Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi

by Abu Hanifa

534 Hadith68 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 289

7 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا «خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاخْتَرْنَاهُ، فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ طَلَاقًا»

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا‘ ہم نے آپ کو اختیار کر لیا اور آپ علیہ السلام نے اسے طلاق شمار نہیں کیا۔

عَائِشَةَ «خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ فَاخْتَرْنَاهُ، فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ طَلَاقًا» ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 289

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 290

8 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا «أَعْتَقَتْ بَرِيرَةَ، وَلَهَا زَوْجٌ مَوْلًى لِآلِ أَبِي أَحْمَدَ، فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا، وَكَانَ زَوْجُهَا حُرًّا»

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ بریرہ آزاد ہو گئی‘ اس کا شوہر آل ابی احمد کا آزاد کردہ غلام تھا‘ نبی علیہ السلام نے بریرہ کو اختیار دے دیا اور اس نے اپنے آپ کو اختیار کر لیا‘ چنانچہ نبی علیہ السلام نے ان دونوں کے درمیان جدائی کروا دی اور اس کا شوہر آزاد تھا۔

الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 290

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 291

9 - عَنْ عَطِيَّةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «طَلَاقُ الْأَمَةِ اثْنَتَانِ، وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: باندی کی طلاق دو مرتبہ ہے اور اس کی عدت دو حیض ہیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← عَطِيَّةَ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 291

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 292

10 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: «لَا تَدَعْ كِتَابَ رَبِّنَا وَسُنَّةَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَوْلِ امْرَأَةٍ، لَا نَدْرِي صَدَقَتْ أَمْ كَذَبَتْ؟ الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ»

اسود کہتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ہم اپنے رب کی کتاب اور اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو صرف ایک عورت کے کہنے پر نہیں چھوڑ سکتے‘ پتہ نہیں وہ سچ بول رہی ہے یا جھوٹ‘ اس لیے جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں‘ اسے رہائش اور نفقہ دونوں ملیں گے۔

الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 292

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 293

11 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، أَنَّ سُبَيْعَةَ بِنْتَ الْحَارِثِ الْأَسْلَمِيَّةَ مَاتَ عَنْهَا، فَمَكَثَتْ خَمْسًا وَعِشْرِينَ لَيْلَةً، ثُمَّ وَضَعَتْ، فَمَرَّ بِهَا أَبُو السَّنَابِلِ ابْنُ بَعْكَكٍ، فَقَالَ: تَشَوَّفْتِ؟ تُرِيدِينَ الْبَاءَةَ؟ كَلَّا وَاللَّهِ إِنَّهُ لَأَبْعَدُ الْأَجَلَيْنِ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: «كَذَبَ، إذَا حَضَرَ فآذَنِينِي»

اسود کہتے ہیں کہ سبیعہ بنت حارث اسلمیہ کے شوہر کا انتقال ہو گیا جبکہ وہ حاملہ تھیں‘ ابھی پچیس دن ہی گزرنے پائے تھے کہ ان کے یہاں بچہ پیدا ہوگیا‘ اتفاقاً وہاں سے ابو السنابل بن بعلک کا گزر ہوا تو وہ کہنے لگے کہ تم زیب وزینت اختیار کر کے دوبارہ نکاح کرنا چاہتی ہو؟ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا کیونکہ تمہاری عدت ’’ابعد الاجلین‘‘ ہے وہ نبی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور سارا واقعہ عرض کیا‘ نبی علیہ السلام نے فرمایا: ان سے غلطی ہوئی‘ جب وہ آئیں تو مجھے بتانا۔

الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 293

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 294

12 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «مَنْ شَاءَ بَاهَلْتَهُ أَنَّ سُورَةَ النِّسَاءِ الْقُصْرَى نَزَلَتْ بَعْدَ الطُّولَى» ، وَفِي رِوَايَةٍ: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " نَسَخَتْ سُورَةُ النِّسَاءُ الْقُصْرَى كُلَّ عِدَدٍ: {وَأُولاتُ الأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ} [الطلاق: 4] "

