Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المستدرك على الصحيحين

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain

by أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن محمد بن حمدويه الحاكم النيسابوري

8,836 Hadith692 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المستدرك على الصحيحين · کِتَابُ الْاِیمَانْ ‹ باب · حديث 217

217 - أَخْبَرْنَاهُ أَبُو نَصْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَهْلٍ الْفَقِيهُ، وَأَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّرَغَاوَشُونِي الْبُخَارِيَّانِ، بِبُخَارَى، قَالَا: ثنا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِيبٍ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، وَحدثنا أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الدَّوْلَابِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَعِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: رَأَى مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَبَّهُ «.» وَلَهُ شَاهِدٌ ثَالِثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ "

حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں، محمدﷺنے اپنے رب کو دیکھا ہے۔ اس کی ایک تیسری شاہد حدیث بھی موجود ہے اور یہ صحیح الاسناد ہے۔ (شاہد حدیث درج ذیل ہے)

رَأَى مُحَمَّدٌ رَبَّهُ وَلَهُ شَاهِدٌ ثَالِثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الشَّعْبِيِّ، وَعِكْرِمَةَ، ← عَاصِمٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الدُّولَابِيُّ، ← أَحْمَدَ بْنِ يَحْيَى الْحُلْوَانِيِّ ← أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، ← صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِيبٍ الْحَافِظُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّرَغَاوَشُونِي الْبُخَارِيَّانِ، ← أَبُو نَصْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَهْلٍ الْفَقِيهُ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Book › Door · Hadith 217

المستدرك على الصحيحين · کِتَابُ الْاِیمَانْ ‹ باب · حديث 218

218 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ، بِمَرْوَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «قَدْ رَأَى مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَبَّهُ»

حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں، محمدﷺنے اپنے رب کو دیکھا۔

«قَدْ رَأَى مُحَمَّدٌ رَبَّهَ» ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يزيد بن هارون أنبا محمد بن عمرو ← سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ بِمَرْوَ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Book › Door · Hadith 218

المستدرك على الصحيحين · کِتَابُ الْاِیمَانْ ‹ باب · حديث 219

219 - أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الشَّافِعِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: رَآهُ مَرَّتَيْنِ، حَدِيثُ كَذَا قَدِ اعْتَمَدَهُ الشَّيْخَانِ فِي هَذَا الْبَابِ أَخْبَارُ عَائِشَةَ بِنْتِ الصِّدِّيقِ، وَأُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، وَأَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى جَبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ. «وَهَذِهِ الْأَخْبَارُ الَّتِي ذَكَرْتُهَا صَحِيحَةٌ كُلُّهَا، وَاللَّهُ أَعْلَمُ»

حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں نبی پا ک ﷺنے اللہ تعالی کا دو مرتبہ دیدار کیا۔یہ رویت باری تعالیٰ کے باب میں امام بخاری ؒاور امام مسلم ؒ نے اُم المومنین حضرت عائشہ بنت صدیقؓ ،ابی بن کعب ؓ، عبد اللہ بن مسعودؓ اور ابوذر ؓکی روایات پر اعتماد کیا ہے(ان سب کا مقصد یہ ہے کہ )رسول اللہﷺنےجبریل کو دیکھا تھا اور جن روایات کا تذکرہ میں نے کیا ہے سب صحیح ہیں۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو حُذَيْفَةَ ← إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ، ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الشَّافِعِيُّ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Book › Door · Hadith 219

