المستدرك على الصحيحين · كِتَابُ الْعِتْقِ ‹ ذِكْرُ فَضَائِلِ سُوَرٍ، وآيٍ مُتَفَرِّقَةٍ · حديث 2841
2841 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو بَكْرَةَ بَكَّارُ بْنُ قُتَيْبَةَ الْقَاضِي بِمِصْرَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ قَيْسٍ الْجُذَامِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً فَكَّ اللَّهُ بِكُلِّ عُضْوٍ مِنْ أَعْضَائِهِ عُضْوًا مِنْ أَعْضَائِهِ مِنَ النَّارِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ " وَلَهُ شَاهِدٌ عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، وَوَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ [التعليق - من تلخيص الذهبي] 2841 - صحيح
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایک غلام آزاد کرتا ہے اللہ اس کے ہر عضو کے بدلے اس کے عضو کو دوزخ سے آزاد کرے گا۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا ۔ ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ اور واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے مروی احادیث مذکورہ حدیث کی شاہد ہیں ۔ ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کی حدیث ۔
عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← قَيْسٍ الْجُذَامِيِّ، ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ← أبو بكرة بكار بن قتيبة القاضي بمصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ
Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · The Manumission Book › Mentioning the virtues of Surah, and the verses that are separated · Hadith 2841
