مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ باب · حديث 181
106 - عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّكَ لَتَرَى السِّقْطَ مُحْبَنْطَئًا، يُقَالُ لَهُ: ادْخُلِ الْجَنَّةَ، فَيَقُولُ: لَا، حَتَّى يَدْخُلَ أَبَوَايَ "
ایک شامی صحابی کے حوالے سے نبی علیہ السلام کا یہ ارشاد منقول ہے کہ بیشک تم قبل از وقت پیدا ہو کر مر جانے والے بچے کو ہکا بکا کسی کو تلاش کرتے ہوئے دیکھو گے‘ اس سے کہا جائے گا کہ جاؤ‘ جنت میں چلے جاؤ‘ وہ کہے گا کہ میں اس وقت تک نہیں جاؤں گا جب تک میرے والدین جنت میں نہ چلے جائیں۔
لَا، حَتَّى يَدْخُلَ أَبَوَايَ ← النَّبِيِّ إِنَّكَ لَتَرَى السِّقْطَ مُحْبَنْطَئًا، يُقَالُ لَهُ: ادْخُلِ الْجَنَّةَ، ← رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ ← عَبْد الْمَلِكِ؛
Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · prayer book › Door · Hadith 181