المستدرك على الصحيحين · کِتَابُ الْاِیمَانْ ‹ باب · حديث 220

220 - حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثنا أَبُو زُرْعَةَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الرَّازِيُّ، وَحدثنا أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، إِمْلَاءً، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَيُّوبَ الْمُخَرِّمِيُّ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْرَفِيُّ، بِمَرْوَ، ثنا أَبُو الْمُوَجِّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْفَزَارِيُّ قَالُوا: ثنا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ الْبُنَانِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِلْأَنْبِيَاءِ مَنَابِرُ مِنْ ذَهَبٍ» ، قَالَ: " فَيَجْلِسُونَ عَلَيْهَا وَيَبْقَى مِنْبَرِي لَا أَجْلِسُ عَلَيْهِ - أَوْ لَا أَقْعُدُ عَلَيْهِ - قَائِمًا بَيْنَ يَدَيْ رَبِّي مَخَافَةَ أَنْ يَبْعَثَ بِي إِلَى الْجَنَّةِ وَيُبْقِي أُمَّتِي مِنْ بَعْدِي، فَأَقُولُ: يَا رَبِّ أُمَّتِي أُمَّتِي، فَيَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: يَا مُحَمَّدُ مَا تُرِيدُ أَنْ أَصْنَعَ بِأُمَّتِكَ، فَأَقُولُ: يَا رَبِّ عَجِّلْ حِسَابَهُمْ، فَيُدْعَى بِهِمْ فَيُحَاسَبُونَ، فَمِنْهُمْ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ بِرَحْمَةِ اللَّهِ، وَمِنْهُمْ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ بِشَفَاعَتِي، فَمَا أَزَالُ أُشَفَّعُ حَتَّى أُعْطَى صِكَاكًا بِرِجَالٍ قَدْ بُعِثَ بِهِمْ إِلَى النَّارِ، وَآتِي مَالِكًا خَازِنَ النَّارِ، فَيَقُولُ: يَا مُحَمَّدُ، مَا تَرَكْتَ لِلنَّارِ لِغَضَبِ رَبِّكَ فِي أُمَّتِكَ مِنْ بَقِيَّةٍ «.» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ الشَّيْخَيْنِ لَمْ يَحْتَجَّا بِمُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، وَهُوَ قَلِيلُ الْحَدِيثِ يَجْمَعُ حَدِيثَهُ، وَالْحَدِيثُ غَرِيبٌ فِي أَخْبَارِ الشَّفَاعَةِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 220 - الحديث منكر

حضرت عبد الله بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللدﷺنے ارشاد فرمایا: (قیامت کے دن) انبیاء کرام علیہم السلام کے لئے سونے کے منبر بچھائے جائیں گے۔ سب اپنے اپنے منبر پر بیٹھ جائیں گے اور میرا منبر بچ جائے گا۔ میں اس پر نہیں بیٹھوں گا بلکہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کھڑا رہوں گا کیونکہ مجھے یہ خدشہ ہوگا کہ اگر میں پہلے جنت میں چلا گیا تو میرے بعد میری امت کہیں جنت میں جانے سے نہ رہ جائے۔ میں کہوں گا : یا اللہ! میری امت ، میری امت ، الله تعالیٰ فرمائے گا: آپ کیا چاہتے ہیں؟ آپ کی امت کے ساتھ کیا کیا جائے ؟ میں کہوں گا یا اللہ ان کا حساب جلدی لے لیا جائے ، چنانچہ آپ ﷺکی امت کو بلا کر حساب لے لیا جائے گا۔ ان میں سے کچھ لوگ اللہ کی رحمت سے جنت میں چلے جائیں گے اور کچھ لوگ میری شفاعت سے، پھر میں مسلسل شفاعت کرتا رہوں گا یہاں تک دوزخ میں جانے والوں کی فہرست مجھے دے دی جائے گی۔ پھر میں دار وغہ جہنم کے پاس آوں گا، وہ کہے گا: اے محمدﷺآپ نے اپنا کوئی امتی جہنم میں نہیں چھوڑا۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے تا ہم امام بخاری ؒ اور امام مسلمؒ نے محمد بن ثابت البنانی کی روایات نقل نہیں کیں کیونکہ ان کی روایات کی تعداد بہت کم ہے اور یہ حدیث ، شفاعت کی خبر کے حوالے سے غریب ہے اورشیخینؒ نے اسے نقل نہیں کیا۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِيهِ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ، ← محمد بن ثابت البناني ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ ← سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجِرْمِيُّ، ← أَبُو الْمُوَجَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْفَزَارِيُّ، ← أَبُو أَحْمَدَ بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْرَفِيُّ بِمَرْوٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَيُّوبَ الْمَخْرَمِيُّ ← أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، إِمْلَاءً ← أَبُو زُرْعَةَ عُبَيْدِ الْلَّهِ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الرَّازِيُّ ← أبو جعفر محمد بن أحمد بن سعيد الرازي

