المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الطَّهَارَة ‹ باب · حديث 86
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اسلام پر سیّدھے، درست اور مضبوطى سے کھڑے رہو مگر تم کما حقہ استقامت اختیار نہیں کرسکتے، اور جان لو کہ تمہارے بہترین اعمال میں سے نماز ہے اور وضو کى حفاظت صرف مومن ہى کر سکتا ہے۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Book of Purity › Chapter · Hadith 86
