المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الطَّهَارَة ‹ باب · حديث 121
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور میں اکٹھے ایک پیتل کے ٹب میں نہایا کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: ”میرے لیے بھی پانی چھوڑنا، میرے لیے بھی چھوڑنا۔“
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Book of Purity › Chapter · Hadith 121
