المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کتاب الادب ‹ باب · حديث 745
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے ساتھ کوئی شخص نیکی کرے تو اگر وہ یوں کہہ دے: جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا تو اس نے پوری پوری تعریف کر دی۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Literature writers › Chapter · Hadith 745
