مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْمُزَارَعَةِ ‹ باب · حديث 349
2 - عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ مَرَّ بِحَائِطٍ فَأَعْجَبَهُ، فَقَالَ، " لِمَنْ هَذَا؟ فَقُلْتُ: لِي، فَقَالَ: مِنْ أَيْنَ لَكَ هُوَ؟ قُلْتُ: اسْتَأْجَرْتُهُ، قَالَ: لا تَسْتَأْجِرْهُ بِشَيْءٍ مِنْهُ "، وَفِي رِوَايَةٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِحَائِطٍ فَقَالَ: " لِمَنْ هَذَا؟ فَقُلْتُ: لِي، وَقَدِ اسْتَأْجَرْتُهُ، قَالَ: فَلَا تَسْتَأْجِرْهُ بِشَيْءٍ مِنْهُ "
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک باغ کے پاس سے گزرے‘ آپ کو وہ باغ اچھا لگا‘ پوچھا کہ یہ کس کا ہے؟ میں نے عرض کیا کہ میرا ہے‘ فرمایا: تمہارا کہاں سے ہے؟ میں نے عرض کیا کہ میں نے اسے کرائے پر لے رکھا ہے‘ فرمایا: اسے کسی چیز کے بدلے اجرت پر نہ لو۔
لا تَسْتَأْجِرْهُ بِشَيْءٍ مِنْهُ وَفِي رِوَايَةٍ: ← مِنْ أَيْنَ لَكَ هُوَ؟ قُلْتُ: اسْتَأْجَرْتُهُ، ← لِمَنْ هَذَا؟ فَقُلْتُ: لِي، ← النَّبِيِّ أَنَّهُ مَرَّ بِحَائِطٍ فَأَعْجَبَهُ، ← رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ← أَبِي حَصِينٍ،
Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · Farming Book › Door · Hadith 349