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Book › Door · Hadith 220

المستدرك على الصحيحين · کِتَابُ الْاِیمَانْ ‹ باب · حديث 221

221 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرِ بْنِ سَابِقٍ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا بِشْرُ بْنُ بَكْرٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَ بْنَ عَامِرٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَوْفَ بْنَ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيَّ، يَقُولُ: نَزَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْزِلًا فَاسْتَيْقَظْتُ مِنَ اللَّيْلِ، فَإِذَا لَا أَرَى شَيْئًا أَطْوَلَ مِنْ مُؤْخِرَةِ رَحْلِي، قَدْ لَصَقَ كُلُّ إِنْسَانٍ وَبَعِيرُهُ بِالْأَرْضِ، فَقُمْتُ أَتَخَلَّلُ النَّاسَ حَتَّى وَقَعْتُ إِلَى مَضْجَعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هُوَ لَيْسَ فِيهِ، فَوَضَعْتُ يَدِي عَلَى الْفِرَاشِ فَإِذَا هُوَ بَارِدٌ، فَخَرَجْتُ أَتَخَلَّلُ النَّاسَ وَأَقُولُ: " {إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ} [البقرة: 156] ذُهِبَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى خَرَجْتُ مِنَ الْعَسْكَرِ كُلِّهِ فَنَظَرْتُ سَوَادًا فَرَمَيْتُ بِحَجَرٍ، فَمَضَيْتُ إِلَى السَّوَادِ، فَإِذَا مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ، وَإِذَا بَيْنَ أَيْدِينَا صَوْتٌ كَدَوِيِّ الرَّحَا أَوْ كَصَوْتِ الْهَضْبَاءِ حِينَ يُصِيبُهَا الرِّيحُ، فَقَالَ بَعْضُنَا لِبَعْضٍ: يَا قَوْمِ اثْبُتُوا حَتَّى تُصْبِحُوا أَوْ يَأْتِيَكُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَبِثْنَا مَا شَاءَ اللَّهُ، ثُمَّ نَادَى «أَثَمَّ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ وَعَوْفُ بْنُ مَالِكٍ؟» فَقُلْنَا: نَعَمْ، فَأَقْبَلَ إِلَيْنَا فَخَرَجْنَا لَا نَسْأَلُهُ عَنْ شَيْءٍ وَلَا يُخْبِرُنَا حَتَّى قَعَدَ عَلَى فِرَاشِهِ، فَقَالَ: «أَتَدْرُونَ مَا خَيَّرَنِي بِهِ رَبِّي اللَّيْلَةَ؟» فَقُلْنَا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: «فَإِنَّهُ خَيَّرَنِي بَيْنَ أَنْ يُدْخِلَ نِصْفَ أُمَّتِي الْجَنَّةَ، وَبَيْنَ الشَّفَاعَةِ، فَاخْتَرْتُ الشَّفَاعَةَ» فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَنَا مِنْ أَهْلِهَا " قَالَ: «هِيَ لِكُلِّ مُسْلِمٍ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ. فَقَدِ احْتَجَّ بِسُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ، وَأَمَّا سَائِرُ رُوَاتِهِ فَمُتَّفَقٌ عَلَيْهِمْ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» . وَقَدْ رَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ وَهِشَامُ بْنُ سِنْبَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ. «أَمَا حَدِيثُ سَعِيدٍ»

