Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi

by Abu Hanifa

534 Hadith68 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 379.2

أَبُو حَمْزَةَ الْأَنْصَارِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ دَاوُدَ، يَقُولُ: قُلْتُ لِأَبِي حَنِيفَةَ: مَنْ أَدْرَكْتَ مِنَ الْكُبَرَاءِ؟ قَالَ: الْقَاسِمَ، وَسَالِمًا، وَطَاوُسًا، وَعِكْرِمَةَ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ دِينَارٍ، وَالْحَسَنَ الْبَصْرِيَّ، وَعَمْرَو بْنَ دِينَارٍ، وَأَبَا الزُّبَيْرِ، وَعَطَاءً، وَقَتَادَةَ، وَإِبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيَّ، وَنَافِعًا، وَأَمْثَالَهُمْ "

ابو حمزہ انصاری کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن داؤد کو امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ سے یہ سوال کرتے ہوئے سنا کہ آپ نے کبار علماء میں سے کن کن کو پایا؟ انہوں نے فرمایا کہ قاسم‘ سالم‘ طاؤس‘ عکرمہ‘ مکحول‘ عبداللہ بن دینار‘ حسن بصری‘ عمرو بن دینار‘ ابو الزبیر‘ عطاء ‘ قتادہ‘ ابراہیم نخعی‘ شعبی اور نافع جیسے حضرات کو۔

قُلْتُ لِأَبِي حَنِيفَةَ: مَنْ أَدْرَكْتَ مِنَ الْكُبَرَاءِ؟ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، ← أَبُو حَمْزَةَ الْأَنْصَارِيُّ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 379.2

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 445.1

حَمَّادٌ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، أَنَّهُ بَلَغَهُ» أَنَّ الْمُتَكَبِّرَ رَأْسُهُ بَيْنَ رِجْلَيْهِ، يَرْتَفِعُ بِرَأْسِهِ فِي تَابُوتٍ مِنْ نَارٍ مُقْفَلٍ عَلَيْهِ، وَلَا يَخْرُجُ مِنَ التَّابُوتِ أَبَدًا فِي النَّارِ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کبریائی میری رداء اور عظمت میرا ازار ہے‘ جو شخص ان میں سے کسی ایک کے بارے میں بھی مجھ سے جھگڑا کرے گا میں اسے جہنم میں ڈال دوں گا۔

إِبْرَاهِيمَ، ← أَبِيهِ ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 445.1

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 482.1

اَبُوْ حَنِیْفَۃَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ اَبِیْ بَکْرَۃَ اَنَّ اَبَاہُ کَتَبَ اِلَیْہِ اَنَّہٗ سَمِعَ رسُوْلَ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ لَا یَقْضِی الْحَاکِمُ وَھُوَ غَضْبَانُ

حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: کوئی حج غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کرے۔

((لا يقضي الحاكم وهو غضبان)). ← رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ← إليه أنه ← اَبِیْ بَکْرَۃَ اَنَّ اَبَاہُ ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← أبو حنيفة

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 482.1

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 492.1

عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، فَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنْ هَذِهِ الْآيَةِ: " {إِنَّا نَرَاكَ مِنَ الْمُحْسِنِينَ} [يوسف: 78] ، قَالَ: كَانَ إِذَا رَأَى رَجُلًا مُضَيَّقًا عَلَيْهِ وَسَّعَ عَلَيْهِ، وَإِذَا رَأَى مَرِيضًا قَامَ عَلَيْهِ، وَإِذَا رَأَى مُحْتَاجًا سَأَلَهُ لِقَضَاءِ حَاجَتِهِ "

سلمہ بن نبیط کہتے ہیں کہ میں ضحاک بن مزاحم کے پاس تھا‘ ان سے ایک آدمی نے آ کر یہ سوال پوچھا کہ ’’انا نراک من المحسنین“ والی آیت میں ’’احسان‘‘ سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: حضرت یوسف علیہ السلام جب کسی قیدی کو تنگی میں دیکھتے تو اس پر کشادگی کر دیتے‘ کسی کو بیمار پاتے تو اس کی دیکھ بھال کرتے اور جب کسی کومحتاج دیکھتے تو اس کی ضرورت پوری کر دیتے۔

نَرَاكَ مِنَ الْمُحْسِنِينَ} [يوسف: ← هَذِهِ الْآيَةِ: ← كُنْتُ عِنْدَ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، فَسَأَلَهُ رَجُلٌ ← سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 492.1

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 503.1

عَنْ أَبِي عِصَامٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ: «الْحُقْبُ ثَمَانُونَ سَنَةً، مِنْهَا سِتَّةُ أَيَّامٍ عَدَدَ أَيَّامِ الدُّنْيَا»

ابو صالح کہتے ہیں کہ ’’حقب‘‘ اسی سال کا ہو گا جس میں سے کچھ دن دنیا کے سارے ایام کے برابر ہوں گے۔

«الْحُقْبُ ثَمَانُونَ سَنَةً، مِنْهَا سِتَّةُ أَيَّامٍ عَدَدَ أَيَّامِ الدُّنْيَا» ← اَبِیْ صَالِحٍ ← أَبِي عصَامَ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 503.1

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · کتاب ‹ [67] بَابُ الْجَنَائِزِ، وَغُسْلُ الْمَيِّتِ · حديث 511.1

عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ذُو حَسْرَةٍ وَنَدَامَةٍ»

اس کا ترجمہ بھی یہی ہے۔

«إِنَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ذُو حَسْرَةٍ وَنَدَامَةٍ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← أُمِّ هَانِئٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← إِسْمَاعِيلُ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Book › Chapter · Hadith 511.1

chevron_left Previous
1…42434445
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. The book of Faith, Islam, Fate, and Intercession
    1. Door
2. Science Book
    2. Door
3. The Book of Purity
    3. Door
4. prayer book
    4. Door
5. Zakat Book
    5. Door
6. The Book of Fasting
    6. Door
7. The Hajj Book
    7. Door
8. The Marriage Book
    8. Door
9. The Prediction Book
    9. Door
10. The Breastfeeding Book
    10. Door
11. The Divorce Book
    11. Door