المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْمَنَاقِبُ ‹ باب · حديث 913
سیدنا حارث بن ربعی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: انہوں نے بدر کی رات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پہرہ دیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: ”اے اللہ! ابوقتادہ کی حفاظت کر جس طرح تو نے اپنے نبی کی اس رات میں حفاظت کی۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The niqab book › Chapter · Hadith 913
