Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi

by Abu Hanifa

534 Hadith68 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ ‹ باب · حديث 421

1 - عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَلَنْسُوَةٌ شَامِيَّةٌ» ، وَفِي رِوَايَةٍ: عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَلَنْسُوَةٌ بَيْضَاءُ شَامِيَّةٌ»

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شام کی بنی ہوئی سفید ٹوپی پہنتے تھے۔

«كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ قَلَنْسُوَةٌ بَيْضَاءُ شَامِيَّةٌ» ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءٍ، ← «كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ قَلَنْسُوَةٌ شَامِيَّةٌ» وَفِي رِوَايَةٍ: ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Dress and Adornment Book › Door · Hadith 421

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ ‹ باب · حديث 422

2 - عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِرَجُلٍ سَادِلٍ ثَوْبَهُ، فَعَطَفَهُ عَلَيْهِ» ، وَفِي رِوَايَةٍ: عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْقَطِعًا

حضرت ابو حجیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک آدمی کے پاس سے گزر ہوا جس نے ”سدل‘‘ کر رکھا تھا‘ نبی علیہ السلام نے اس کے کپڑے کو اس کے کندھے پر رکھ دیا۔

أَبِي جُحَيْفَةَ ← عَلِيِّ بْنِ الأَقْمَرِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Dress and Adornment Book › Door · Hadith 422

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ ‹ باب · حديث 423

3 - عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ حُذَيْفَةَ: " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَالدِّيبَاجِ، قَالَ: إِنَّمَا يَفْعَلُ ذَلِكَ مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ "

حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریشم اور دیباج پہننے سے منع فرمایا ہے اور فرمایا کہ یہ وہ شخص پہنتا ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہ ہو۔

حُذَيْفَةَ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← الْحَكَمِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Dress and Adornment Book › Door · Hadith 423

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ ‹ باب · حديث 424

4 - عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ، أَنَّهُ كَانَ عَلَّقَ فِي بَيْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتْرًا فِيهِ تَمَاثِيلُ، فَأَبْطَأَ جِبْرَائِيلُ عَلَيْهِ، ثُمَّ أَتَاهُ فَقَالَ لَهُ: " مَا أَبْطَأَكَ عَنِّي؟ قَالَ: إِنَّا لَا نَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا تَمَاثِيلَ، فَابْسُطِ السِّتْرَ وَلَا تُعَلِّقْهُ، وَاقْطَعْ رُءُوسَ التَّمَاثِيلِ، وَأَخْرِجْ هَذَا الْجَرْوَ "

حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے در دولت پر ایک مرتبہ ایسا پردہ لٹکایا گیا جس میں کچھ تصاویر تھیں‘ انہیں دیکھ کر حضرت جبریل نے حاضر ہونے میں تاخیر کر دی‘ جب وہ آئے تو نبی علیہ السلام نے ان سے تاخیر کی وجہ پوچھی‘ انہوں نے کہا کہ ہم کسی ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویریں ہوں‘ اس لیے اس پردہ کا بستر بنا لیجیے‘ اسے مت لٹکایئے ان‘ تصویروں کے سر اتار دیجیے اور اس پلے (کتے کے فرزند) کو نکال دیجیے۔

عَلِيٍّ کَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ ← عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Dress and Adornment Book › Door · Hadith 424

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ ‹ باب · حديث 425

5 - عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اخْضِبُوا شَعْرَكُمْ بِالْحِنَّاءِ، وَخَالِفُوا أَهْلَ الْكِتَابِ»

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے بالوں کو مہندی سے رنگ لیا کرو اور اہل کتاب کی مخالفت کیا کرو۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Dress and Adornment Book › Door · Hadith 425

