المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الرُّؤْيَا ‹ باب · حديث 1177
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے خواب میں مجھے دیکھا تو اس نے مجھے ہی دیکھا، کیونکہ شیطان میری اور کعبہ کی شکل اختیار نہیں کر سکتا۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Revelation Book › Chapter · Hadith 1177
