Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi

by Abu Hanifa

534 Hadith68 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 283

1 - عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهِكَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " ثَلَاثَةٌ جِدُّهُنَّ وَهَزْلُهُنَّ جِدٌّ: الطَّلَاقُ، وَالنِّكَاحُ، وَالرَّجْعَةُ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین چیزیں ایسی ہیں جن کی سنجیدگی بھی سنجیدگی ہے اور مذاق بھی سنجیدگی ہے۔ (۱) طلاق (۲) نکاح (۳) رجوع کرنا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، ← عَطَاءٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 283

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 284

2 - عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِسَوْدَةَ حِينَ طَلَّقَهَا: «اعْتَدِّي»

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جب طلاق دی تو ان سے فرمایا کہ عدت گزارو۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 284

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 285

3 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِسَوْدَةَ حِينَ طَلَّقَهَا: «اعْتَدِّي»

اس کا ترجمہ بعینہ گزشتہ حدیث والا ہے۔

عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 285

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 286

4 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا «أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ، وَهِيَ حَائِضٌ فَعِيبَ عَلَيْهِ، فَلَمَّا طَهُرَتْ مِنْ حَيْضِهَا طَلَّقَهَا، وَاحْتُسِبَتْ بِالتَّطْلِيقَةِ الَّتِي كَانَ أَوْقَعَ عَلَيْهَا وَهِيَ حَائِضٌ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ اپنی بیوی کو ناپاکی کی حالت میں طلاق دی تو اس پر عیب زنی ہوئی‘ اس پر انہوں نے رجوع کر لیا اور جب وہ ناپاکی سے پاک ہوگئی تو اسے دوبارہ طلاق دے دی‘ اس موقع پر وہ طلاق شمار کی گئی جو انہوں نے اپنی بیوی کو ناپاکی کی حالت میں دی تھی۔

رَجُلٌ: ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 286

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 287

5 - عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا بَالُ قَوْمٍ يَلْعَبُونَ بِحُدُودِ اللَّهِ؟ ! فَقَالَ: وَيَقُولُونَ: قَدْ طَلَّقْتُكِ، قَدْ رَاجَعْتُكِ "

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ اللہ کی مقررہ کردہ حدود سے کھیلتے ہیں‘ کبھی کہتے ہیں کہ میں نے تجھے طلاق دی‘ کبھی کہتے ہیں کہ میں نے تجھ سے رجوع کر لیا۔

أَبِيهِ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 287

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 288

6 - عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَجُوزُ لِلْمَعْتُوهِ طَلَاقٌ، وَلَا بَيْعٌ، وَلَا شِرَاءٌ»

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مغلوب العقل کی طلاق اور بیع و شراء کچھ جائز نہیں ہے۔

جَابِرٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← مَنْصُورٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 288

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 289

7 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا «خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاخْتَرْنَاهُ، فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ طَلَاقًا»

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا‘ ہم نے آپ کو اختیار کر لیا اور آپ علیہ السلام نے اسے طلاق شمار نہیں کیا۔

عَائِشَةَ «خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ فَاخْتَرْنَاهُ، فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ طَلَاقًا» ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 289

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 290

8 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا «أَعْتَقَتْ بَرِيرَةَ، وَلَهَا زَوْجٌ مَوْلًى لِآلِ أَبِي أَحْمَدَ، فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا، وَكَانَ زَوْجُهَا حُرًّا»

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ بریرہ آزاد ہو گئی‘ اس کا شوہر آل ابی احمد کا آزاد کردہ غلام تھا‘ نبی علیہ السلام نے بریرہ کو اختیار دے دیا اور اس نے اپنے آپ کو اختیار کر لیا‘ چنانچہ نبی علیہ السلام نے ان دونوں کے درمیان جدائی کروا دی اور اس کا شوہر آزاد تھا۔

الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 290

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 291

9 - عَنْ عَطِيَّةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «طَلَاقُ الْأَمَةِ اثْنَتَانِ، وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: باندی کی طلاق دو مرتبہ ہے اور اس کی عدت دو حیض ہیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← عَطِيَّةَ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 291

