المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْعِلْم ‹ باب · حديث 85
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تم سے تین چیزوں سے ڈرتا ہوں مگر وہ ہوکر رہیں گى۔ (1)عالم کى لغزش۔ (2) قرآن میں منافق کا جھگڑا کرنا۔ (3) تم پر دنیا کھول دى جا ئے گى۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 85
