المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الْفَرَائِضِ ‹ باب · حديث 1197
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گدھے پر قباء تک سوار ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پھوپھی اور خالہ کے متعلق کچھ معلومات حاصل کرنے کے لیے گئے تو اللہ تعالیٰ نے یہ بات نازل فرمائی کہ ان کے لیے کوئی وراثت نہیں۔
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Book of Surplus › Chapter · Hadith 1197