حضرت عوف بن مالک اشجعی ؓ بیان کرتے ہیں،: ہم نے ایک مرتبہ رسول اللہﷺکے ساتھ ایک مقام پر پڑاؤ ڈالا ۔ میں رات کے وقت جاگ رہا تھا (میں نے اپنے چاروں طرف دیکھا) سب انسان اور جانور سورہے تھے۔ پورے لشکر میں میرا کجاوا ہی سب سے اونچا نظر آرہا تھا۔ میں اپنی جگہ سے اٹھا اور لوگوں کے درمیان سے گزرتا ہوانبی پاک ﷺکی خواب گاہ کے قریب چلا گیا(میں یہ دیکھ کر بہت حیران ہوا کہ)رسول اللهﷺاپنے خیمے میں موجود نہیں تھے، میں نے زمین پر ہاتھ لگا کر دیکھا تو وہ بھی ٹھنڈی تھی(جس سے مجھے اندازہ ہوا کہ آپ کافی دیر سے یہاں پرنہیں ہیں ) میں وہاں سے انا لله و انا اليه راجعون پڑھتے ہوئے نکلا اور یہ سوچ رہا تھا کہ رسول اللہﷺکہاں تشریف لے گئے ہیں۔ لوگوں کے درمیان آپ کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے میں لشکر سے باہر جا نکلا ۔ میں نے دور ایک سایہ سا دیکھا ( یہ دیکھنے کے لئے کہ یہ کیا چیز ہے)اس کی طرف ایک پتھر پھینکا (مجھے اندازہ ہوگیا کہ کوئی خطرے کی بات نہیں ہے اس لئے )میں اس سائے کے پاس چلا گیا۔ جب دیکھا تو وہ معاذ بن جبلؓ اور ابوعبیدہ بن جراحؓ تھے۔ وہاں ہمیں ایسی آواز سنائی دی گویا کہ چکی چل رہی ہو (جس سے ہم سمجھ گئے کہ نبی پاک ﷺیہیں پر ہیں اور وی نازل ہورہی ہے) ہم نے ایک دوسرے سے کہا: اگر ابھی رسول الله ﷺآجائیں تو ٹھیک ہے ور نہ صبح ہونے تک ہمیں یہیں رکنا چاہئے۔ کافی دیر تک ہم وہاں کھڑے رہے پھر ہمیں نبی پاک ﷺنے آواز دی: کیا یہاں معاذ بن جبل، ابوعبیدہ بن جراح اور عوف بن مالک ؓہیں؟ ہم نے عرض کیا: جی ہاں یا رسول اللہ ﷺ! تب آپ ہﷺ ہماری طرف تشریف لائے اور ہم آپ کے ساتھ ہولئے ، ہم چپ چاپ آپ ﷺکے ہمراہ چلتے رہے اور ہم نے آپ سے کسی قسم کی کوئی بات نہیں کی (جب آپﷺخیمے میں پہنچے تو) آپ اپنے بستر پر بیٹھے اور فرمایا: کیا تمہیں معلوم ہے کہ آج کی رات اللہ تعالیٰ نے مجھے کیا اختیار دیا؟ ہم نے عرض کیا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں ۔ آپ ﷺنے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے آدھی امت جنت میں لے جانے یا شفاعت میں سے کوئی ایک چیز چن لینے کا اختیار دیا، تو میں نے شفاعت کو چن لیا۔ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہﷺجن لوگوں کی آپ شفاعت کریں گے، دعا فرمائے کہ ہم بھی ان میں سے ہوں ، آپ ﷺنے فرمایا: میری شفاعت ہر مسلمان کے لئے ہے۔یہ حدیث امام مسلمؒ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن اسے صحیحین میں نقل نہیں کیا گیا۔ امام مسلم ؒنے سلیم بن عامر کی روایات نقل کی ہیں ان کے علاوہ اس سند کے باقی تمام راوی متفق علیہ ہیں، اسی حدیث کو سعید بن ابوعروبہ اورحشام بن سنبر نے قتادہ پھر الملیح پھر عوف بن مالک ؓ کے حوالے سے روایت کیا ہے (سعید بن ابی عروبہ کی روایت درج ذیل ہے)

عَوْفُ بْنُ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيُّ، ← سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ ← ابْنِ جَابِرٍ ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← بَحْرُ بْنُ نَصْرِ بْنِ سَابِقٍ الْخَوْلَانِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Book › Door · Hadith 221

المستدرك على الصحيحين · کِتَابُ الْاِیمَانْ ‹ باب · حديث 222

222 [ص:136] فَحَدَّثَنَاهُ الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ الْعَدْلُ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أَنْبَأَ سَعِيدٌ، قَالَ: وَثنا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ثنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ، ثنا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَبَا الْمَلِيحِ الْهُذَلِيَّ، حَدَّثَهُمْ أَنَّ عَوْفَ بْنَ مَالِكٍ، قَالَ: «كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ» فَذَكَرَ الْحَدِيثَ. «وَأَمَّا حَدِيثُ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ» .

ہشام الدستوائی بن سنبر کی روایت درج ذیل ہے۔

الْحَدِيثَ. «وَأَمَّا حَدِيثُ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ» ← كنا مع رسول الله في بعض أسفاره. ← أن عوف بن مالك ← قتادة، أن أبا المليح الهذلي ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← عبد الوهاب بن عطاء أنبأ سعيد ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ الْعَدْلُ ← [ص:149]

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Book › Door · Hadith 222

المستدرك على الصحيحين · کِتَابُ الْاِیمَانْ ‹ باب · حديث 223

223 - فَحَدَّثَنَاهُ أَبُو زَكَرِيَّا الْعَنْبَرِيُّ، وَعَلِيُّ بْنُ عِيسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: «كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِطُولِهِ. «حَدِيثُ قَتَادَةَ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِهِمَا وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» . وَقَدْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ أَبُو قِلَابَةَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ الْجَرْمِيُّ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ [ص:137].

