المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْإِسْتِسْقَاء ‹ باب · حديث 337
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز استسقاء ادا کی اور اپنی چادر الٹائی، اس کا اوپر والا حصہ نیچے کر دیا۔
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Asc'a Book › Chapter · Hadith 337