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ ‹ باب · حديث 426

6 - عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْكِنْدِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ أَحْسَنَ مَا غَيَّرْتُمْ بِهِ الشَّيْبَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ» ، وَفِي رِوَايَةٍ: «أَحْسَنُ مَا غَيَّرْتُمْ بِهِ الشَّعْرَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ» . وَفِي رِوَايَةٍ: «مِنْ أَحْسَنِ مَا غَيَّرْتُمْ بِهِ الشَّيْبَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ»

حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اپنے بالوں کی سفیدی جس چیز سے تبدیل کرتے ہو‘ اس میں سب سے بہتر چیز مہندی اور کتم ہے۔

النَّبِيِّ ← اَبِیْ ذَرٍّ ← أَبِي الْأَسْوَدِ ← يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْكِنْدِيِّ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Dress and Adornment Book › Door · Hadith 426

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ ‹ باب · حديث 427

7 - عَنِ الْهَيْثَمِ، عَنْ رَجُلٍ: أَنَّ أَبَا قُحَافَةَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لِحْيَتُهُ قَدِ انْتَشَرَتْ، قَالَ: فَقَالَ: «لَوْ أَخَذْتُمْ، وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى نَوَاحِي لِحْيَتِهِ»

ہیثم ایک صحابی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابو قحافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد محترم) کو نبی علیہ السلام کی خدمت میں لا یا گیا‘ ان کی داڑھی کے بال بکھرے ہوئے تھے‘ نبی علیہ السلام نے داڑھی کے کناروں کی طرف اشارہ کر کے فرمایا اگر تم اسے کتر لیتے تو اچھا ہوتا۔

فَقَالَ: «لَوْ أَخَذْتُمْ، وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى نَوَاحِي لِحْيَتِهِ» ← رَجُلٍ: أَنَّ أَبَا قُحَافَةَ أَتَى النَّبِيَّ لِحْيَتُهُ قَدِ انْتَشَرَتْ، ← الْهَيْثَمُ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Dress and Adornment Book › Door · Hadith 427

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ ‹ باب · حديث 428

8 - عَنْ أُمِّ ثَوْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّهُ قَالَ: «لَا بَأْسَ أَنْ تَصِلَ الْمَرْأَةُ شَعْرَهَا بِالصُّوفِ، إِنَّمَا هِيَ بِالشَّعْرِ» ، وَفِي رِوَايَةٍ: «بِالْوَصْلِ إِذَا لَمْ يَكُنْ شَعْرًا بِالرَّأْسِ»

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کو اپنے بالوں کے ساتھ اون ملانے میں کوئی حرج نہیں‘ اصل میں جو ممانعت کی گئی ہے اس کا تعلق بالوں کے ساتھ ہے۔ اور ایک روایت کے مطابق اگر عورت کے سر پر بال نہ ہوں تو بال ملانے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ ← أُمِّ ثَوْرٍ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Dress and Adornment Book › Door · Hadith 428

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الطَّب وَفَضْلِ الْمَرَضِ وَالرُّقَى وَالدَّعَوَاتِ ‹ باب · حديث 429

1 - عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ لَيَكْتُبُ لِلْإِنْسَانِ الدَّرَجَةَ الْعُلْيَا فِي الْجَنَّةِ، وَلَا يَكُونُ لَهُ مِنَ الْعَمَلِ مَا يَبْلُغُهَا، فَلَا يَزَالُ يَبْتَلِيهِ اللَّهُ حَتَّى يَبْلُغَهَا»

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ انسان کے لیے جنت میں ایسے بلند در حیات کا فیصلہ کرتا ہے جہاں تک اس کے اعمال نہیں پہنچتے اس لیے اللہ تعالیٰ اسے مسلسل مصائب میں مبتلا کرتا ہے تاکہ اس کے اعمال وہاں تک پہنچ جائیں۔

رَسُولِ اللَّهِ ← عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Medicine book, the virtue of disease and sophistication, and the invitations › Door · Hadith 429

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الطَّب وَفَضْلِ الْمَرَضِ وَالرُّقَى وَالدَّعَوَاتِ ‹ باب · حديث 430