قتادہ کی یہ حدیث شیخینؒ کے معیار پرصحیح ہے لیکن انہوں نے اسےنقل نہیں کیا، اسی حدیث کو ابوقلابہ عبداللہ بن زیدالجرمی نے بھی عوف بن مالک کے حوالے سے روایت کیا ہے (جیسا کہ درج ذیل ہے)

عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، ← أَبِي الْمَلِيحِ ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو زَكَرِيَّا الْعَنْبَرِيُّ، وَعَلِيُّ بْنُ عِيسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Book › Door · Hadith 223

المستدرك على الصحيحين · کِتَابُ الْاِیمَانْ ‹ باب · حديث 224

224 - أَخْبَرَنِي الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ شَاهِينَ، ثنا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ مَغَازِيهِ فَانْتَهَيْنَا ذَاتَ لَيْلَةٍ فَلَمْ نَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَكَانَهُ، وَإِذَا الْإِبِلُ قَدْ وَضَعَتْ جِرَانَهَا فَإِذَا أَنَا بِحِبَالٍ، فَإِذَا مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ فَتَصَدَّى لِي وَتَصَدَّيْتُ لَهُ فَقُلْتُ: أَيْنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: وَرَائِي، وَذَكَرَ الْحَدِيثَ. «وَهَذَا صَحِيحٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي قِلَابَةَ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ» . وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ. «بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 221 - مر متنه قال وهذا على شرط مسلم

۲۲۴- ابوقلابہ کی یہ حدیث شیخین کے معیار پر ہے اور یہی حدیث ابوموسیٰ اشعری ؓ کی سند سے عوف بن مالک کے حوالے سے اسنادی صحیح کے ساتھ مروی ہے جو کہ شیخین ؒکے معیار پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے نقل نہیں کیا، (ابو موسی ٰاشعری ؓکی حدیث درج ذیل ہے۔

عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← إسحاق بن شاهين ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Book › Door · Hadith 224

المستدرك على الصحيحين · کِتَابُ الْاِیمَانْ ‹ باب · حديث 225

225 - حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، أَنْبَأَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْقَطَّانُ الرَّقِّيُّ، بِالرَّقَّةِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَمَّادٍ أَبُو بَكْرٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُمْ كَانُوا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ مَغَازِيهِ، قَالَ عَوْفٌ: فَسَمِعْتُ خَلْفِي هَزِيزًا كَهَزِيزِ الرَّحَى، فَإِذَا أَنَا بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ كَانَ عَلَيْهِ الْحُرَّاسُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَتَانِي آتٍ مِنْ رَبِّي يُخَيِّرُنِي بَيْنَ أَنْ يَدْخُلَ شَطْرُ أُمَّتِي الْجَنَّةَ وَبَيْنَ الشَّفَاعَةِ فَاخْتَرْتُ الشَّفَاعَةَ» فَقَالَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ عَرَفْتَ قِوَائِي فَاجْعَلْنِي مِنْهُمْ، قَالَ: «أَنْتَ مِنْهُمْ» ، قَالَ عَوْفُ بْنُ مَالِكٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ عَرَفْتَ أَنَّا تَرَكْنَا قَوْمَنَا وَأَمْوَالَنَا رَاغِبًا لِلَّهِ وَرَسُولِهِ فَاجْعَلْنَا مِنْهُمْ، قَالَ: «أَنْتَ مِنْهُمْ» ، فَانْتَهَيْنَا إِلَى الْقَوْمِ وَقَدْ ثَارُوا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اقْعُدُوا» فَقَعَدُوا، كَأَنَّهُ لَمْ يَقُمْ أَحَدٌ مِنْهُمْ، قَالَ: «أَتَانِي آتٍ مِنْ رَبِّي فَخَيَّرَنِي بَيْنَ أَنْ يَدْخُلَ شَطْرُ أُمَّتِي الْجَنَّةَ وَبَيْنَ الشَّفَاعَةِ فَاخْتَرْتُ الشَّفَاعَةَ» فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، اجْعَلْنَا مِنْهُمْ فَقَالَ: «هِيَ لِمَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا»

مذکورہ سند کے ساتھ بھی یہ روایت منقول ہے۔ تاہم اس میں کچھ الفاظ الگ ہیں۔

بالنبي فقلت ← خَلْفِي هَزِيزًا كَهَزِيزِ الرَّحَى، فَإِذَا ← عَوْفٌ، ← عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُمْ كَانُوا مَعَ النَّبِيِّ فِي بَعْضِ مَغَازِيهِ، ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَمَّادٍ أَبُو بَكْرٍ الْوَاسِطِيُّ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Book › Door · Hadith 225

