Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi

by Abu Hanifa

534 Hadith68 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ باب · حديث 73

35 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَرْثِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: «كُنْتُ أَفْرُكُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نبی علیہ السلام کے کپڑوں سے مادہ منویہ کو کھرچ دیا کرتی تھی۔

عَائِشَةَ «كُنْتُ أَفْرُكُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ ← هَمَّامِ بْنِ الْحَرْثِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Book of Purity › Door · Hadith 73

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ باب · حديث 74

36 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامٍ، أَنَّ رَجُلًا أَضَافَتْهُ عَائِشَةُ أُمُّ الْمُؤْمِنِينَ، فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ بِمِلْحَفَةٍ، فَالْتَحَفَ بِهَا اللَّيْلَ فَأَصَابَتْهُ جَنَابَةٌ، فَغَسَلَ الْمِلْحَفَةَ كُلَّهَا، فَقَالَتْ: مَا أَرَادَ بِغَسْلِ الْمِلْحَفَةِ، إِنَّمَا كَانَ يُجْزِيهِ أَنْ يَفْرُكَهُ «لَقَدْ كُنْتُ أَفْرُكُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ يُصَلِّي مَعَهُ»

ہمام بن حارث کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک شخص حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے مہمان خانہ میں ٹھہرا‘ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے سردی سے بچاؤ کے لیے اسے لحاف بھجوا دیا جسے اس نے رات کو اوڑھ لیا‘ اتفاقاً رات کو اسے خواب آ گیا جس کے نشانات اس لحاف پر بھی لگ گئے‘ اس شخص نے احتیاطاً سارا لحاف ہی دھو ڈالا‘ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو پتہ چلا تو فرمایا: لحاف دھونے کی کیا ضرورت تھی؟ اتنا ہی کافی تھا کہ وہ اس کے نشان کھرچ کر صاف کر دیتا‘ میں بھی نبی علیہ السلام کے کپڑوں سے اس کے نشانات کھرچ کر مٹا دیا کرتی تھی اور نبی علیہ السلام اسی میں نماز پڑھا دیتے تھے۔

إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Book of Purity › Door · Hadith 74

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ باب · حديث 75

37 - عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «أيُّمَا إِهَابٍ دُبِغَ فَقَدْ طَهُرَ»

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کھال کو دباغت دے دی جائے‘ وہ پاک ہو جاتی ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Book of Purity › Door · Hadith 75

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ باب · حديث 76

38 - عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِشَاةٍ مَيِّتَةٍ لِسَوْدَةَ، فَقَالَ: «مَا عَلَى أَهْلِهَا لَوِ انْتَفَعُوا بِإِهَابِهَا، فَسَلَخُوا جِلْدَ الشَّاةِ، فَجَعَلُوهُ سِقَاءً حَتَّى صَارَتْ شَنًّا»

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی علیہ السلام کا گزرا ایک مردہ بکری پر ہوا‘ جو حضرت سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ملکیت میں تھی‘ نبی علیہ السلام نے فرمایا: اگر اس کے مالک اس سے فائدہ اٹھا لیتے‘ تو کیا حرج تھا؟ چنانچہ انہوں نے اس بکری کی کھال اتار کر گھر میں ایک مشکینرہ کے طور پر رکھ لیا تاکہ وہ پرانا ہو گیا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Book of Purity › Door · Hadith 76

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ باب · حديث 77

1 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ صَلَّى صَلَاةً فَخَفَّفَهَا، وَأَكْثَرَ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ، فَلَمَّا انْصَرَفَ، قَالَ لَهُ رَجُلٌ: أَنْتَ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتُصَلِّي هَذِهِ الصَّلَاةَ؟ فَقَالَ أَبُو ذَرٍّ: أَلَمْ أُتِمَّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ؟ قَالَ: بَلَى، قَالَ: فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «مَنْ سَجَدَ لِلَّهِ سَجْدَةً رُفِعَ بِهَا دَرَجَةً فِي الْجَنَّةِ» ، فَأَحْبَبْتُ أَنْ تُؤْتَى دَرَجَاتٌ، أَوْ تُكْتَبُ لِي دَرَجَاتٌ، وَفِي رِوَايَةٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مَنْ حَدَّثَهُ: أَنَّهُ مَرَّ بِأَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِالْرَبْذَةِ، وَهُوَ يُصَلِّي صَلَاةً خَفِيفَةً، يُكْثِرُ فِيهَا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ، فَلَمَّا سَلَّمَ أَبُو ذَرٍّ، قَالَ لَهُ الرَّجُلُ: تُصَلِّي هَذِهِ الصَّلَاةَ، وَقَدْ صَحِبْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ ! فَقَالَ أَبُو ذَرٍّ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «مَنْ سَجَدَ لِلَّهِ سَجْدَةً رَفَعَهُ اللَّهُ تَعَالَى بِهَا دَرَجَةً فِي الْجَنَّةِ» . فَلِذَلِكَ أُكْثِرُ فِيهَا السُّجُودَ

حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک مرتبہ ہلکی پھلکی نماز پڑھی اور کثرت سے رکوع اور سجدہ کیے‘ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو ایک شخص کہنے لگا کہ آپ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہو کر اتنی ہلکی پھلکی نماز پڑھتے ہیں؟ فرمایا: کیا میں نے رکوع اور سجدہ مکمل نہیں کیا؟ اس نے کہا کیوں نہیں ! فرمایا کہ پھر میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص اللہ کی رضا کے لیے ایک سجدہ کرتا ہے‘ اللہ جنت میں اس کا ایک درجہ بلند کر دیتا ہے‘ میری خواہش ہوئی کہ میرے لیے کئی در حیات کا فیصلہ کیا جائے‘ ایک روایت میں اس جگہ کا نام صراحی ربذہ بتایا گیا ہے جہاں حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز پڑھ رہے تھے۔

اَبِیْ ذَرٍّ ← عَبْدُ اللَّهِ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · prayer book › Door · Hadith 77

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ باب · حديث 78

2 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا بَيْنَ السُّرَّةِ إِلَى الرُّكْبَةِ عَوْرَةٌ»

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ناف اور گھٹنے کے درمیان کا حصہ شرمگاہ ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · prayer book › Door · Hadith 78

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ باب · حديث 79

3 - عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ «أَنَّهُ أَمَّهُمْ فِي قَمِيصٍ وَاحِدٍ، وَعِنْدَهُ فَضْلُ ثِيَابٍ، يُعَرِّفُنَا سُنَّةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

عطاء بن ابی رباح کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک ہی قمیص میں انہیں نماز پڑھائی‘ حالانکہ ان کے پاس زائد کپڑے موجود تھے درحقیقت وہ ہمیں نبی علیہ السلام کا طریقہ مسنونہ سکھانا چاہتے تھے۔ ایک روایت میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے آ کر نبی علیہ السلام سے دریافت کیا کہ آدمی ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے؟ فرمایا: کیا تم میں سے ہر شخص کو دو کپڑے مہیا ہو جاتے ہیں؟ اور ایک روایت میں ہے کہ تم میں سے ہر ایک شخص کو دو کپڑے نہیں ملتے۔

عَطَاءٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · prayer book › Door · Hadith 79

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ باب · حديث 80

4 - أَبُو قُرَّةَ , قَالَ: ذَكَرَ ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ رَجُلًا، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، يُصَلِّي الرَّجُلُ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوَلِكُلِّكُمْ ثَوْبَانِ؟ !»

عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ رَجُلًا، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو قُرَّةَ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · prayer book › Door · Hadith 80

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ باب · حديث 81

4 - قَالَ أَبُو قُرَّةَ: فَسَمِعْتُ أَبَا حَنِيفَةَ يَذْكُرُ , عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ عَنِ الصّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ كُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ»

الصّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ، فَقَالَ النَّبِيُّ «لَيْسَ كُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ» ← أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← أَبُو قُرَّةَ: فَسَمِعْتُ أَبَا حَنِيفَةَ يَذْكُرُ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · prayer book › Door · Hadith 81

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ باب · حديث 82

5 - عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ، فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ لِأَبِي الزُّبَيْرِ: غَيْرُ الْمَكْتُوبَةِ؟ قَالَ: الْمَكْتُوبَةُ وَغَيْرُ الْمَكْتُوبَةِ "

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کپڑے میں نماز پڑھی‘ اسی طرح کہ اسے اپنے جسم پر اچھی طرح لپیٹ لیا‘ کسی شخص نے راوی حدیث ابو الزبیر سے پوچھا کہ یہ حکم فرض نمازوں کے علاوہ کے لیے ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ فرض اور غیر فرض سب کو شامل ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · prayer book › Door · Hadith 82

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ باب · حديث 83

6 - عَنْ طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «الصَّلَاةُ فِي مَوَاقِيتِهَا»

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کون ساعمل سب سے زیادہ افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کہ نماز کو اپنے وقت پر پڑھنا۔

«الصَّلَاةُ فِي مَوَاقِيتِهَا» ← سئل رسول الله أي العمل أفضل؟ ← جَابِرٍ ← طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · prayer book › Door · Hadith 83

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ باب · حديث 84

7 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «أَسْفِرُوا بِالصُّبْحِ، فَإِنَّهُ أَعْظَمُ لِلثَّوَابِ»

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صبح کی نماز خوب روشنی کر کے پڑھا کرو‘ کیونکہ اس میں ثواب زیادہ ہے۔

«أَسْفِرُوا بِالصُّبْحِ، فَإِنَّهُ أَعْظَمُ لِلثَّوَابِ» ← النَّبِيِّ ← ابْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ اللَّهِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · prayer book › Door · Hadith 84

chevron_left Previous
1…678…45
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. The book of Faith, Islam, Fate, and Intercession
    1. Door
2. Science Book
    2. Door
3. The Book of Purity
    3. Door
4. prayer book
    4. Door
5. Zakat Book
    5. Door
6. The Book of Fasting
    6. Door
7. The Hajj Book
    7. Door
8. The Marriage Book
    8. Door
9. The Prediction Book
    9. Door
10. The Breastfeeding Book
    10. Door
11. The Divorce Book
    11. Door