2 - عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا مَرِضَ الْعَبْدُ، وَهُوَ عَلَى طَائِفَةٍ مِنَ الْخَيْرِ، قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى لِمَلَائِكَتِهِ: اكْتُبُوا لِعَبْدِي أَجْرَ مَا كَانَ يَعْمَلُ وَهُوَ صَحِيحٌ ". زَادَ فِي رِوَايَةٍ: «مَعَ أَجْرِ الْبَلَاءِ» ، وَفِي رِوَايَةٍ: «اكْتُبُوا لِعَبْدِي مَا كَانَ يَعْمَلُ، وَهُوَ صَحِيحٌ» . وَفِي رِوَايَةٍ: " إذَا مَرِضَ الْعَبْدُ، وَهُوَ عَلَى عَمَلٍ، فَإِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى، يَقُولُ لِحَفَظَتِهِ: اكْتُبُوا لِعَبْدِي أَجْرَ مَا كَانَ يَعْمَلُ، وَهُوَ صَحِيحٌ "

حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی شخص بیمار ہوتا ہے اور وہ نیکی کے کچھ کام پہلے سے کرتا ہو تو اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں سے فرماتے ہیں کہ میرے بندے کے لیے اتنا ہی اجر لکھ دو جس کے برابر و تندرستی میں عمل کرتا تھا‘ جو اس مصیبت پر صبر کے علاوہ ہو۔

أَبِيهِ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← عَلْقَمَةَ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Medicine book, the virtue of disease and sophistication, and the invitations › Door · Hadith 430

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الطَّب وَفَضْلِ الْمَرَضِ وَالرُّقَى وَالدَّعَوَاتِ ‹ باب · حديث 431

3 -، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لِكُلِّ دَاءٍ جَعَلَ اللَّهُ تَعَالَى دَوَاءً، فَإِذَا أَصَابَ الدَّاءَ دَوَاءٌ بَرِئَ بِإِذْنِ اللَّهِ تَعَالَى»

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ہر بیماری کی دوا رکھی ہے‘ جب دوا بیماری کو پہنچتی ہے تو اللہ کے حکم سے تندرستی مل جاتی ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Medicine book, the virtue of disease and sophistication, and the invitations › Door · Hadith 431

مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الطَّب وَفَضْلِ الْمَرَضِ وَالرُّقَى وَالدَّعَوَاتِ ‹ باب · حديث 432

4 - عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ لَمْ يَضَعْ دَاءً إِلَّا وَضَعَ لَهُ دَوَاءً، إِلَّا السَّامَ وَالْهَرَمَ، فَعَلَيْكُمْ بِأَلْبَانِ الْبَقَرِ، فَإِنَّهَا تَخْلِطُهُ مِنْ كُلِّ شَجَرٍ»

حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ نے کوئی بیماری ایسی نہیں رکھی جس کا علاج نہ رکھا ہو‘ سوائے موت اور بڑھاپے کے‘ اس لیے تم پر گائے کا دودھ استعمال کرنا لازم ہے کیونکہ گائے کا دودھ ہر درخت سے مل کر حاصل ہوتا ہے اور اس میں تمام نباتاتی اجزاء شامل ہوتے ہیں۔

النَّبِيِّ ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ،

Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Medicine book, the virtue of disease and sophistication, and the invitations › Door · Hadith 432

chevron_left Previous
1…353637…45
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. The book of Faith, Islam, Fate, and Intercession
    1. Door
2. Science Book
    2. Door
3. The Book of Purity
    3. Door
4. prayer book
    4. Door
5. Zakat Book
    5. Door
6. The Book of Fasting
    6. Door
7. The Hajj Book
    7. Door
8. The Marriage Book
    8. Door
9. The Prediction Book
    9. Door
10. The Breastfeeding Book
    10. Door
11. The Divorce Book
    11. Door