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 292

10 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: «لَا تَدَعْ كِتَابَ رَبِّنَا وَسُنَّةَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَوْلِ امْرَأَةٍ، لَا نَدْرِي صَدَقَتْ أَمْ كَذَبَتْ؟ الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ»

اسود کہتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ہم اپنے رب کی کتاب اور اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو صرف ایک عورت کے کہنے پر نہیں چھوڑ سکتے‘ پتہ نہیں وہ سچ بول رہی ہے یا جھوٹ‘ اس لیے جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں‘ اسے رہائش اور نفقہ دونوں ملیں گے۔

الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 292

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 293

11 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، أَنَّ سُبَيْعَةَ بِنْتَ الْحَارِثِ الْأَسْلَمِيَّةَ مَاتَ عَنْهَا، فَمَكَثَتْ خَمْسًا وَعِشْرِينَ لَيْلَةً، ثُمَّ وَضَعَتْ، فَمَرَّ بِهَا أَبُو السَّنَابِلِ ابْنُ بَعْكَكٍ، فَقَالَ: تَشَوَّفْتِ؟ تُرِيدِينَ الْبَاءَةَ؟ كَلَّا وَاللَّهِ إِنَّهُ لَأَبْعَدُ الْأَجَلَيْنِ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: «كَذَبَ، إذَا حَضَرَ فآذَنِينِي»

اسود کہتے ہیں کہ سبیعہ بنت حارث اسلمیہ کے شوہر کا انتقال ہو گیا جبکہ وہ حاملہ تھیں‘ ابھی پچیس دن ہی گزرنے پائے تھے کہ ان کے یہاں بچہ پیدا ہوگیا‘ اتفاقاً وہاں سے ابو السنابل بن بعلک کا گزر ہوا تو وہ کہنے لگے کہ تم زیب وزینت اختیار کر کے دوبارہ نکاح کرنا چاہتی ہو؟ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا کیونکہ تمہاری عدت ’’ابعد الاجلین‘‘ ہے وہ نبی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور سارا واقعہ عرض کیا‘ نبی علیہ السلام نے فرمایا: ان سے غلطی ہوئی‘ جب وہ آئیں تو مجھے بتانا۔

الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 293

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 294

12 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «مَنْ شَاءَ بَاهَلْتَهُ أَنَّ سُورَةَ النِّسَاءِ الْقُصْرَى نَزَلَتْ بَعْدَ الطُّولَى» ، وَفِي رِوَايَةٍ: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " نَسَخَتْ سُورَةُ النِّسَاءُ الْقُصْرَى كُلَّ عِدَدٍ: {وَأُولاتُ الأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ} [الطلاق: 4] "

علقمہ کہتے ہیں کہ ضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے جو شخص چاہے میں اس سے اس بات پر مباہلہ کرنے کے لیے تیار ہوں کہ سورۂ طلاق‘ سورۃ بقرہ کے بعد نازل ہوئی ہے‘ اور ایک روایت میں مرفوعاً منقول ہے کہ سورۂ طلاق نے عدت کے تمام احکام کو منسوخ کر دیا ہے‘ اب قاعدہ یہ ہے کہ حاملہ عورت کی عدت وضع حمل ہے۔

النَّبِيِّ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← «مَنْ شَاءَ بَاهَلْتَهُ أَنَّ سُورَةَ النِّسَاءِ الْقُصْرَى نَزَلَتْ بَعْدَ الطُّولَى» وَفِي رِوَايَةٍ: ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 294

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. The book of Faith, Islam, Fate, and Intercession
    1. Door
2. Science Book
    2. Door
3. The Book of Purity
    3. Door
4. prayer book
    4. Door
5. Zakat Book
    5. Door
6. The Book of Fasting
    6. Door
7. The Hajj Book
    7. Door
8. The Marriage Book
    8. Door
9. The Prediction Book
    9. Door
10. The Breastfeeding Book
    10. Door
11. The Divorce Book
    11. Door