مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 218
1 - عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ، فَلْيَتَعَجَّلْ»
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص حج کا ارادہ کرے اسے چاہیے کہ اس ارادہ کی تکمیل میں جلدی کرے۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ،
Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 218
