المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت ‹ باب · حديث 361
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوئے تو حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کہنے لگیں: اے میرے ابا جان! آپ اپنے رب کے کتنے ہی قریب ہیں۔ اے میرے ابا جان! آپ کا جنّت الفردوس میں ٹھکانا ہے۔ اے میرے ابا جان! ہم جبریل کو آپ کی وفات کی اطلاع دیتے ہیں۔
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The funeral book and the remembrance of death › Chapter · Hadith 361
