Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی - سنن

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan

by Tibrani

1,197 Hadith92 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الصِّیَام ‹ باب · حديث 366

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سحری کھایا کرو کیوں کہ سحری کھانے میں برکت ہے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The fasting book › Chapter · Hadith 366

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الصِّیَام ‹ باب · حديث 367

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر عید الفطر مناؤ۔ اگر تم پر بادل چھا جائیں تو تیس کی گنتی پوری کرو۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The fasting book › Chapter · Hadith 367

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الصِّیَام ‹ باب · حديث 368

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے چہرے کو بوسہ دیتے جبکہ آپ روزہ دار ہوتے۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The fasting book › Chapter · Hadith 368

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الصِّیَام ‹ باب · حديث 369

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ 30 دن کے روزے کے مقابلے میں 29 دن کے روزے زیادہ رکھے۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The fasting book › Chapter · Hadith 369

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الصِّیَام ‹ باب · حديث 370

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جب کوئی رمضان کا وظیفہ فوت ہو جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ذی الحجہ کے پہلے دس دنوں میں اس کی قضا کر دیتے تھے۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The fasting book › Chapter · Hadith 370

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الصِّیَام ‹ باب · حديث 371

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The fasting book › Chapter · Hadith 371

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الصِّیَام ‹ باب · حديث 372

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم انبیاء کی جماعت ہیں، ہم تین چیزوں کا حکم دیے گئے ہیں: (1) روزہ جلدی کھولنا، (2) سحری دیر سے کھانا، (3) نماز میں دائیں کو بائیں پر رکھنا۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The fasting book › Chapter · Hadith 372

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الصِّیَام ‹ باب · حديث 373

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں اپنی بیویوں سے مباشرت کرتے تھے مگر تم میں سے کون ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح اپنی خواہش پر قابو کر سکے۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The fasting book › Chapter · Hadith 373

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الصِّیَام ‹ باب · حديث 374

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لیلۃ القدر کو 27 ویں کی رات میں تلاش کرو۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The fasting book › Chapter · Hadith 374

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الصِّیَام ‹ باب · حديث 375

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آسمان کے دروازے رمضان کی پہلی رات میں کھول دیے جاتے ہیں، پھر آخری رات تک بند نہیں کیے جاتے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The fasting book › Chapter · Hadith 375

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الصِّیَام ‹ باب · حديث 376

سیدنا انس بن مالک کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حاملہ عورت کے متعلق فرمایا: ”جس کی جان کو خطرہ ہو، وہ روزہ افطار کر سکتی ہے۔“ اور اس مرضعہ (دودھ پلانے والی) کے متعلق فرمایا: ”جس کے بچے کا ڈر ہو، وہ بھی روزہ افطار کر سکتی ہے۔“

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The fasting book › Chapter · Hadith 376

Daif

المعجم الصغیر للطبرانی - سنن · کِتَابُ الصِّیَام ‹ باب · حديث 377

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے روزے کی حالت میں آنکھوں میں سرمہ ڈالا تھا۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani - Sunan · The fasting book › Chapter · Hadith 377

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
All Chapters
1. The Book of Faith
    0. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    0. Chapter
3. The Book of Purity
    0. Chapter
4. The Azan Book
    0. Chapter
5. Book of mosques
    0. Chapter
6. The Book of Prayer
    0. Chapter
7. The Asc'a Book
    0. Chapter
8. The funeral book and the remembrance of death
    0. Chapter
9. The fasting book
    0. Chapter
10. The Book of Zakat
    0. Chapter
11. Snapshot book
    0. Chapter
12. The Hajj and Umrah Book
    0. Chapter