المستدرك على الصحيحين · کِتَابُ الْاِیمَانْ ‹ باب · حديث 226

226 - حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ، ثنا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَبَّاسِ الشَّبَامِيُّ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ السُّوَائِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَلْقَمَةَ الثَّقَفِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَقِيلٍ الثَّقَفِيِّ، قَالَ: قَدِمْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي وَفْدِ ثَقِيفٍ، فَعَلَقْنَا طَرِيقًا مِنْ طُرُقِ الْمَدِينَةِ حَتَّى أَنَخْنَا بِالْبَابِ، وَمَا فِي النَّاسِ رَجُلٌ أَبْغَضُ إِلَيْنَا مِنْ رَجُلٍ نَلِجُ عَلَيْهِ مِنْهُ، فَدَخَلْنَا وَسَلَّمْنَا وَبَايَعْنَا، فَمَا خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِهِ حَتَّى مَا فِي النَّاسِ رَجُلٌ أَحَبُّ إِلَيْنَا مِنْ رَجُلٍ خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِهِ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلَا سَأَلْتَ رَبَّكَ مُلْكًا كَمُلْكِ سُلَيْمَانَ؟ فَضَحِكَ وَقَالَ: «لَعَلَّ صَاحِبَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ أَفْضَلُ مِنْ مُلْكِ سُلَيْمَانَ، إِنَّ اللَّهَ لَمْ يَبْعَثْ نَبِيًّا إِلَّا أَعْطَاهُ دَعْوَةً، فَمِنْهُمْ مَنِ اتَّخَذَ بِهَا دُنْيَا فَأُعْطِيَهَا، وَمِنْهُمْ مَنْ دَعَا بِهَا عَلَى قَوْمِهِ فَأُهْلِكُوا بِهَا، وَإِنَّ اللَّهَ أَعْطَانِي دَعْوَةً فَاخْتَبَأْتُهَا عِنْدَ رَبِّي شَفَاعَةً لِأُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . «وَقَدِ احْتَجَّ مُسْلِمٌ بِعَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَقِيلٍ الثَّقَفِيُّ صَحَابِيٌّ، قَدْ تَحْتَجُّ بِهِ أَئِمَّتُنَا فِي مَسَانِيدِهِمْ، فَأَمَّا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَبَّاسِ فَإِنَّهُ مَنْ يَجْمَعُ حَدِيثَهُ، وَيُعِدُّ مَسَانِيدَهُ فِي الْكُوفِيِّينَ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 226 - ليس بثابت

عبدالرحمن بن ابی عقیل الثقفی بیان کرتے ہیں ،میں وفد ثقیف کے ہمراہ رسول اللہﷺکے پاس گیا۔ وہاں پہنچ کر ہم نے دروازے سے باہر اونٹ بٹھائے اور آپ ﷺکی بارگاہ میں حاضر ہو گئے ۔ سلام عرض کیا اور آپ کی بیعت کی ، آپ ﷺکے پاس جانے سے پہلے اس کائنات میں آپ سے زیادہ مجھے کسی سے نفرت نہ تھی اور جب بیعت کر کے باہر نکلا تو آپ ﷺسے بڑھ کر مجھے کسی سے محبت نہ تھی (عبدالرحمٰن کہتے ہیں) میں نے عرض کیا: یا رسول الله ﷺآپ اللہ تعالیٰ سے حضرت سلیمان علیہ السلام جیسی بادشاہی کیوں نہیں مانگ لیتے ؟ آپ ﷺمسکرادیئے اور فرمایا: ہوسکتا ہے کہ تمہارے ساتھی کے لئے اللہ کے پاس حضرت سلیمان علیہ السلام کی بادشاہی سے بھی اچھی بادشاہی ہو ( پھر آپ ﷺنے فرمایا) الله تعالیٰ نے ہر نبی کو ایک دعا کا اختیار دیا ہے، جس نے وہ دعا دنیا میں مانگ لی ان کو وہ عطا کر دی گئی ، جس نے وہی دعا اپنی قوم کے خلاف مانگی، اللہ تعالی ٰنے اس دعا کی بناپر قوم کو ہلاک کردیا۔ مجھے بھی الله تعالیٰ نے ایک دعا کا اختیار دیا لیکن میں نے اسے قیامت کے دن رب کی بارگاہ میں اپنی امت کی سفارش کے لئےسنبھال کر رکھا۔ امام مسلم ؒ نے یعلی بن ہاشم کی روایات نقل کی ہیں اور اس کی سند میں عبدالرحمٰن بن ابی عقیل الثقفی صحابی ہیں ۔ آئمہ حدیث نے ان کی روایات اپنی مسانید میں نقل کی ہیں ۔ اس کی سند میں عبد الجبار بن عباس ایسے راوی ہیں جن کی احادیث کو جمع کیا جا تا ہے اور ان کی مسانید کوکوفی مسانید میں شمار کیا جاتا ہے۔