علقمہ کہتے ہیں کہ ضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے جو شخص چاہے میں اس سے اس بات پر مباہلہ کرنے کے لیے تیار ہوں کہ سورۂ طلاق‘ سورۃ بقرہ کے بعد نازل ہوئی ہے‘ اور ایک روایت میں مرفوعاً منقول ہے کہ سورۂ طلاق نے عدت کے تمام احکام کو منسوخ کر دیا ہے‘ اب قاعدہ یہ ہے کہ حاملہ عورت کی عدت وضع حمل ہے۔

النَّبِيِّ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← «مَنْ شَاءَ بَاهَلْتَهُ أَنَّ سُورَةَ النِّسَاءِ الْقُصْرَى نَزَلَتْ بَعْدَ الطُّولَى» وَفِي رِوَايَةٍ: ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 294

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 295

13 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ " فِي الْمَرْأَةِ تُوُفِّيَ عَنْهَا، وَلَمْ يَفْرِضْ لَهَا صَدَاقًا، وَلَمْ يَكُنْ دَخَلَ بِهَا، فَقَالَ: لَهَا صَدَقَةُ نِسَائِهَا، وَلَهَا الْمِيرَاثُ، وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ ". فَقَالَ مَعْقِلُ بْنُ سِنَانٍ الْأَشْجَعِيُّ: أَشْهَدُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِي بَرْوَعَ بِنْتِ وَاشِقٍ مِثْلَ مَا قَضَيْتَ عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ فِي الْمَوْلَى: «فَيْئُهُ الْجِمَاعُ إِلَّا أَنْ يَكُونَ لَهُ عُذْرٌ، فَفَيْئُهُ بِاللِّسَانِ»

علقمہ کہتے ہیں کہ اس عورت کے متعلق جس کا خاوند فوت ہو گیا ہو‘ اس نے اس کا مہر بھی مقرر نہ کیا ہو اور اس کے پاس بھی نہ گیا ہو‘ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ فیصلہ کیا کہ اسے مہر مشکل ملے گا‘ میراث بھی ملے گی اور اس پر عدت بھی واجب ہو گی‘ ان کا یہ فیصلہ سن کر حضرت معقل بن سنان اشجعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں اس بات کا عینی شاہد ہوں کہ نبی علیہ السلام نے بروع بنت واشق کے بارے بھی یہی فیصلہ فرمایا تھا جو آپ نے کیا۔

عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 295

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 296

15 - عَنْ أَيُّوبَ السِّخْتِيَانِيِّ، أَنَّ امْرَأَةَ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ أَتَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: لَا أَنَا وَلَا ثَابِتٌ، فَقَالَ: " أَتَخْتَلِعِينَ مِنْهُ بِحَدِيقَتِهِ؟ فَقَالَتْ: نَعَمْ، وَأَزِيدُ. قَالَ: أَمَّا الزِّيَادَةُ فَلَا "

ایوب سختیانی کہتے ہیں کہ حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی نبی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئیں‘ اور کہنے لگیں کہ میں اور ثابت اکٹھے نہیں رہ سکتے‘ نبی علیہ السلام نے فرمایا: کیا تم اس کا باغ واپس دے کر خلع لے سکتی ہو؟ انہوں نے کہا جی ! میں اس سے زیادہ بھی دینے کے لیے تیار ہوں‘ فرمایا: زائد کی کوئی ضرورت نہیں۔

«أَمَا الزِّيَادَةُ فَلَا» ← نَعَمْ، وَأَزِيدُ. ← أَتَخْتَلِعِينَ مِنْهُ بِحَدِيقَتِهِ؟ ← وَلَا ثَابِتٌ، ← لَا۔ ← أَيُّوبَ السِّخْتِيَانِيِّ، أَنَّ امْرَأَةَ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ أَتَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 296

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ النَّفَقَاتِ ‹ باب · حديث 297

