحْيَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ الزِّبْرِقَانِ، ← مكرم بن أحمد القاضي،
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Tafsir Book › From Surat Al-Baqarah · Hadith 3112