عبد الرحمن بن أبي عقيل الثقفي ← عبد الرحمن بن علقمة الثقفي، ← عَوْنُ بْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ السُّوَائِيُّ ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَبَّاسِ الشِّبَامِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ،

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Book › Door · Hadith 226

المستدرك على الصحيحين · کِتَابُ الْاِیمَانْ ‹ باب · حديث 227

227 - حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، وَحدثنا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى، قَالُوا: ثنا أَبُو الْيَمَانِ الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ الْبَهْرَانِيُّ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، ثنا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «أُرِيتُ مَا يَلْقَى أُمَّتِي بَعْدِي، وَسَفْكَ بَعْضِهِمْ دِمَاءَ بَعْضٍ، وَسَبَقَ ذَلِكَ مِنَ اللَّهِ كَمَا سَبَقَ فِي الْأُمَمِ قَبْلَهُمْ، فَسَأَلْتُهُ أَنْ يُولِيَنِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ شَفَاعَةً فِيهِمْ فَفَعَلَ» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَالْعِلَّةُ عِنْدَهُمَا فِيهِ أَنَّ أَبَا الْيَمَانِ حَدَّثَ بِهِ مَرَّتَيْنِ» . فَقَالَ مَرَّةً: عَنْ شُعَيْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ. وَقَالَ مَرَّةُ: عَنْ شُعَيْبٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ أَنَسٍ. «وَقَدْ قَدَّمْنَا الْقَوْلَ فِي مِثْلِ هَذَا أَنَّهُ لَا يُنْكَرُ أَنْ يَكُونَ الْحَدِيثُ عِنْدَ إِمَامٍ مِنَ الْأَئِمَّةِ عَنْ شَيْخَيْنِ فَمَرَّةً يُحَدِّثُ بِهِ عَنْ هَذَا، وَمَرَّةً عَنْ ذَاكَ» وَقَدْ حَدَّثَنِي أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ النَّيْسَابُورِيُّ. قَالَ: قَالَ لَنَا أَبُو الْيَمَانِ: الْحَدِيثُ حَدِيثُ الزُّهْرِيِّ وَالَّذِي حَدَّثْتُكُمْ عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ غَلِطْتُ فِيهِ بِوَرَقَةٍ قَلَبْتُهَا. قَالَ الْحَاكِمُ: «هَذَا كَالْأَخْذِ بِالْيَدِ، فَإِنَّ إِبْرَاهِيمَ بْنَ هَانِئٍ ثِقَةٌ مَأْمُونٌ» [التعليق - من تلخيص الذهبي] 227 - على شرطهما

حضرت اُم حبیبہؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلى الله عليه وسلم نے ارشادفرمایا :تمہیں معلوم ہے کہ میرے بعد میری امت کے آپسں میں کون کون سے فسادات اور خونر یزیاں ہوں گی اور اس کا فیصلہ اللہ تعالی ٰکی بارگاہ میں ہو چکا ہے جیسا کہ ان سے پہلی امتوں کے متعلق ہوا تھاتو میں نے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی کہ قیامت کے دن مجھے ان کی شفاعت کرنے کا حق دیا جائے تو میری اس دعا کو قبول کرلیا گیا۔یہ حدیث امام بخاری و امام مسلمؒ دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اسے نقل نہیں کیا۔ اس حدیث میں شیخینؒ کے نزدیک علت یہ ہے کہ ابو یمان نے اس کو دو مرتبہ روایت کیا ہے، ایک مرتبہ شعیب کی روایت زہری کے حوالے سے حضرت انس ؓسےنقل کی ہے اور ایک مرتبہ شعیب کی روایت ابن ابی حسین کے حوالے سے حضرت انس ؓ سےنقل کی ہے۔ اس سلسلے میں گفتگو پہلے گزر چکی ہے کہ ایسی حدیث کا انکارنہیں کیا جاسکتا کیونکہ ہوسکتا ہے کہ ایک ہی روایت کی امام نے دو استادوں سے حاصل کی ہو، اس کو روایت کرتے ہوئے کبھی ایک شیخ کا نام لیں اور بھی دوسرے کا(اس میں کوئی حرج نہیں ہے)(امام حاکمؒ کہتے ہیں) ابوحسن علی بن محمد بن عمرو نے یحییٰ بن محمد بن صاعد کے حوالے سے ابراہیم بن ہانی کا یہ قول نقل کیا ہے کہ ہمیں ابویمان نے کہا:صحیح حدیث زہری کی سند والی ہے اور جو حدیث میں نے تمہیں ابن ابی حسین کے حوالے سے بیان کی ہے اس میں مجھ سے غلطی ہوئی ۔ امام حاکمؒ کہتے ہیں یہ ہاتھ سے پکڑنے کی طرح ہے۔ کیونکہ ابراہیم بن ہانی ثقہ ہیں، مامون ہیں۔

