المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت ‹ باب · حديث 338
سیدنا ابوالھیاج اسدی کہتے ہیں: مجھے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بھیجا تو کہا: کیا تجھے پتا ہے کہ میں تجھے کس غرض سے بھیج رہا ہوں؟ میں تجھے اسی مقصد کے لیے بھیج رہا ہوں جس کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بھیجا تھا کہ جو بھی مورت دیکھو اسے توڑ دو، اور جو بھی اونچی قبر دیکھو اس کو برابر کر دو۔
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The funeral book and the remembrance of death › Chapter · Hadith 338
