المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْحَجِّ وَ الْعُمْرَةِ ‹ باب · حديث 448
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو یوں کہتے ہوئے سنا: لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ میں شبرمہ کی طرف سے حاضر ہوں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا تو نے اپنا حج کر لیا ہے؟“ اس نے کہا: نہیں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پہلے اپنی طرف سے حج کر پھر شبرمہ کی طرف سے حج کرنا۔“
Hadith 448
