المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الصَّلوٰةِ ‹ باب · حديث 313
حضرت ابوالکنود کہتے ہیں میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سفر کی نماز کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے فر مایا: وہ دو رکعتیں آسمان سے نازل ہوئیں، اب اگر تم چاہو تو انہیں واپس کر دو۔
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Book of Prayer › Chapter · Hadith 313
