المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · كِتَابُ الْحَجِّ وَ الْعُمْرَةِ ‹ باب · حديث 424
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اور سیدنا اوس بن حدثان رضی اللہ عنہ کو تشریق کے دنوں میں بھیجا تو انہوں بلند آواز سے پکار کر کہا: جنّت میں مؤمن جان کے علاوہ اور کوئی نہیں جا سکتا، اور منیٰ کے دن کھانے پینے کے دن ہیں۔
Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The Hajj and Umrah Book › Chapter · Hadith 424
