المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کتاب الادب ‹ باب · حديث 733
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کے اسلام کی خوبی سے ہے کہ وہ بے مقصد چیزوں کو چھوڑ دے۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Literature writers › Chapter · Hadith 733
