إثبات عذاب القبر وسؤال الملكين · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَكُونُ عَلَى مَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذَكَرِ اللَّهِ تَعَالَى مِنَ الْعَذَابِ فِي الْقَبْرِ قَبْلَ عَذَابِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ {وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنْكًا وَنَحْشُرُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أ · حديث 69
69 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، بِبَغْدَادَ، أَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، نَا أَبُو نُعَيْمٍ، وَقَبِيصَةُ قَالَا: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ أَبِي كُرْبَةَ أَوْ كُرْمَةَ. قَالَ أَبُو نُعَيْمٍ: هَكَذَا قَالَ سُفْيَانُ، عَنْ زَاذَانَ، {وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا عَذَابًا دُونَ ذَلِكَ} [الطور: 47] قَالَ: «عَذَابُ الْقَبْرِ»
اس آیت کی تشریح میں ابن عباس پی سے روایت ہے کہ (اس سے مراد ) قیامت سے پہلے قبر کا عذاب ہے ۔ باب 11: (جسم کے منفر وٹکڑے میں ( برزخی زندگی کا جواز اور ( عالم برزخ میں ) خاکی جسم کا ہونا زندگی کی شرط میں سے نہیں ہے۔ جیسے کہ زندہ کے لئے خا کی جسم کا ہوناشر انہیں،اس سے معلوم ہوا کہ جسم کے مختلف ٹکڑوں میں عذاب کا محسوس ہو ناممکن ہے ۔اللہ تعالی نے فرمایا: و و ريك يخلق ما يشاء ويختار ، اور تیرا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور چن لیتاہے۔ (القصص: ٦٨) اور فرمایا: ويثبت الله الذين امنوا بالقول الثابت في الحيوة الثانيا وفي الأخرة - ويضل الله الظالمين ويفعل الله مايشاء اللہ، ایمان والوں کو مضبوط قول کے ساتھ دنیا کی زندگی میں ثابت قدم رکھتا ہے اور آخرت میں ( بھی ) اور ظالموں کو گمراہ کر دیتا ہے اور اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے ۔ ابراہیم :۲۷]اور فرمایا: ﴿ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ) اللہ وہ ذات ہے جس کے سوا کوئی الہ (معبود) نہیں (وہ) زندہ جاوید ( اور ) قائم دائم ہے۔“ (البقرہ: ۱۳۵۵ اور فرمایا: تیس گیله فى وَهُوَ الشويع البصير اس کی مثل کوئی نہیں اور وہ سننے والا دیکھنے والا ہے ۔
عَذَابُ الْقَبْرِ. ← زَاذَانَ، {وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا عَذَابًا دُونَ ذَلِكَ} [الطور: ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ: هَكَذَا ← أَبِي كُرْبَةَ أَوْ كُرْمَةَ. ← الْعَلاَءِ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ وَقَبِيصَةُ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحَسَنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، بِبَغْدَادَ،
Hadith 69
