المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الصِّیَام ‹ باب · حديث 373
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں اپنی بیویوں سے مباشرت کرتے تھے مگر تم میں سے کون ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح اپنی خواہش پر قابو کر سکے۔
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The fasting book › Chapter · Hadith 373
