Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi

by Abu Hanifa

534 Hadith68 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ باب · حديث 277

23 - عَنْ مَعْنٍ، قَالَ: وَجَدْتُ بِخَطِّ أَبِي عَوْفٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «نُهِينَا أَنْ نَأْتِيَ النِّسَاءَ فِي مَحَاشِهِنَّ»

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں عورتوں کے پاس پچھلے سوراخ سے آنے کی ممانعت کی گئی ہے۔

«نُهِينَا أَنْ نَأْتِيَ النِّسَاءَ فِي مَحَاشِهِنَّ» ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← وَجَدْتُ بِخَطِّ أَبِي عَوْفٍ، ← مَعْنٌ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Marriage Book › Door · Hadith 277

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ باب · حديث 278

24 - عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ، عَنِ الْقَعْقَاعِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّهُ قَالَ: «حَرَامٌ أَنْ تُؤْتَى النِّسَاءُ فِي الْمَحَايِشِ»

حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ عورتوں کے پاس پچھلے سوراخ سے آنا حرام ہے۔

«حَرَامٌ أَنْ تُؤْتَى النِّسَاءُ فِي الْمَحَايِشِ» ← ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ ← الْقَعْقَاعِ، ← أَبِي الْمِنْهَالِ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Marriage Book › Door · Hadith 278

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ باب · حديث 279

25 - عَنْ حَمَّادٍ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ، وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ»

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بچہ بستر والے کا ہوتا ہے اور بدکار کے لیے پتھر ہوتے ہیں۔

عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٍ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Marriage Book › Door · Hadith 279

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الِاسْتِبْرَاءِ ‹ باب · حديث 280

عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: «نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُوطَأَ الْحُبَالَى حَتَّى يَضَعْنَ مَا فِي بُطُونِهِنَّ»

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حاملہ عورتوں سے بے حجاب ہونے کو منع فرمایا ہے تاکہ وضع حمل ہو جائے۔

«نَهَى النَّبِيُّ أَنْ تُوطَأَ الْحُبَالَى حَتَّى يَضَعْنَ مَا فِي بُطُونِهِنَّ» ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Prediction Book › Door · Hadith 280

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الرَّضَاعِ ‹ باب · حديث 281

1 - عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ شُرَيْحٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ، قَلِيلُهُ وَكَثِيرُهُ»

حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رضاعت سے بھی وہ سب رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں خواہ اس کی مقدار تھوڑی ہو یا زیادہ۔

«يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ، قَلِيلُهُ وَكَثِيرُهُ» ← النَّبِيِّ ← عَلِيٍّ، ← شُرَيْحٍ ← الْقَاسِمِ، ← الْحَكَمِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Breastfeeding Book › Door · Hadith 281

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الرَّضَاعِ ‹ باب · حديث 282

2 - عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: جَاءَ أَفْلَحُ بْنُ أَبِي الْقُعَيْسِ يَسْتَأْذِنُ عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، فَقَالَ: تَحْتَجِبِينَ مِنِّي، وَأَنَا عَمُّكِ؟ فَقَالَتْ: فَكَيْفَ ذَلِكَ؟ قَالَ: أَرْضَعَتْكِ امْرَأَةُ أَخِي بِلَبَنِ أَخِي، قَالَتْ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَرِبَتْ يَدَاكِ، أَمَا تَعْلَمِينَ أَنَّهُ يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ»

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ افلح بن ابی قعیس آئے‘ میں نے ان سے پردہ کیا تو وہ کہنے لگے کہ تم مجھ سے پردہ کر رہی ہو حالانکہ میں تو تمہارا چچا ہوں‘ پوچھا وہ کیسے؟ تو کہا میری بھابی نے تمہیں دودھ پلایا ہے‘ جو میرے بھائی کی وجہ سے اس کی چھاتیوں میں آیا‘ حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی علیہ السلام سے یہ واقعہ ذکر کیا تو فرمایا: تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں کیا تمہیں معلوم نہیں ہے کہ رضاعت کی وجہ سے بھی دو سب رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں۔

فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ ← أَرْضَعَتْکِ امْرَأَةُ أَخِي بِلَبَنِ أَخِي ← فَكَيْفَ ذَلِكَ؟ ← عَمُّکِ ← تَحْتَجِبِينَ مِنِّي، ← جَاءَ أَفْلَحُ بْنُ أَبِي الْقُعَيْسِ يَسْتَأْذِنُ عَلَى عَائِشَةَ ← عَائِشَةَ ← عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ← الْحَكَمِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Breastfeeding Book › Door · Hadith 282

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 283

1 - عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهِكَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " ثَلَاثَةٌ جِدُّهُنَّ وَهَزْلُهُنَّ جِدٌّ: الطَّلَاقُ، وَالنِّكَاحُ، وَالرَّجْعَةُ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین چیزیں ایسی ہیں جن کی سنجیدگی بھی سنجیدگی ہے اور مذاق بھی سنجیدگی ہے۔ (۱) طلاق (۲) نکاح (۳) رجوع کرنا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، ← عَطَاءٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 283

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 284

2 - عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِسَوْدَةَ حِينَ طَلَّقَهَا: «اعْتَدِّي»

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جب طلاق دی تو ان سے فرمایا کہ عدت گزارو۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 284

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 285

3 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِسَوْدَةَ حِينَ طَلَّقَهَا: «اعْتَدِّي»

اس کا ترجمہ بعینہ گزشتہ حدیث والا ہے۔

عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 285

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 286

4 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا «أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ، وَهِيَ حَائِضٌ فَعِيبَ عَلَيْهِ، فَلَمَّا طَهُرَتْ مِنْ حَيْضِهَا طَلَّقَهَا، وَاحْتُسِبَتْ بِالتَّطْلِيقَةِ الَّتِي كَانَ أَوْقَعَ عَلَيْهَا وَهِيَ حَائِضٌ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ اپنی بیوی کو ناپاکی کی حالت میں طلاق دی تو اس پر عیب زنی ہوئی‘ اس پر انہوں نے رجوع کر لیا اور جب وہ ناپاکی سے پاک ہوگئی تو اسے دوبارہ طلاق دے دی‘ اس موقع پر وہ طلاق شمار کی گئی جو انہوں نے اپنی بیوی کو ناپاکی کی حالت میں دی تھی۔

رَجُلٌ: ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 286

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 287

5 - عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا بَالُ قَوْمٍ يَلْعَبُونَ بِحُدُودِ اللَّهِ؟ ! فَقَالَ: وَيَقُولُونَ: قَدْ طَلَّقْتُكِ، قَدْ رَاجَعْتُكِ "

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ اللہ کی مقررہ کردہ حدود سے کھیلتے ہیں‘ کبھی کہتے ہیں کہ میں نے تجھے طلاق دی‘ کبھی کہتے ہیں کہ میں نے تجھ سے رجوع کر لیا۔

أَبِيهِ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 287

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ باب · حديث 288

6 - عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَجُوزُ لِلْمَعْتُوهِ طَلَاقٌ، وَلَا بَيْعٌ، وَلَا شِرَاءٌ»

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مغلوب العقل کی طلاق اور بیع و شراء کچھ جائز نہیں ہے۔

جَابِرٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← مَنْصُورٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Divorce Book › Door · Hadith 288

chevron_left Previous
1…232425…45
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. The book of Faith, Islam, Fate, and Intercession
    1. Door
2. Science Book
    2. Door
3. The Book of Purity
    3. Door
4. prayer book
    4. Door
5. Zakat Book
    5. Door
6. The Book of Fasting
    6. Door
7. The Hajj Book
    7. Door
8. The Marriage Book
    8. Door
9. The Prediction Book
    9. Door
10. The Breastfeeding Book
    10. Door
11. The Divorce Book
    11. Door