Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی - سنن

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan

by Tibrani

1,197 Hadith92 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْمَسَاجِد ‹ باب · حديث 166

اسی سند سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ اس کے لیے جنّت میں گھر بنا دیتے ہیں۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of mosques › Chapter · Hadith 166

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْمَسَاجِد ‹ باب · حديث 167

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اسے دفن کرنا ہے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of mosques › Chapter · Hadith 167

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْمَسَاجِد ‹ باب · حديث 168

سیدنا ابوقتادہ انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو وہ دو رکعت نماز ادا کرنے سے پہلے نہ بیٹھے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of mosques › Chapter · Hadith 168

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْمَسَاجِد ‹ باب · حديث 169

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں سے وہ چیز دیکھ لیتے جو ہم نے دیکھ لی ہیں تو جس طرح بنی اسرائیل کی عورتیں مسجد سے روک دی گئیں اسی طرح یہ روک دی جاتیں۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of mosques › Chapter · Hadith 169

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْمَسَاجِد ‹ باب · حديث 170

سیدنا ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہو کر جنگ کی تو ہمیں یہود کے گھریلو گدھوں میں سے کچھ گدھے ملے، تو ہم نے ان کو ذبح کر کے پکا لیا۔ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کی خبر ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منادی کرنے والے کو حکم دیا کہ وہ یہ منادی کرے کہ گھریلو گدھوں کے گوشت حلال نہیں ہیں، انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام کیا ہے۔ اس زمین کے باغوں میں انہیں ثوم (لہسن) اور پیاز ملا، لوگ بھوکے تھے تو انہوں نے اسے کھایا، اور آرام کرنے لگے تو مسجد ثوم کی بو اور پیاز سے بھرگئی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اس خبیث درخت سے کھائے تو وہ ہماری مسجد کے قریب بھی نہ ٱئے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of mosques › Chapter · Hadith 170

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْمَسَاجِد ‹ باب · حديث 171

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صرف تین مساجد کی طرف کجاوے کسے جائیں (سفر کیا جائے): (1) میری مسجد کی طرف، (2) مسجدِ حرام کی طرف، اور (3) مسجدِ اقصیٰ کی طرف۔ اور کوئی عورت دو دن سے زائد سفر خاوند یا ذی محرم کے بغیر نہ کرے، اور سال میں دو دن یعنی عید الفطر اور عید الاضحٰی کے روزے نہ رکھے جائیں، اور صبح کی نماز کے بعد سورج طلوع ہونے تک اور عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک کوئی نماز بھی جائز نہیں ہے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of mosques › Chapter · Hadith 171

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْمَسَاجِد ‹ باب · حديث 172

سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے چڑیا کے گھونسلے کے برابر بھی اللہ کے لیے مسجد بنائی تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنّت میں گھر بنا دیتا ہے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of mosques › Chapter · Hadith 172

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْمَسَاجِد ‹ باب · حديث 173

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے لہسن اور پیاز کھایا وہ ہم سے اور ہماری مسجد سے دور رہے۔“ یا فرمایا: ”اپنے گھر بیٹھا رہے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of mosques › Chapter · Hadith 173

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْمَسَاجِد ‹ باب · حديث 174

سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنّت میں ایک گھر بنا دیتا ہے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of mosques › Chapter · Hadith 174

All Chapters
1. The Book of Faith
    0. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    0. Chapter
3. The Book of Purity
    0. Chapter
4. The Azan Book
    0. Chapter
5. Book of mosques
    0. Chapter
6. The Book of Prayer
    0. Chapter
7. The Asc'a Book
    0. Chapter
8. The funeral book and the remembrance of death
    0. Chapter
9. The fasting book
    0. Chapter
10. The Book of Zakat
    0. Chapter
11. Snapshot book
    0. Chapter
12. The Hajj and Umrah Book
    0. Chapter