المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْبِيُوع ‹ باب · حديث 517
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر والوں سے کھیتی اور کھجور جو بھی زمین سے پیدا ہو اس کے نصف پر معاملہ کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں کو سالانہ 100 وسق دیا کرتے تھے۔ 80 وسق کھجوریں اور 20 وسق جَو۔
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Sales book › Chapter · Hadith 517