1 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا بَاتَ أَحَدُكُمْ مَغْمُومًا مَهْمُومًا مِنْ سَبَبِ الْعِيَالِ، كَانَ أَفْضَلَ عِنْدَ اللَّهِ تَعَالَى مِنْ أَلْفِ ضَرْبَةٍ بِالسَّيْفِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ»

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی شخص اپنے اہل وعیال کے لیے رزق حلال کی فکر میں پریشان ہو کر سوتا ہے تو وہ اللہ کے نزدیک تلوار کی ان ہزار ضربوں سے زیادہ افضل ہوتا ہے جو راہ خدا میں کسی کو لگتی ہیں۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Expense book › Door · Hadith 297

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ النَّفَقَاتِ ‹ باب · حديث 298

2 - عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّكَ لَنْ تُنْفِقَ نَفَقَةً تُرِيدُ بِهَا وَجْهَ اللَّهِ إِلَّا أُجِرْتَ عَلَيْهَا، حَتَّى اللُّقْمَةَ تَرْفَعُهَا إِلَى فِي امْرَأَتِكَ»

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم جو چیز بھی رضا الہیٰ کے لیے خرچ کرو گے‘ اس پر تمہیں ثواب ضرور ملے گا حتٰی کہ اس لقمے پر بھی جو تم اپنی بیوی کے منہ میں ڈالو گے۔

سَعْدٍ، ← أَبِيهِ ← عَطَاءٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Expense book › Door · Hadith 298

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب · حديث 299

1 - عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ عَبْدًا كَانَ لِإِبْرَاهِيمَ بْنَ نُعَيْمٍ النَّحَّامُ فَدَبَّرَهُ، ثُمَّ احْتَاجَ إِلَى ثَمَنِهِ، «فَبَاعَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَمَانِ مِائَةِ دِرْهَمٍ» ، وَفِي رِوَايَةٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «بَاعَ الْمُدَبَّرَ»

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ابراہیم بن نعیم النحام کا ایک غلام تھا‘ انہوں نے اسے مدبر بنا دیا‘ بعد میں انہیں اس کی قیمت کی ضرورت محسوس ہوئی تو انہوں نے نبی علیہ السلام کے ہاتھ اسے آٹھ سو درہم میں بیچ دیا‘ اور ایک روایت میں ہے کہ نبی علیہ السلام نے خود بھی مدبر کو بیچا ہے۔

عَطَاءٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Arbiter and Loyalty Book › Door · Hadith 299

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب · حديث 300

2 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِيَ بَرِيرَةَ لِتُعْتِقَهَا، فَقَالَتْ مَوَالِيهَا: لَا نَبِيعُهَا إِلَّا أَنْ تَشْتَرِطَ الْوَلَاءَ لَنَا، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ»

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ انہوں نے بریرہ کو آزاد کرنے کے لیے خریدنے کا ارادہ کیا‘ لیکن بریرہ کے آقا کہنے لگے کہ ہم اسے صرف اس صورت میں بچیں گے کہ آپ ولاء ہمیں دیں گی‘ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے یہ بات نبی علیہ السلام سے ذکر کی‘ تو فرمایا کہ ولاء اسی کو ملتی ہے جس نے غلام کو آزاد کیا ہو۔

الولاء لمن أعتق ← مَوَالِيهَا: لَا نَبِيعُهَا إِلَّا أَنْ تَشْتَرِطَ الْوَلَاءَ لَنَا، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ ← عَائِشَةَ، أَنَّهَا أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِيَ بَرِيرَةَ لِتُعْتِقَهَا، ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Arbiter and Loyalty Book › Door · Hadith 300

chevron_left Previous
1…242526…45
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. The book of Faith, Islam, Fate, and Intercession
    1. Door
2. Science Book
    2. Door
3. The Book of Purity
    3. Door
4. prayer book
    4. Door
5. Zakat Book
    5. Door
6. The Book of Fasting
    6. Door
7. The Hajj Book
    7. Door
8. The Marriage Book
    8. Door
9. The Prediction Book
    9. Door
10. The Breastfeeding Book
    10. Door
11. The Divorce Book
    11. Door