مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الْحَجِّ ‹ باب · حديث 253
36 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ عَلَى بَعِيرٍ أَوْرَقَ إِلَى سَوَادٍ، وَهُوَ نَاقَتُهُ الْقَصْوَاءُ، مُتَقَلِّدًا بِقَوْسِهِ، مُتَعَمِّمًا بِعِمَامَةٍ سَوْدَاءَ مِنْ وَبَرٍ»
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے دن قصویٰ اونٹنی پر ’’جس کا رنگ سفیدی سے سیاہی کی طرف مائل تھا‘‘ کمان لٹکائے ہوئے اور اونٹ کی پشم کا بنا ہوا سیاہ عمامہ باندھے ہوئے سوار تھے۔
ابْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ اللَّهِ
Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Hajj Book › Door · Hadith 253
