مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي · كِتَابُ الصَّوْمِ ‹ باب · حديث 205
10 - عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ إِلَى الْفَجْرِ، وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ مِنْ غُسْلِ جَنَابَةٍ، ثُمَّ يَظَلُّ صَائِمًا»
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر کے لیے تشریف لے جاتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک سے مباشرت کے سبب غسل جنابت کے پانی کے قطرات ٹپک رہے ہوتے تھے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دن بھر روزہ سے رہتے۔
عَائِشَةَ ← عَطَاءٍ،
Musnad Abi Hanifa Al Haskafi · The Book of Fasting › Door · Hadith 205