أُمِّ حَبِيبَةَ، ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، ← أبو اليمان الحكم بن نافع البهراني ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى، ← أبو عبد الله محمد بن عبد الله المزني ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Book › Door · Hadith 227

المستدرك على الصحيحين · کِتَابُ الْاِیمَانْ ‹ باب · حديث 228

228 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْحَمِيدِ الصَّنْعَانِيُّ، بِمَكَّةَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبَّادٍ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، وَحدثنا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ، ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ زَنْجُوَيْهِ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ عَسْكَرٍ، وَإِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقٍ، قَالُوا: ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، وَحدثنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «شَفَاعَتِي لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي» . «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ بِهَذَا اللَّفْظِ، إِنَّمَا أَخْرَجَا حَدِيثَ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ بِطُولِهِ، وَمَنْ تَوَهَّمَ أَنَّ هَذِهِ لَفْظَةً مِنَ الْحَدِيثِ فَقَدْ وَهَمَ، فَإِنَّ هَذِهِ الشَّفَاعَةَ فِيهَا قَمْعُ الْمُبْتَدِعَةِ الْمُفَرِّقَةِ بَيْنَ الشَّفَاعَةِ لِأَهْلِ الصَّغَائِرِ وَالْكَبَائِرِ، وَلَهُ شَاهِدٌ بِهَذَا اللَّفْظِ عَنْ قَتَادَةَ وَأَشْعَثَ بْنِ جَابِرٍ الْحُدَّانِيِّ»

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺنے ارشادفرمایا: میری شفاعت میری امت میں سے کبیرہ گناہوں کے مرتکب افراد کے لئے ہے۔ یہ حدیث امام بخاری ؒ اور امام مسلم دونوں کے معیار کے مطابق صحیح ہے۔ لیکن شیخین ؒ نے اس حدیث کوان لفظوں کے ساتھ نقل نہیں کیا بلکہ انہوں نے قتادہ کی حدیث حضرت انسؓ کے حوالے سے مفصل بیان کی ہے اور جس شخص نے(اس طرح مختصر انداز میں حدیث بیان کرنے کو) حدیث کا ایک حصہ حذف کرنا قرار دیا ہے یہ اس کا وہم ہے کیونکہ اسی شفاعت میں ان بدعتی فرقوں کے خلاف دلائل ہیں جن کا اس بارے میں اختلاف ہے کہ حضور ﷺکی شفاعت صغیرہ گناہوں کے مرتکب لوگوں کے لئے ہے یا کبیرہ والوں کے لئے۔ اس حدیث کی ایک شاہد حدیث انہی لفظوں کے ہمراہ قتادہ اور اشعث بن جابر حدائی سے بھی منقول ہے۔(قتادہ کی حدیث درج ذیل ہے)

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ مَعْمَرٌ، ← اَحْمَدُ بْنُ یُوْسُفَ السُّلَمِیُّ ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَسْكَرٍ ← أبو بكر بن زنجويه ← الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ← عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ الْعَدْلُ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبَّادٍ أنبا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ← أبو عبد الله محمد بن علي بن عبد الحميد الصنعاني

Al Mustadrak Al Hakim Al Sahihain · Book › Door · Hadith 228

chevron_left Previous
1…181920…24
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Door
2. Science Book
    1. Door
3. The Book of Purity
    1. Door
4. The first book of prayer
    2. Chapter at the prayer timetable3. Chapter on the virtue of the five daily prayers4. Insurance section
5. The Friday Book
    4. Insurance section
6. The two Eid prayers book
    4. Insurance section
7. The Witr Book
    4. Insurance section
8. From the book on voluntary prayer
    4. Insurance section
9. The Omission Book
    4. Insurance section
10. The Ascension Book
    4. Insurance section
11. Eclipse Book
    4. Insurance section
12. The Fear Prayer Book
    4. Insurance section