مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْأَدَبِ ‹ باب · حديث 469
28 - عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَزْمٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا زَالَ جِبْرِيلُ يُوصِينِي بِالْجَارِ حَتَّى ظَنَنْتُهُ أَنَّهُ يُوَرِّثُهُ، وَمَازَالَ جِبْرِيلُ يُوصِينِي بِقِيَامِ اللَّيْلِ حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّ خِيَارَ أُمَّتِي لَا يَنَامُونَ إِلَّا قَلِيلًا»
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے جبریل مسلسل پڑوسی کے متعلق وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے یہ خیال ہونے لگا کہ اسے وارث بنا دیا جائے گا اور مجھے جبریل مسلسل قیام اللیل کی وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے یہ خیال ہونے لگا کہ میری امت کے بہترین لوگ رات کو بہت تھوڑا سو سکیں گے۔
عبد الرحمن بن حزم،
Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Literature book › Door · Hadith 469
