Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی - سنن

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan

by Tibrani

1,197 Hadith92 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْخِتَانِ ‹ باب · حديث 505

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا مدینہ میں ختنہ کرنے والی کو فرمایا: ”جب تو عورتوں کا ختنہ کرے تو نیچے سے تھوڑا لیا کر، اور زیادہ کاٹنے میں مبالغہ نہ کر، کیونکہ یہ چہرے کو زیادہ رونق دینے والا اور خاوند کو زیادہ خوش رکھنے والا ہے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The book of circumcision › Chapter · Hadith 505

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · 17-باب الظاء ‹ باب · حديث 506

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کا کوئی بچہ پیدا ہو تو وہ اس کا اونٹوں، گایوں یا بکریوں سے عقیقہ کرے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of Aqeeqah › Chapter · Hadith 506

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · 17-باب الظاء ‹ باب · حديث 507

سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عقیقہ ساتویں دن ذبح کیا جائے یا چودھویں یا اکیسویں دن۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of Aqeeqah › Chapter · Hadith 507

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · 17-باب الظاء ‹ باب · حديث 508

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن اور حسین کا عقیقہ کیا اور ختنہ بھی ساتویں دن کیا۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of Aqeeqah › Chapter · Hadith 508

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · 17-باب الظاء ‹ باب · حديث 509

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے چھ چیزیں یاد رکھیں کہ نکاح کے بعد ہی طلاق ہوگی، اسی طرح ملکیت کے بعد ہی آزادی ہوگی، اور معصیت کی نظر کو پورا نہیں کرنا چاہیے، اور بالغ ہونے کے بعد یتیمی ختم ہو جاتی ہے، اور رات تک خاموشی کا روزہ نہیں ہوتا، اور روزے میں وصال جائز نہیں ہے۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of Aqeeqah › Chapter · Hadith 509

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · 17-باب الظاء ‹ باب · حديث 510

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: مجھے فاطمہ بنت قیس فہریہ نے بتایا کہ مجھے میرے خاوند نے طلاق تین دفعہ دے دی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے گھر اور خرچہ نہیں دیا۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of Aqeeqah › Chapter · Hadith 510

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · 17-باب الظاء ‹ باب · حديث 511

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے دو گھوڑوں میں تیسرا داخل کر دیا اور اس کو یقین ہو کہ جیت جائے گا تو وہ جوا ہے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of Aqeeqah › Chapter · Hadith 511

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · 17-باب الظاء ‹ باب · حديث 512

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طلاق نکاح سے پہلے نہیں ہوتی۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Book of Aqeeqah › Chapter · Hadith 512

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْبِيُوع ‹ باب · حديث 513

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شفعہ ہر مشترک گھر یا باغ میں ہے۔ مالک کو گھر یا باغ کے متعلق شریک سے اجازت لیے بغیر بیچنا جائز نہیں۔ وہ شریک چاہے تو لے لے چاہے تو نہ لے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Sales book › Chapter · Hadith 513

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْبِيُوع ‹ باب · حديث 514

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے محاقلہ، مزابنہ اور ملامسہ سے منع فرمایا، اور شغار سے بھی منع فرمایا۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Sales book › Chapter · Hadith 514

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْبِيُوع ‹ باب · حديث 515

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Sales book › Chapter · Hadith 515

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْبِيُوع ‹ باب · حديث 516

سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عرایا میں ماپ کر خشک کھجوروں کے عوض درخت پر لگی ہوئی تر کھجوروں کو اندازہ کر کے فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · Sales book › Chapter · Hadith 516

chevron_left Previous
1…424344…100
Next chevron_right
All Chapters
1. The Book of Faith
    0. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    0. Chapter
3. The Book of Purity
    0. Chapter
4. The Azan Book
    0. Chapter
5. Book of mosques
    0. Chapter
6. The Book of Prayer
    0. Chapter
7. The Asc'a Book
    0. Chapter
8. The funeral book and the remembrance of death
    0. Chapter
9. The fasting book
    0. Chapter
10. The Book of Zakat
    0. Chapter
11. Snapshot book
    0. Chapter
12. The Hajj and Umrah Book
    0. Chapter